فلور ٹسٹ میں نتیش کمار کی کامیابی کا کیا ہے سیاسی مطلب؟ ’کھیل‘ کے کھلاڑی تیجسوی یادو ’کھیلا‘ کرنے میں کیوں نہیں ہوئے کامیاب؟
بہارمیں نتیش کمارحکومت نے اسمبلی میں اکثریت ثابت کردیا ہے اورفلورٹسٹ میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ تیجسوی یادواورآرجے ڈی کے طرف سے ‘کھیلا’ ہونے کے جو دعوے کئے جار ہے تھے، اس میں کوئی دم نظرنہیں آیا۔ بلکہ یہ کہا جائے کہ آرجے ڈی کے ساتھ کھیلا ہوگیا توغلط نہیں ہوگا کیونکہ ان کے تین ایم …
Bihar Opinion Poll: بہار میں بی جے پی اور جے ڈی یو کے اتحاد سے سب سے زیادہ فائدہ کس کو ہونے والا ہے؟ بھارت ایکسپریس کے سروے میں عوام سےجانئے جواب
بہار میں سیاسی پیش رفت کے درمیان، بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک نے روڈ میپ ٹو ون سروے ایجنسی کے ذریعے ایک رائے شماری کرائی۔ جانیے سوالات کے جواب میں سامنے آنے والے حیران کن نتائج-
Bihar Floor Test: نتیش کمار نے فلورٹسٹ میں حاصل کی کامیابی، اپوزیشن نے کیا واک آؤٹ، آرجے ڈی کے ایم ایل اے نے بھی دیا جے ڈی یو-بی جے پی کا ساتھ
بہاراسمبلی میں نتیش کمارنے ثابت کردی ہے۔ اس سے پہلے اسمبلی اسپیکر اودھ بہاری چوھری کو ان کے عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔ اودھ بہاری چودھری کے خلاف 125 ووٹ پڑے جبکہ ان کی حمایت میں 112 ووٹ پڑے۔
Bihar Floor Test: بہار میں فلور ٹسٹ سے پہلے نتیش کمار نے کہا- ہم نے ہندو-مسلم کا جھگڑا بند کرایا، آرجے ڈی پر کیا بڑا حملہ
بہاراسمبلی میں فلور ٹسٹ سے پہلے نتیش کمار پر آرجے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے بھی جم کر حملہ کیا۔ انہوں نے نتیش کمار کے ساتھ بی جے پی کو بھی گھیرا۔
Bihar Floor Test: ’ہم ناچنے-گانے والے نہیں، آپ کا دل لگانے کے لئے نہیں ہیں‘، فلورٹسٹ کے دوران تیجسوی یادو کا نتیش کمار پر بڑا حملہ
بہارکے سابق وزیراعلیٰ تیجسوی یادو نے کہا ہے کہ وہ 17 ماہ سے حکومت میں تھے تو کریڈٹ کیوں نہ لیں۔ تیجسوی یادو نے نتیش کمار سے لے کر جیتن رام مانجھی پرآج جم کر حملہ بولا۔
Bihar Floor Test: اودھ بہاری چودھری کو اسپیکر عہدے سے ہٹایا گیا، ڈپٹی اسپیکر کی نگرانی میں ہوگا فلور ٹسٹ
بہار اسمبلی میں فلورٹسٹ سے پہلے اودھ بہاری چودھری کو اسمبلی اسپیکر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اب ڈپٹی اسپیکر اسمبلی کی کارروائی چلا رہے ہیں۔
Bihar Floor Test: نتیش کمار کے ساتھ گئے آرجے ڈی کے دو اراکین اسمبلی چیتن آنند اور نیلم دیوی؟ آرجے ڈی نے لگایا بڑا الزام
راشٹریہ جنتا دل (آرجے ڈی) کے رکن اسمبلی چیتن آنند کے بھائی انشومان آنند نے پاٹل پُترتھانے میں شکایت درج کرائی تھی۔ کہا تھا کہ ان کے بھائی چیتن آنند آرجے ڈی سے رکن اسمبلی ہیں۔
Bihar Floor Test: بہار میں فلورٹسٹ سے پہلے بڑا سیاسی ڈرامہ، بی جے پی، جے ڈی یو اور آرجے ڈی اراکین اسمبلی غائب، چیتن آنند کی نتیش کمار سے ملاقات، یہاں جانئے تازہ اپڈیٹ
بہار کی سیاست کس کروٹ بیٹھے گی، اس کا تھوڑی دیرمیں ہی فیصلہ ہوا جائے گا۔ نتیش کمار کو اسمبلی میں اکثریت ثابت کرنی ہے، اس کے لئے بہار اسمبلی کا سیشن شروع ہوگیا ہے۔
Bihar Floor Test: فلور ٹیسٹ سے پہلے اسپیکر کو ہٹا دیا گیا، چیتن آنند اور اننت سنگھ کی بیوی نیلم دیوی کیمپ میں ہو ئے شامل
بہار کے نائب وزیر اعلیٰ وجے کمار سنہا نے کہا کہ ’’جمہوریت کا احترام کیا جائے گا، جمہوریت کی حفاظت کی جائے گی اور جمہوریت کو داغدار کرنے والوں کو شرمندہ کیا جائے گا۔‘‘
Bihar Floor Test: فلور ٹیسٹ سے پہلے جے ڈی یو لیڈر کے سی تیاگی اور آر جے ڈی لیڈر منوج جھا کا بڑا بیان
بہار اسمبلی کے اسپیکر اودھ بہاری چودھری نے بدھ کو اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا کہ وہ 12 فروری کو بجٹ اجلاس شروع ہونے سے پہلے اپنے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیں گے۔