Bharat Express

Babar Azam

راجیو شکلا نے کہا، 'چیمپئن ٹرافی کے معاملے میں حکومت ہند ہم سے جو بھی کرنے کو کہے گی، وہ کیا جائے گا۔ ہم اپنی ٹیم تبھی بھیجتے ہیں جب حکومت ہند اجازت دے گی۔ اس معاملے میں ہم حکومت ہند کے فیصلے پر چلیں گے۔

لاہور میں پیر کو نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ’ماضی میں جو ہوگیا سو ہوگیا، پہلے ٹرافی نہیں جیت سکے تھے مگر اس مرتبہ اعتماد اور یقین ہے کہ ٹرافی ہم لے کر آئیں گے۔ بابر اعظم نے کہا ہے کہ ذاتی فیصلے نہیں ہو رہے، سات سلیکٹرز ہیں، سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں۔

پاکستانی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹی-20 رینکنگ میں چھلانگ لگائی ہے۔ اب وہ سوریہ کمار یادو کے قریب پہنچ گئے ہیں۔

جب دونوں گروپوں کے درمیان مقابلہ جاری تھا اور بابر اعظم بیٹنگ کے لیے کریز پر آئے تو وہاب ریاض نے بھی خود کو آزمانے کی خواہش کا اظہار کیا۔

بی سی سی آئی ہندوستانی ڈومیسٹک کرکٹروں کے لئے نیا منصوبہ لانے والی ہے۔ اب یہ کھلاڑی ایک ڈومیسٹک سیزن میں کروڑوں روپیوں کی کمائی کرسکتے ہیں اور ان کی تنخواہ بابراعظم سے بھی زیادہ رہ سکتی ہے۔

انضمام الحق نے اپنے انٹرنیشنل کیریئر میں پاکستان کے لیے سب سے زیادہ رنز بنائے ہیں۔ انضمام الحق نے پاکستان کے لیے اپنے بین الاقوامی کیریئر میں کل 20541 رنز بنائے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی بابر نے اب تک 278 بین الاقوامی میچوں میں مجموعی طور پر 13325 رنز بنائے ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رواں ماہ کے آخر میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے سلیکشن کمیٹی کے رکن محمد یوسف کو عبوری ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ادھر عبدالرزاق کو اسسٹنٹ کوچ بنایا گیا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان بنتے ہی پاکستانی ٹیم میں ہلچل تیزہوگئی ہے۔ جانئے نیوزی لینڈ کے خلاف آئندہ ٹی-20 سیریز کے لئے کس بہترین گیند باز کو باہر بیٹھنا پڑسکتا ہے۔

آئی سی سی ٹی-20 ورلڈ کپ سے پہلے پاکستانی ٹیم میں بڑی تبدیلی کی گئی ہے۔ ورلڈ کپ سے پہلے ٹیم کا کپتان بدل دیا گیا ہے۔ اس پرشاہد آفریدی ناخوش ہیں۔

شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ ’ٹیم کا کھلاڑی ہونے کے ناطے یہ میرا فرض ہے کہ میں اپنے کپتان بابر اعظم کی حمایت کروں۔ میں ان کی کپتانی میں کھیلا ہوں اور ان کے لیے احترام موجود ہے۔