Farmer Protest: کسان رہنما دلجندر سنگھ گرفتار، کلونت سنگھ نظربند، چندی گڑھ سے پنجاب تک پولیس کی کارروائی
مرکزی وزیر روونیت سنگھ بٹو نے کہا کہ بھگونت مان کی قیادت والی حکومت نے پنجاب میں ایمرجنسی جیسی صورتحال پیدا کر دی ہے۔
Punjab Government: پنجاب حکومت کا کرپشن کے خلاف بڑا ایکشن، 52 پولیس اہلکار برطرف
پنجاب حکومت کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنا رہی ہے۔ اس کے پیش نظر بدھ کو پنجاب پولیس کے ڈی جی پی گورو یادو نے بدعنوانی کے الزام میں 52 پولیس افسران اور ملازمین کو برطرف کرنے کا اعلان کیا۔
Delhi Election 2025 : عا م آدمی پارٹی نے 40 اسٹار کمپینرز کی فہرست کی جاری، جانئے کن لیڈروں کو ملی ذمہ داری؟
پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال کا نام عام آدمی پارٹی کے اسٹار کمپینرز کی فہرست میں سرفہرست ہے۔
Lahore smog emergency: لاہور پر چھائی دھند کی چادر، مریم نواز نے کہا- بھگونت مان کو لکھوں گی خط، جانئے اس کی بڑی وجہ
نوٹیفکیشن کے مطابق مخصوص علاقوں میں رات 8 بجے کے بعد آؤٹ ڈور بار بی کیو پر بھی پابندی عائد کر دی گئی۔ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے بھارت اور پاکستان کی حکومتوں کے درمیان اسموگ ڈپلومیسی شروع کرنے کا اشارہ دیا ہے۔
Harsimrat Kaur Badal Big Claim: ’’کیجریوال نے پنجاب کے سی ایم بھگونت مان سے مانگا استعفیٰ…‘‘ اکالی دل کی رکن پارلیمنٹ ہرسمرت کور بادل کا بڑا دعویٰ
پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان لیپٹوسپائروسس نامی بیماری میں مبتلا ہیں۔ ان کے علاج کے لیے انہیں موہالی کے فورٹس اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ لیپٹوسپائروسس انفیکشن کی حالت سنگین اور بعض صورتوں میں مہلک بھی ہو سکتی ہے۔
NITI Aayog meeting: انڈیا بلاک میں دراڑ، ممتا بنرجی نیتی آیوگ کی میٹنگ میں شرکت کریں گی، جانئے کیوں انڈیا بلاک نے کیا بائیکاٹ؟
نیتی آیوگ کی میٹنگ 27 جولائی کو دہلی میں ہونے والی ہے۔ اس میٹنگ میں کئی بڑے لیڈر شرکت کر سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی غیر بی جے پی حکومت والی ریاستوں اور اپوزیشن جماعتوں نے اس میٹنگ کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
CM Bhagwant Mann On Kangana Ranaut: کنگنا رناوت کے تھپڑ مارنے کے واقعہ پر وزیر اعلی بھگونت مان کا بیان،کہا، ‘کہیں سی آئی ایس ایف خاتون کانسٹیبل کے دل میں…’
وزیراعلی بھگونت مان نے بھی کنگنا رناوت کو دہشت گردی پر ان کے تبصروں پر نشانہ بنایا۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ نہیں ہونا چاہیے تھا۔
Lok Sabha Elections 2024: پنجاب کی 13 نشستوں پر انتخابی نتائج کیا ہوں گے؟ اروند کیجریوال نے کی پیشین گوئی
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ ہم پنجاب کی 13 میں سے 13 سیٹیں جیتیں گے کیونکہ یہاں کے لوگوں نے اپنا ذہن بنا لیا ہے۔ ہماری حکومت نے گزشتہ دو سالوں میں یہاں مفت بجلی فراہم کی ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: ‘مکمل منصوبہ بندی کی گئی ہے، اگر ہمیں اکثریت ملتی ہے…’، سی ایم کیجریوال نے امرتسر میں روڈ شو میں بی جے پی پر حملہ کیا
امرتسر میں ایک روڈ شو کے دوران پنجاب کے سی ایم بھگونت مان نے لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا، "متحد رہیں۔ دہلی میں 25 مئی کو انتخابات ہیں، اپنے دوستوں اور رشتہ داروں سے وہاں ووٹ ڈالنے کے لیے کہیں
Delhi Lok Sabha Elections: چار جون کو عام آدمی پارٹی کے بغیر حکومت سازی نہیں،پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان کا دعوی
بھگونت مان نے کہا، "میں ایک بات کہنا چاہتا ہوں کہ 4 جون کی تیاری کریں، کیونکہ 4 جون کو ملک میں عام آدمی پارٹی کے بغیر حکومت نہیں بننے والی ہے۔ حکومت میں عام آدمی پارٹی کا حصہ ہوگا۔