Bharat Express

Bhagwant Mann

پنجاب کے فیروز پور میں ایتھنول پلانٹ کے قریب 29 بورویل سے لیے گئے پانی کے نمونے کی جانچ کی گئی جس میں پایا گیا ہے کہ یہاں کا پانی پینے کے لائق نہیں ہے۔

 بھگونت مان حکومت کی بدعنوانی کے خلاف پالیسی بھی لوگوں کو پسند آرہی ہے۔ پنجاب میں ایک کابینی وزیراور ایک رکن اسمبلی بدعنوانی کے معاملے میں گرفتار ہوئے تھے۔

پرینکا چوپڑا صبح ممبئی سے پرواز کرنے کے بعد دی لودھی ہوٹل میں اپنی بہن کے ساتھ تھیں، اپنی کارسے وکٹری سائن دکھاتے ہوئے جیپ میں آئیں۔

Prakash Singh Badal Dies: پرکاش سنگھ بادل کا انتقال ہوگیا ہے۔ پرکاش سنگھ بادل کئی دنوں سے اسپتال میں داخل تھے۔ ان کو پیر کے روز بھی ایک پرائیویٹ اسپتال میں انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں رکھا گیا تھا۔

بھگونت مان نے کہا کہ پنجاب اب ترقی کرے گا۔ اور جس دن ایسا ہو جائے گا، ہمارے ملک کو دنیا کا نمبر ایک ملک بننے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ ملک کو آزاد کرانے میں 90 فیصد قربانیاں پنجاب کی ہیں۔

پنجاب حکومت گزشتہ سال پنجاب میں پی ایم مودی کی سیکورٹی میں کوتاہی کے معاملے میں ایکشن میں آئی ہے۔

وارث پنجاب دے کے سربراہ امرت پال سنگھ کی گرفتاری سے متعلق پنجاب پولیس بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن چلا رہی ہے۔ وہیں پنجاب پولیس اور مرکزی ایجنسیوں نے الرٹ جاری کردیا ہے۔

Bikram Singh Majithia: شرومنی اکالی دل (ایس اے ڈی) کے لیڈر بکرم سنگھ مجیٹھیا نے مطالبہ کیا کہ دہلی شراب پالیسی بدعنوانی کی سی بی آئی جانچ کو پنجاب تک بڑھایا جائے۔

Lok Sabha Election 2024: دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال اور ادھو ٹھاکرے کے درمیان 2024 کے لوک سبھا الیکشن سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔

امرتسر کے پولیس کمشنر جسکرن سنگھ نے بھی کہا ہے کہ امرت پال سنگھ کے حامیوں نے ہمیں گرفتار شخص لوپریت طوفان کی بے گناہی کے مناسب ثبوت دیئے ہیں۔