Bharat Express DD Free Dish

Babar Azam

واضح رہے کہ بابر اعظم کی پچھلی چند اننگز کو دیکھا جائے تو وہ کچھ خاص نہیں کر پائے۔ لیکن وہ چیمپئنز ٹرافی کے ذریعے واپسی کر سکتے ہیں۔ بابر نیوزی لینڈ کے خلاف لاہور ون ڈے میں صرف 10 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔

قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن اسد شفیق نے بتایا کہ ’صائم ایوب کو ٹخنے کی انجری کی وجہ سے سکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ’ہم صائم ایوب کی جلد صحت یابی کے لیے پرامید ہیں۔

پاکستان کی جانب سے بہترین گیندبازی کا مظاہرہ کیا گیا جس میں نعمان علی نے غضب کی گیند بازی کرتے ہوئے اپنے نام 6 وکٹ درج کئے۔  وہیں پاکستان  کی بلے بازی ناکام رہی اور پاکستان اپنی پہلی اننگ میں صرف 154 رنز ہی بنا سکی۔

پاکستان کے سینئرکھلاڑی بابراعظم نے ایک نئے معاہدے پردستخط کیا ہے۔ اس سے ان کی تقریباً 7 کروڑ روپئے کی کمائی ہوگی۔

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو فالو آن دیا تھا۔ لیکن اب لگتا ہے وہ پھنس گئی ہے۔ پاکستان نے پہلی اننگز میں 194 رنز بنائے تھے۔ دوسری اننگز میں صرف 1 وکٹ کے نقصان پر 213 رنز بنائے۔ اس دوران شان مسعود نے سنچری اسکور کی۔

جواب دیتے ہوئے رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ 'یہ بابر کا فیصلہ ہونا چاہیے کہ وہ پلیئنگ الیون سے باہر رہنا چاہتے ہیں یا نہیں، میرے خیال میں یہ سوچے سمجھے بغیر کیا گیا فیصلہ ہے،

اگر بابر اعظم  کو 15 اکتوبر سے ملتان میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کی پلیئنگ الیون میں شامل نہیں کیا گیا تو پھر یہ سوال بھی اٹھ رہا ہے کہ کیا وہ 20 اکتوبر سے شروع ہونے والی قائد اعظم ٹرافی کے لیے موجود ہوں گیے یا نہیں۔

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل کی بات کریں تو انگلینڈ 45.59 فیصد پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے جبکہ پاکستان 16.67 فیصد پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل میں سب سے نیچے ہے۔

دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کی نظریں ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پر لگی ہوئی ہیں۔ بھارت نے ٹورنامنٹ کا آغاز نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 58 رنز کی عبرتناک شکست کے ساتھ کیا تھا اور اب ٹیم کا مقصد پاکستان کے خلاف اپنے اگلے میچ میں باؤنس بیک کرنا ہوگا۔

شان مسعود کی کپتانی میں ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی حالت انتہائی خراب ہے۔ حالانکہ، خوش قسمتی کی بات یہ ہے کہ اس کپتان کا بلہ اچھا چل رہا ہے اس لیے ان پر فی الحال سوالات نہیں اٹھائے جا رہے۔