Pakistan vs South Africa: آج پاکستان جنوبی افریقہ میچ کرو یا مرو سے کم نہیں، پاکستان 24 سال سے ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ سے نہیں ہارا
کرو یا مرو کے مقابلے سے پہلے ایک ڈیٹا پاکستان کے حق میں نظر آرہا ہے۔ پیپر پر دونوں ٹیموں میں جنوبی افریقہ کافی مضبوط نظر آرہی ہے۔
World Cup 2023: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ہوسکتی ہے رخصتی! سابق کرکٹروں نے جم کر نکالی بھڑاس
پاکستان کرکٹ ٹیم پر مسلسل سوال اٹھ رہے ہیں۔ اس کے علاوہ پاکستان کے کپتان بابر اعظم نقادوں کے نشانے پرآگئے ہیں۔ سابق کرکٹروں نے بابراعظم کی کپتانی پر جم کر بھڑاس نکالی۔
Cricket World Cup 2023: افغانستان نے پہلی بار پاکستان کو دی شکست، ورلڈ کپ میں رقم کی تاریخ
افغانستان کی جانب سے نور احمد سب سے کامیاب گیند باز رہے۔ نور احمد نے 3 پاکستانی بلے بازوں کو اپنا شکار بنایا۔ اس کے علاوہ نوین الحق کو 2 کامیابیاں ملیں۔ محمد نبی اور عظمت اللہ عمرزئی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
Australia won by 62 runs: ورلڈ کپ کے دلچسپ مقابلے میں آسٹریلیا نے پاکستان کو دی شکست
پاکستانی ٹیم نے شاندار کم بیک کیا اور شاہین شاہ آفریدی نے پانچ وکٹیں حاصل کیں۔ شاہین سمیت پاکستان کے تمام باؤلرز نے آخری اوورز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا جس کی وجہ سے آسٹریلوی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 367 رنز بنا سکی۔
Rohit Sharma On Six Hitting Ability: امپائر نے روہت شرما سے پوچھا کیسے اتنی آسانی سے لمبے چھکے لگالیتے ہیں آپ؟ روہت شرما نے دیا دلچسپ جواب
روہت شرما پاکستانی باؤلرز کے خلاف آسانی سے چھکے اور چوکے لگا رہے تھے۔ اس کے بعد آن فیلڈ امپائر نے روہت شرما سے پوچھا کہ آپ اتنے لمبے چھکے اتنی آسانی سے کیسے مارتے ہیں؟ کیا آپ کے لمبے چھکے کے پیچھے بلے کا کوئی راز ہے؟ اس کے بعد بھارتی کپتان نے ہنستے ہوئے امپائر کو جواب دیا کہ اس کی وجہ بلہ نہیں ہےبلکہ میں اپنی طاقت کی وجہ سے چھکے مارتا ہوں۔
Israeli Ambassador taunts Pakistan on Team India’s victory: ٹیم انڈیا کی جیت پر اسرائیلی سفیر کا پاکستان پر طنز، کہا- حماس کو وقف نہیں کر سکو گے جیت
پاکستانی کرکٹر محمد رضوان نے سری لنکا کے خلاف پاکستان کی جیت فلسطینی شہریوں کے نام کی تھی۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ کیا کہ میں حیدرآباد کے لوگوں کا ان کی شاندار مہمان نوازی اور تعاون کے لیے بے حد مشکور ہوں۔
Cricket World Cup 2023: پاکستان کے خلاف ٹیم انڈیا کی شاندار جیت، 7 وکٹوں سے دی شکست، روہت اور شریس نے بنائی نصف سنچری
روہت شرما نے 63 گیندوں میں 6 چوکے اور 6 چھکے کی مدد سے 86 رنز بنائے۔ جبکہ شریس ایر نے 62 گیندوں پر 3 چوکے اور 2 چھکے کی مدد سے ناقابل شکست 53 رنز بنائے۔
World Cup 2023: ورلڈ کپ 2023 کے پہلے ہی میچ میں ناکام ہوگئے بابر اعظم، نیدر لینڈ کے خلاف 18 گیندوں پر بنائے صرف 5 رن
ورلڈ کپ 2023 کا دوسرا میچ پاکستان اور نیدر لینڈ کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اپنے پہلے ہی میچ میں فلاپ ہوگئے۔
New Zealand vs Pakistan: بابر اعظم نے انڈیا میں اپنے پہلے میچ میں نصف سنچری مکمل کی، نیوزی لینڈ کے خلاف کپتانی کی اننگز کھیلی
نیوزی لینڈ کے خلاف اس وارم اپ میچ میں پاکستان ٹیم پہلے بیٹنگ کر رہی ہے۔ کیوی ٹیم کے سامنے پاک اوپنرز فلاپ ہو گئے۔ امام الحق 01 اور عبداللہ شفیق 14 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے۔ اس کے بعد کپتان بابر اعظم نے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کے ساتھ مورچہ سنبھا لا۔
Pakistan Team’s Food Menu: پاکستانی کھلاڑیوں کو ہندوستان میں حیدرآبادی بریانی کے علاوہ کیا کیا کھانے کیلئے دیا جارہا ہے؟ جانئے ،لسٹ میں کیا ہے شامل
حیدرآباد میں اترنے کے بعد سے، پاکستانی کھلاڑی جمعہ کو نیوزی لینڈ کے خلاف اپنے وارم اپ میچ سے پہلے ہی ایک بار ٹریننگ کیلئے میدان میں اتر چکے ہیں۔ اگرچہ کھلاڑیوں نے یقینی طور پر ہندوستان میں اپنے پہلے تربیتی سیشن کا لطف اٹھایا، لیکن انہیں جو کھانا پیش کیا گیا اس سے وہ بھی مطمئن ہو گئے ہوں گے۔