Manjhi is ahead of Nitish in taking U-turns: سیاسی پلٹی مارنے میں نتیش کمار سے آگے نکل گئے جیتن رام مانجھی،8 سال میں 7 بار لیا یوٹرن
مانجھی نےبہار کی سیاست میں پلٹی مارنے اور یوٹرن لینے کے معاملے میں اب نتیش کمار کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ چونکہ جیتن رام مانجھی گزشتہ 8 سالوں میں 7 بار یوٹرن لے چکے ہیں۔ جبکہ نتیش کمار نے 10 سالوں میں 4 بار یوٹرن لیا ہے۔
Bihar Politics: بہار کی سیاست میں بڑا الٹ پھیر، مانجھی کی پارٹی نے عظیم اتحاد سے توڑا رشتہ، بیٹے سنتوش سمن نے وزارت سے دیا استعفیٰ
بہار کابینہ سے استعفیٰ دینے کے بات میڈیا سے بات کرتے سنتوش سمن نے کہا کہ میری پارٹی کا وجود خطرے میں تھا اور میں نے اسے بچانے کے لئے یہ قدم اٹھایا ہے۔
Bihar Politics: سشیل مودی نے نتیش کمار پر کیا طنز، کہا – بہار کے سی ایم کا درجہ ہوا منشی کے برابر
سشیل کمار نے کہا کہ نتیش کمار کا مقابلہ پی ایم مودی سے ہے، لیکن 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں کانگریس، آر جے ڈی اور جے ڈی یو کا کھاتہ بھی نہیں کھلے گا۔
Bihar Politics: شکیل احمد خان کو کانگریس نے بنایا سی ایل پی لیڈر، مسلمانوں کو قریب لانے کی کوشش؟
آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے خصوصی نمائندہ شکتی سنگھ گوہل کی موجودگی میں ڈاکٹر شکیل احمد خان کو کانگریس قانون سازکونسل کا نیا لیڈر منتخب کیا گیا۔ انہیں اجیت شرما کی جگہ یہ ذمہ داری دی گئی ہے۔
Prashant Kishor Krediction: نتیش کمار پر پرشانت کشور کی بڑی پیشی گوئی، چندرا بابو نائیڈو سے موازنہ کرکے بتایا مستقبل
پی کے نے نتیش کمار کے سیاسی مستقبل کا حساب لگا لیا ہے۔ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا موازنہ انہوں نے ٹی ڈی پی سربراہ چندرابابو نائیڈو سے کیا ہے۔
Asaduddin Owaisi on Anand Mohan Row: آنند موہن کی رہائی پر اسدالدین اویسی نے اٹھائے سوال، کہا- ‘یہ دوسری بار کرشنیا کا قتل’
Anand Mohan Row: سابق رکن پارلیمنٹ آنند موہن کی جمعرات (27 اپریل) کی صبح جیل سے رہائی ہوگئی۔ اس معاملے سے متعلق اب سیاسی ہنگامہ آرائی بھی شروع ہوگئی ہے۔ تمام لیڈران بہارحکومت پر حملہ آور ہیں۔
Anand Mohan: پپو یادو، جیتن رام مانجھی سے لے کر گری راج سنگھ تک… آنند موہن کی رہائی کے بعد کیوں بدلا ان کا لہجہ ؟
بہار کے نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو نے کہا کہ اس میں جھگڑا کیا ہے؟ وہ اپنی سزا پوری کر چکا ہے اور قانونی عمل کے ذریعے رہا ہو گیا ہے۔ سشیل مودی ہی انہیں رہا کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے۔
Anand Mohan Released: بہار کے سابق ایم پی آنند موہن آخرکار جیل سے رہا، صبح 4 بجے ملی ‘آزادی’
Anand Mohan Singh News: آج آنند موہن کی دوپہر تک رہائی ہونی تھی۔ اب اچانک یہ بات سامنے آئی ہے کہ صبح 4 بجے کے آس پاس ہی آنند موہن کو جیل سے چھوڑ دیا گیا ہے۔
Amit Shah’s visit to Sasaram called off: وزیر داخلہ امت شاہ کا فساد متاثرہ ساسا رام کا دورہ منسوخ، اب یہ بنایا خاص پلان، نتیش کمار نے کہی یہ بڑی بات
Bihar News: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اب بہار کے ساسا رام نہیں جائیں گے۔ مقامی انتظامیہ نے ان کے پروگرام کی اجازت نہیں دی ہے۔
Rahul Gandhi disqualification: راہل گاندھی کے رکن اسمبلی کے جانے پر نتیش کمار کیوں ہیں خاموش؟ کیا ہے اس خاموشی کا سیاسی مطلب؟
نتیش کمار کی خاموشی حیران کن نہیں ہے کیونکہ جب مرکزی ایجنسیاں لالو یادو اور ان کے خاندان کے خلاف تحقیقات کر رہی تھیں تب بھی انہوں نے کوئی سیدھا جواب نہیں دیا تھا۔