Bharat Express

Babar Azam

یہ ویڈیو دیکھ کر ایک بار تو آپ بھی حیران رہ جائیں گے، پاکستانی کرکٹ کپتان بابراعظم کا یہ فیشن سوشل میڈیا یوزرس کے درمیان بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔ بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کہ بابراعظم برا پہنتے ہیں۔

پاکستان کے سابق کپتان عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے کپتان بابراعظم مستقبل میں وراٹ کوہلی سے بھی زیادہ حصولیابی حاصل کرسکتے ہیں۔ حالانکہ دونوں ایک ہی کلاس کے بلے باز ہیں۔

پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ونڈے میں ایک بڑا ریکارڈ اپنے نام درج کرالیا ہے۔ وہ انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے تیز 12 ہزار رن بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔

پاکستان کرکٹ میں کھلاڑیوں کے درمیان اختلافات نمایاں ہوتے رہتے ہیں۔ ایک کھلاڑی دوسرے کھلاڑی کے خلاف کھل کر بیان بازی کرتا ہے۔ اسی ضمن میں کپتان بابر اعظم کے خلاف تبصرہ کیا گیا ہے۔

نیوزی لینڈ کے اسٹار بلے باز کین ولیمسن کی چوٹ سے متعلق تازہ اپڈیٹ یہ ہے کہ انہیں سرجری کی ضرورت ہوگی، جس  کے سبب وہ عالمی کپ 2023 سے بھی باہر رہ سکتے ہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کو اپنے گھر پر نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلنا ہے۔ ونڈے اور ٹی-20 سیریز کے لئے پوری طرح سے نئی ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کپتان بابر اعظم اور اسٹار گیند بازشاہین شاہ آفریدی کے ساتھ تمام سینئرکھلاڑیوں کو واپس ٹیم میں جگہ دی ہے۔

پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ونڈے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس طرح پاکستان نے ونڈے سیریز گنوا دی ہے۔ پاکستان کے سلامی بلے باز فخر زماں نے اس میچ میں سنچری بھی لگائی، لیکن ان کی سنچری کام نہیں آئی۔

میچ کے دوران کچھ ایسا ہوا، جس نے ہر کسی کو حیران کردیا۔ نیوزی لینڈ کی بلے بازی کے دوران امپائر علیم ڈار کو گیند لگی، جس سے وہ سخت ناراض ہوگئے۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔