Bharat Express

Bajrang Punia

ونیش پھوگاٹ نے کہا کہ نارکو ٹیسٹ کے لیے صرف ونیش ہی نہیں بلکہ سبھی لڑکیاں تیار ہیں جنہوں نے ان کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔ ان کا ٹیسٹ لائیو ہونا چاہیے۔

برج بھوشن سنگھ نے کہا میں اب بھی اپنے قول پر قائم ہوں اور ہم وطنوں سے ہمیشہ ثابت قدم رہنے کا وعدہ کرتا ہوں۔ رگھوکول کی روایت ہمیشہ سے رہی ہے، زندگی چل سکتی ہے لیکن وعدہ نہیں جا سکتا۔ جئے شری رام

پہلوانوں کی حمایت میں مارچ کرنے والے دہلی یونیورسٹی کے طلبہ کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ ساتھ ہی طلباء نے پولیس پر بدتمیزی اور مارپیٹ کا الزام لگایا ہے۔ دہلی پولیس کا کہنا ہے کہ مظاہرے کے لیے نہ تو اجازت لی گئی اور نہ ہی انھیں کوئی اطلاع دی گئ

Wrestlers Protest news: ملک کی اسٹار پہلوان ونیش پھوگاٹ نے ان کے سبھی الزامات پر پلٹ وار کرتے ہوئے زبردست جواب دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ برج بھوشن سنگھ کا غرور راون سے بھی بڑا ہے۔

ببیتا پھوگاٹ نے پہلوانوں کو مشورہ دیا کہ وہ سیاستدانوں سے دور رہیں اور اپنے پلیٹ فارم کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ کریں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پہلوان کسی ایک پارٹی کے نہیں پورے ملک کے ہیں

ساکشی ملک نے کہا- پی ٹی اوشا ہمارے لیے ایک انسپریشن  تھیں، انہیں بتانا ہوگا کہ ہم نے کہاں بے ضابطگی کی ہے۔ لیکن جب کسی نے ہماری بات نہیں سنی تو ہم دھرنے پر بیٹھنے پر مجبور ہوگئے۔ ہماری بات سنی جاتی تو ہم کیوں بیٹھتے؟

Probe Committee Against WFI Chief: بھارتیہ کشتی فیڈریشن کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف لگے الزامات کی جانچ کے لئے انڈین اولمپک  ایسوسی ایشن نے جانچ کمیٹی کی تشکیل کردی ہے۔

Brijbhushan Singh Controversy: بجرنگ پونیا نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستانی کشتی فیڈریشن کے صدراور بی جے پی ایم پی برج بھوشن سنگھ بیرون ملک بھاگ سکتے ہیں۔ ان پر ونیش پھوگاٹ نے جنسی استحصال کا الزام لگایا۔