Navjot Singh Sidhu: کانگریس کے سینئر لیڈر نوجوت سنگھ سدھو کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی
سدھو کے بیٹے ایڈووکیٹ کرن سدھو نے اس معاملے میں بتایا کہ ان کے والد سدھو کو قانون پر پورا بھروسہ ہے اور وہ جلد ہی اپنی ایک سال کی سزا پوری کرکے واپس آئیں گے
Bhagwant Mann: دہشت گرد پنوں نے پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان کو دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے 26 جنوری کو جھنڈا لہرایا تو جان سے مار دیں گے،شہر کی دیواروں پر لکھا ‘خالصتان زندہ باد’
منگل کو شہر کی مہاراجہ رنجیت سنگھ ٹیکنیکل یونیورسٹی کی دیوار، این ایف ایل کالونی کی دیوار اور ملوٹ روڈ پر کالی بھیرو مندر سمیت کئی دیگر دیواروں پر خالصتان زندہ باد کے نعرے لکھے ہوئے دیکھے گئے۔
Remote Control:پنجاب کے لوگوں نے مجھے وزیراعلیٰ بنایا اور آپ نے چنی کو… راہل گاندھی کے ’ریموٹ‘والے بیان پر بھگونت مان کی تردید
کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے بیانات کا جواب دیتے ہوئے پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان نے کہا کہ راہل کو ایسے بے بنیاد بیانات دینے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے۔ چیف منسٹر نے کہا کہ راہل گاندھی کو جمہوریت یا جمہوری وقار کے بارے میں کچھ کہنے کا کوئی اخلاقی حق نہیں ہے
Fauja Singh Sarari Resigned: پنجاب کے کابینی وزیر فوجا سنگھ سراری کا استعفیٰ، ‘جبراً وصولی کی پلاننگ’ کا تھا الزام
Fauja Singh Sarari: پنجاب حکومت میں اس وقت وزیر اعلیٰ اور 13 وزیر ہیں۔ کابینہ میں ابھی 4 وزرا کا مقام خالی ہے۔ ذرائع کے مطابق، آج شام کو ہی گورنر ہاوس میں نئے وزرا کو حلف دلایا جاسکتا ہے۔
Heeraben Modi:وزیراعلیٰ پنجاب،پرینکا گاندھی، ملکارجن کھڑگے اوردیگر لیڈروں نے پی ایم مودی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے، کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے ٹویٹ کیاکہ خدا وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کے خاندان کو ہیرا بین کے دکھ کا سامنا کرنے کی طاقت دے
MCD Election 2022: ایم سی ڈی الیکشن کےنتائج پرآپ کی کارکردگی پر بھگونت مان نے کہا کہ لوگ نفرت کی سیاست نہیں چاہتے
وہ اکثرت کے کافی قریب ہیں۔ بی جے پی نے 103سیٹیوں پر جیت حاصل کی ہے جب کہ آپ کی جھولی میں134سیٹیں آئیں ہیں