Bharat Express

BJP

ہریانہ میں بڑا سیاسی الٹ پھیردیکھنے کوملا ہے۔ ہریانہ میں تین آزاد اراکین اسمبلی نے کانگریس کوحمایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان اراکین اسمبلی نے کہا کہ وہ بی جے پی کے کاموں سے ناراض چل رہے تھے۔ تینوں اراکین اسمبلی نے کانگریس کو باہر سے حمایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

لالو پرساد نے پٹنہ میں صحافیوں کو بتایا کہ وہ مسلمانوں کو ریزرویشن کا فائدہ دینے کے حق میں ہیں۔ انہوں نے الزام لگایا کہ مرکز میں حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) آئین کو ختم کرکے ریزرویشن ختم کرنا چاہتی ہے۔

ہیرا منڈی اداکار شیکھر سمن اب سیاست میں اترگئے ہیں۔ وہ بی جے پی شامل ہوگئے۔ ان کے علاوہ کانگریس کی سابق ترجمان رادھیکا کھیڑا نے بھی بی جے پی کا دامن تھام لیا۔ 

یہ اقدام لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر سپریم کورٹ کیجریوال کو عبوری ضمانت دینے پر غور کرنے سے ایک دن پہلے آیا ہے۔ کیجریوال دہلی ایکسائز پالیسی سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں تہاڑ جیل میں بند ہیں۔

جین کا نام نومبر 2023 کے اسمبلی انتخابات میں سیاسی حلقوں میں پہلی بار اس وقت بحث میں آیا جب انہوں نے 3.64 لاکھ ووٹروں والی اندور-1 سیٹ سے انتخاب لڑا تھا۔

دہلی سے بی جے پی کے سابق اراکین پارلیمنٹ جن کے اس بار ٹکٹ کٹ گئے جیسے گوتم گمبھیر، رمیش بدھوڑی، پرویش ورما، میناکشی لیکھی اور ڈاکٹر ہرش وردھن کا نام بھی شامل ہے۔

آچاریہ پرمود کرشنم نے کہا، "یہ ایک مذہبی جنگ ہے، جو رام سے تعلق نہیں رکھتا، وہ قوم کا نہیں ہوسکتا، اگر اس الیکشن میں جو بھی لوگ اس ملک سے محبت کرتے ہیں،وہ سب پی ایم نریندر مودی کے ساتھ کھڑے نظر آئیں گے۔جو مودی کے ساتھ نہیں کھڑے وہ غدار کہلائیں گے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ بچے کھیل رہے تھے کہ ایک بچے نے بم کو گیند سمجھ کر اٹھایا۔ جس کے بعد بم پھٹ گیا۔ وہاں کھیلنے والے کئی بچے دھماکے کی زد میں آ گئے۔ بچوں کو فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا۔ یہاں 11 سالہ راج وشواس کو اسپتال لے جایا گیا۔ ج

رویداس مہروترا کی نامزدگی مسترد ہونے کی صورت میں ایس پی نے ڈاکٹر آشوتوش ورما کو دوسرے آپشن کے طور پر اپنا امیدوار بنایا تھا۔ لیکن ایسا نہیں ہوا اور کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد ایس پی لیڈر رویداس مہروترا کے کاغذات نامزدگی ہی صحیح پائے گئے۔

تیج پرتاپ یادو نے کہا کہ ہندوستان بھر میں 'انڈیا' اتحاد کے حق میں ماحول ہے اور مرکز میں 'انڈیا' اتحاد کی حکومت بنے گی۔