Bharat Express

BJP

ہریانہ کے سابق وزیراعلیٰ اور کانگریس لیڈر بھوپیندر سنگھ ہڈا نے ریاست میں صدر راج نافذ کرکے اسمبلی الیکشن کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے اراکین اسمبلی کی تعداد بھی بتائی ہے۔

این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، خاتون نے کہا، "بی جے پی نے مجھ پر دباؤ ڈالا کہ میں خالی کاغذات پر دستخط کروں اور عصمت دری کی شکایت درج کراؤں۔" خاتون کو اب جھوٹے الزامات واپس لینے پر دھمکیوں اور سماجی بائیکاٹ کا سامنا ہے۔

رابرٹ واڈرا، جو آج (9 مئی 2024) امیٹھی پہنچے، نے پترودا کے بیان پر ردعمل ظاہر کیا۔ جب رابرٹ واڈرا سے پترودا کے بیان کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے صاف صاف کہا کہ سیم پترودا نے مکمل بکواس کی ہے۔

مرکزی وزیرکھیل انوراگ ٹھاکر 11 مئی سے اپنی انتخابی تشہیرکا آغازکریں گے۔ اس دوران وہ ہماچل پردیش کے حمیرپورسے وجے سنکلپ یاترا نکالیں گے۔

لولی دہلی لوک سبھا انتخابات کے لیے بی جے پی کے 40 اسٹار پرچارکوں میں شامل ہیں۔ انہوں نے اشارہ دیا کہ آنے والے دنوں میں دہلی کانگریس کے کئی اور لیڈر بی جے پی میں شامل ہو سکتے ہیں۔

کنہیا کمار نے ویڈیو میں شری کرشنا اور کانسا کی تصویریں بھی لگائی ہیں۔ اس میں اروند کیجریوال، ہیمنت سورین اور منیش سسودیا کو جیل میں دکھایا گیا ہے۔

کنگنا رناوت نے کہا- سیم پترودا راہل گاندھی کے گرو ہیں۔ ہم نے ان کی ماؤنواز  اور تفرقہ انگیز باتیں سنی ہیں۔ ان کی سوچ 'تقسیم کرو اور حکومت کرو' ہے۔ سیم پترودا ہندوستانیوں کو چینی اور افریقی کہنا انتہائی ناگوار ہے۔ ایسے میں کانگریس کو اپنے آپ پر شرم آنی چاہیے

لوک سبھا الیکشن کے درمیان کانپورلوک سبھا سیٹ پرکانگریس کو زبردست جھٹکا لگا ہے۔ یہاں سابق مرکزی وزیر کے بھائی نے بی جے پی کا دامن تھام لیا ہے۔

بہرائچ میں ایک انتخابی ریلی کوخطاب کرتے ہوئے اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے خوشنودی کی سیاست کرنے والوں پر حملہ بولا۔ انہوں نے پاکستان کے مداحوں کوبھی کھری کھوٹی سنائی۔

وزیر اعظم نے جلسہ عام میں سوال کیا کہ "کیا وجہ ہے کہ شہزادے نے اڈانی امبانی کو گالی دینا چھوڑ دیا ہے؟ کیا ان کی یہاں ٹیمپو میں مال پہنچ گیا ہے؟" الزام لگاتے ہوئے وزیر اعظم نے یہ بھی کہا، "پچھلے 5 سالوں سے کانگریس کے شہزادے صبح اٹھتے ہی مالا کا ورد کرنا شروع کر دیتے تھے۔