Bharat Express DD Free Dish

Bhagwant Mann

امرتسر کے پولیس کمشنر جسکرن سنگھ نے بھی کہا ہے کہ امرت پال سنگھ کے حامیوں نے ہمیں گرفتار شخص لوپریت طوفان کی بے گناہی کے مناسب ثبوت دیئے ہیں۔

سدھو کے بیٹے ایڈووکیٹ کرن سدھو نے اس معاملے میں بتایا کہ ان کے والد سدھو کو قانون پر پورا بھروسہ ہے اور وہ جلد ہی اپنی ایک سال کی سزا پوری کرکے واپس آئیں گے

منگل کو شہر کی مہاراجہ رنجیت سنگھ ٹیکنیکل یونیورسٹی کی دیوار، این ایف ایل کالونی کی دیوار اور ملوٹ روڈ پر کالی بھیرو مندر سمیت کئی دیگر دیواروں پر خالصتان زندہ باد کے نعرے لکھے ہوئے دیکھے گئے۔

کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے بیانات کا جواب دیتے ہوئے پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان نے کہا کہ راہل کو ایسے بے بنیاد بیانات دینے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے۔ چیف منسٹر نے کہا کہ راہل گاندھی کو جمہوریت یا جمہوری وقار کے بارے میں کچھ کہنے کا کوئی اخلاقی حق نہیں ہے

Fauja Singh Sarari: پنجاب حکومت میں اس وقت وزیر اعلیٰ اور 13 وزیر ہیں۔ کابینہ میں ابھی 4 وزرا کا مقام خالی ہے۔ ذرائع کے مطابق، آج شام کو ہی گورنر ہاوس میں نئے وزرا کو حلف دلایا جاسکتا ہے۔

خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے، کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے ٹویٹ کیاکہ خدا وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کے خاندان کو ہیرا بین کے دکھ کا سامنا کرنے کی طاقت دے

وہ اکثرت کے کافی قریب ہیں۔ بی جے پی نے 103سیٹیوں پر جیت حاصل کی ہے جب  کہ آپ کی جھولی میں134سیٹیں آئیں   ہیں