Bharat Express

Babar Azam

 پی سی بی کے عبوری چیئرمین ذکا اشرف کا ایک مبینہ آڈیو لیک ہوا ہے، جس میں بابراعظم پر کپتانی چھوڑنے کا دباؤ ڈالنے کی بات کہی جارہی ہے۔

آسٹریلیا کے اس پلیئنگ الیون کو دیکھ کر لگتا ہے کہ آسٹریلیا پاکستان کو بالکل بھی ہلکا نہیں لینا چاہتا۔ یہی وجہ ہے کہ آسٹریلیا نے پرتھ کی تیز اور باؤنسی پچ پر بھی اپنی پوری طاقت کی ٹیم کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم آسٹریلیا کے اسکواڈ میں کئی اور خاص کھلاڑی بھی ہیں۔

وراٹ کوہلی ایک بار پھر ونڈے فارمیٹ کے نمبر-1 بلے باز بننے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ فی الحال وہ 791 ریٹنگ پوائنٹ کے ساتھ تیسرے مقام پرقابض ہیں۔

Pakistan Cricket Board: پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابراعظم کے کپتانی سے استعفیٰ دینے کے بعد شاہین شاہ آفریدی کو ٹی-20 اور شان مسعود کو ٹسٹ کپتان نامزد کردیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں تینوں فارمیٹس (ون ڈے، ٹیسٹ اور ٹی 20) میں بطور کھلاڑی پاکستان کی نمائندگی کرتا رہوں گا، میں اپنے تجربے اور لگن کے ساتھ نئے کپتان اور قومی ٹیم کی حمایت کیلئے ہر وقت حاضر ہوں۔ بابر اعظم کا کہنا ہے کہ مجھے اہم ذمہ داری سونپنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔

بابراعظم کو پہلی بار سال 2019 میں محدود اووروں کی ٹیم کا کپتان بنایا گیا تھا جبکہ سال 2021 میں انہوں نے ٹسٹ ٹیم کی کپتانی بھی سنبھال لی تھی۔

پاکستانی ٹیم کے کپتان بابراعظم اورمحمد رضوان نے ایک سٹہ کمپنی کے آفرکو مسترد کردیا ہے۔ اس آفر کو مسترد کرنے کے بعد بابراعظم کو تقریباً 250 ملین کا نقصان ہوا ہے۔

402 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پہلی وکٹ دوسرے ہی اوور میں عبداللہ شفیق کی صورت میں گری جو 4 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے۔

اس فتح کے بعد پاکستانی ٹیم پوائنٹس ٹیبل میں پانچویں نمبر پر پہنچ گئی ہے۔ پاکستان کے 7 میچوں میں 6 پوائنٹس ہیں۔ پاکستان نے 3 میچز جیتے ہیں جبکہ 4 میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس کے ساتھ ہی شکیب الحسن کی قیادت میں بنگلہ دیش کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل میں نویں نمبر پر ہے۔

ون ڈے ورلڈ کپ 2023 میں، جنوبی افریقہ نے چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں پاکستان کو 1 وکٹ سے شکست دی ہے۔ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے افریقی گیند بازوں نے پاکستان کو 46.4 اوورز میں 270 رنز پر آل آؤٹ کیا۔ ہدف کے تعاقب میں افریقہ نے 47.2 اوورز میں 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔