Farmer Protest: ’شمبھو بارڈر کو پاک سرحد جیسا بنا دیا ہے‘، کسانوں پر آنسو گیس کے گولے برسانے پر بجرنگ پونیا برہم
ایم ایس پی سمیت مختلف مطالبات کو لے کر دہلی کی طرف مارچ کر رہے101 کسانوں اور پولیس کے درمیان شمبھو بارڈر پر جھڑپ ہو گئی۔
Haryana Assembly Election Result 2024: ریسلر ونیش پھوگاٹ کو ملی جیت، سخت مقابلے میں بی جے پی امیدوار یوگیش کمار کوہرایا
ریسلرسے لیڈربنیں ونیش پھوگاٹ نے ہریانہ کے جولانا اسمبلی حلقہ سے جیت حاصل کرلی ہے۔ وہ اب کھیل کے میدان سے ہوتے ہوئے اسمبلی پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے کانگریس امیدوار کے طورپرجیت حاصل کی ہے۔
Brij Bhushan Sharan Singh: ایگزٹ پول کے اعداد و شمار پر برج بھوشن سنگھ نے کہا کہ بی جے پی کشمیر میں حکومت بنائے گی لیکن ہریانہ میں …
برج بھوشن سنگھ سے پوچھا گیا کہ ان کے خیال میں ہریانہ اور جموں و کشمیر میں کس کی حکومت بنے گی؟ اس پر انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ بی جے پی حکومت بنائے گی، وہیں ہریانہ کے بارے میں انہوں نے کہا کہ یہاں پر بولنا منا ہے ۔
Haryana Assembly Election 2024: سنگیتا پھوگٹ نے کہا کہ گھروں سے نکلیں اور ووٹ دیں، ہر ووٹ قیمتی ہے اورہرووٹ قیمتی تبدیلی کی طرف لے جائے گا
بجرنگ پونیا کے ساتھ ان کی اہلیہ سنگیتا پھوگٹ بھی ووٹ ڈالنے پہنچیں۔ اے این آئی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے ایک پہلوان اور کسان کی بیٹی کے طور پر ووٹ دیا ہے۔ ہم نے اس تبدیلی کو ووٹ دیا ہے جو ہم چاہتے ہیں۔
Bajrang Punia News: ‘کانگریس چھوڑ دو ورنہ…’، پہلوان بجرنگ پونیا کو جان سے مارنے کی دھمکی، غیر ملکی نمبر سےآیا میسیج
یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ کسی ملک کے کسی مشہور شخص کو اس طرح کی دھمکی ملی ہو، لیکن لوگوں کا کہنا ہے کہ اس واقعے سے یہ سوال اٹھتا ہے کہ اس کے خیالات اور سیاسی فیصلوں کی وجہ سے کسی کی جان کیسے خطرے میں پڑ سکتی ہے۔
Brij Bhushan Sharan Singh News: ‘ونیش-پونیا معاملے پر رہیں خاموش …’، بی جے پی ہائی کمان نے برج بھوشن کودی ہدایت
برج بھوشن شرن سنگھ نے کہا تھا کہ ونیش پھوگاٹ اور بجرنگ پونیا نے کشتی میں نام کمایا اور اس کھیل کی طاقت سے دنیا بھر میں مشہور بھی ہوئے، لیکن کانگریس میں شامل ہونے کے بعد ان کا نام مٹ جائے گا۔
Bajrang Punia News: جب برج بھوشن سنگھ نے ونیش پھوگاٹ کے خلاف کیا مہم کا اعلان تو بجرنگ پونیا نے کیا چیلنج، کہا ‘اگر آپ میں ہمت ہے تو…’
ونیش پھوگاٹ اور بجرنگ پونیا کے کانگریس میں شامل ہونے پر بی جے پی لیڈر برج بھوشن شرن سنگھ نے کہا کہ 18 جنوری 2023 کو جنتر منتر پر دھرنا شروع ہوا تو میں نے پہلے دن کہا تھا کہ یہ کھلاڑیوں کی تحریک نہیں ہے۔
Bajrang Punia on Brij Bhushan Sharan Singh: وزیر اعظم مودی سے امید کھو چکے بجرنگ پونیا نے برج بھوشن سنگھ کو دیا یہ جواب – کہا، جو ونیش پھوگاٹ نے …
بی جے پی کے سابق رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ نے کہا تھا کہ وہ ونیش پھوگٹ کی نااہلی پر خوش ہیں۔ برج بھوشن سنگھ کے جواب پر پونیا نے کہا کہ ہم بچپن سے ملک کے لیے لڑ رہے ہیں، وہ ہمیں حب الوطنی سکھا رہے ہیں۔
Haryana Assembly Election 2024: چھتیس گڑھ کے نائب وزیر اعلی ارون ساؤ نے کہا کہ کن کے ہاتھ میں کھیل رہے ہیں ونیش پھوگاٹ اور بجرنگ پونیا
ڈپٹی سی ایم ارون ساؤونے مزید کہا کہ کھلاڑیوں کے الزامات بالکل بے بنیاد ہیں اور وہ سیاسی بنیادوں پر بیانات دے رہے ہیں۔ آج جب وہ کانگریس کی امیدوار (ونیش پھوگاٹ) بنی ہیں، تو یہ بتاتاہے کہ ان کی ذہنیت اور سوچ کیا ہے۔
Brij Bhushan Sharan Singh: بجرنگ پونیا اور ونیش پھوگاٹ کے کانگریس میں شامل ہونے پر برج بھوشن شرن سنگھ نے کہا – ایک دن کانگریس پچھتائے گی
برج بھوشن شرن سنگھ نے کہا، 'تقریباً دو سال پہلے 18 جنوری کو ان کھلاڑیوں نے ایک سازش شروع کی تھی۔ جس دن یہ سب شروع ہوا میں نے کہا تھا کہ یہ ایک سیاسی سازش ہے۔ اس میں کانگریس شامل تھی، دیپندر ہڈا اور بھوپندر ہڈا بھی شامل تھے۔