Brijbhushan Singh-Bajrang Punia Controversy: بجرنگ پونیا کا بڑا دعویٰ- ‘بیرون ملک بھاگ سکتے ہیں کشتی فیڈریشن کے صدر برج بھوشن سنگھ’
Brijbhushan Singh Controversy: بجرنگ پونیا نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستانی کشتی فیڈریشن کے صدراور بی جے پی ایم پی برج بھوشن سنگھ بیرون ملک بھاگ سکتے ہیں۔ ان پر ونیش پھوگاٹ نے جنسی استحصال کا الزام لگایا۔