Bharat Express

Bhagwant Mann

پنجاب کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی لیڈر بھگونت مان نے کہا کہ ہمارا پنجاب میں کانگریس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ انہوں نے کہا، "عام آدمی پارٹی نے پنجاب کی 13 لوک سبھا سیٹوں کے لیے تقریباً 40 امیدواروں کو شارٹ لسٹ کیا ہے۔

ایک اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق مرکزی حکومت پی ایم مودی کی سیکورٹی میں کو لاپراہی کے معاملے میں قصوروار اہلکاروں کے خلاف کی گئی کارروائی سے متعلق رپورٹ کا انتظار کر رہی ہے۔

: یوم جمہوریہ کی پریڈ میں مغربی بنگال اور پنجاب کی جھلکیاں شامل نہ کرنے کے حوالے سے بیان دیا گیا ہے۔ اس دوران ایک نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔

بٹھنڈہ میں اروند کیجریوال نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات میں پنجاب کی تمام 13 سیٹیں ہمیں دیں اور ہمارے ہاتھ مضبوط کریں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ دہلی کا کام دیکھ کر آپ نے پنجاب میں ہمیں ووٹ دیا۔

این جی ٹی نے پوچھا کہ مشین کے لئے آپ نے کتنے روپئے خرچ کئے ہیں۔ اس پر پنجاب حکومت نے کہا کہ 11 ہزار سے زیادہ مشینیں خریدی گئی ہیں۔

اروند کیجریوال نے بھی بدعنوانی پر پی ایم مودی کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا، 'وزیراعظم کہتے ہیں کہ میں کرپشن کے خلاف لڑ رہا ہوں۔ اگرآپ واقعی لڑ رہے ہوتے تو میں سب سے پہلےآپ کی حمایت میں کھڑا ہوتا۔

راہل کا پنجاب کا دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب 2015 کے منشیات کیس میں کانگریس کے ایم ایل اے سکھ پال سنگھ کھیرا کی گرفتاری کے بعد پنجاب کانگریس اور عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے درمیان تنازعہ چل رہا ہے۔

استقبالیہ کی تصویر میں، پرینیتی چوپڑا اپنے ہاتھوں پر مہندی لگائے نظرآرہی ہیں۔ انہو ں نے گلابی رنگ کی ساڑھی پہن رکھی ہے۔ اس کے ساتھ ہی راگھو کے نام کا منگل سوتر پہنا اور سندورلگایا ہے اور گلابی چوڑا پہنا ہوا ہے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ  اس  وقت پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں امتحانات جاری ہیں۔ محکمہ تعلیم نے حکم دیا ہے کہ کسی بھی استاد کو اپنے بچوں کو امتحان کی تیاری کے لیے کام سے چھٹی نہیں دی جائے گی۔

پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان نے پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری گارنٹی کی کتاب دیگر پارٹیوں کی طرح منشور نہیں بلکہ کیجریوال کی گارنٹی ہے۔ جس طرح ماں گنگا کی ندی الٹی نہیں بہہ سکتی۔ اسی طرح اروند کیجریوال کی گارنٹی نہیں پھیل ہو سکتی۔