Saudi warned Iran to accept Trump nuclear deal : ایران کے خلاف ایک ہی صف میں کھڑا ہوگیا سعودی اور اسرائیل،جوہری پروگرام سے علیحدگی نہ اختیار کرنے پرفوجی کارروائی کی دھمکی
اسرائیل نے بھی ایران کے جوہری پروگرام کے خلاف سخت موقف اپنایا ہے اور اسے روکنے کے لیے فوجی کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان ایران کے حوالے سے بڑھتی ہوئی ہم آہنگی خطے کی سیاسی حرکیات کو تبدیل کر رہی ہے۔
Khamenei on Talks With US: ایران اپنے جوہری پروگرام کو جاری رکھے گا، چاہے کوئی معاہدہ ہو یا نہ ہو،آیت اللہ خامنہ ای کی ٹرمپ کو دو ٹوک
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا کہ امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات کا کوئی نتیجہ نکلنے کا امکان نہیں ہے، کیونکہ اسلامی جمہوریہ کے یورینیم افزودگی کے پروگرام پر تنازع جاری ہے۔
Iran’s Supreme Leader slams US President: ’’ڈونلڈ ٹرمپ نے امن کے قیام کے جھوٹے دعوے کیے…‘‘، ایران کے سپریم لیڈر نے امریکی صدر کو بنایا شدید تنقید کا نشانہ
حالانکہ، ٹرمپ ایران کے ساتھ ایک ایسے معاہدے سے گریز کرنا چاہتے ہیں جو جوائنٹ کمپری ہینسو پلان آف ایکشن (JCPOA) کی طرح ہو، جس پر باراک اوباما کے دور میں اتفاق ہوا تھا۔ اس میں یورپی یونین اور چین بھی شامل تھے۔ ٹرمپ نے 2018 میں جوائنٹ کمپری ہینسو پلان آف ایکشن سے دستبرداری اختیار کی اور تہران پر دوبارہ پابندیاں عائد کر دیں۔
US, Iran Close To Nuclear Deal: ایران-امریکہ کے مابین جوہری معاہدے میں اہم پیش رفت،ایران کے شرائط پر وائٹ ہاوس کررہا ہے غور،ٹرمپ اورخامنہ ای کا بڑا بیان
امریکی صدر نے کہا کہ ہم ایران کے ساتھ طویل المدتی امن کے لیے بہت سنجیدہ مذاکرات کر رہے ہیں، مشرق وسطیٰ کے دورے میں خلیجی ملک میں موجودگی کے دوران انہوں کہا کہ ہم ایران کے معاملے میں ایک معاہدہ کرنے کے قریب ہیں۔
Iran and US fourth round of indirect negotiations: ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ جوہری مذاکرات کا چوتھا دور عمان میں شروع
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے خط کے بعد ایران نے براہ راست مذاکرات سے انکار کیا تھا لیکن بالواسطہ مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی تھی۔
Positive signals in US-Iran nuclear talks : ٹرمپ نے ایران کیلئے اسرائیل کو دیا جھٹکا،خامنہ ای نے بھی امریکہ کے ساتھ پہلے دور کی مذاکرات پر خوشی کا کیااظہار
امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ کی جانب سے یہ فیصلہ ایران کے ساتھ جوہری پروگرام سے متعلق معاہدے پر بات چیت کے پیش نظر کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے مئی میں ایران کے جوہری مقامات پر حملے کا منصوبہ تیار کیا تھا۔
Iran-backed proxy organizations surrendered to America: مشکل میں ایران، حمایت یافتہ 6 پراکسی تنظیموں نے امریکہ کے سامنے کی خود سپردگی
خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان بڑھتی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے جن تنظیموں نے ہتھیار ڈالنے کی بات کہی ہے، ان میں کتائب حزب اللہ اور نجبہ گروپ سرفہرست ہیں۔
Iran’s Khamenei warns of ‘strong’ response: ٹرمپ کی دھمکی کے جواب میں ایران کی ‘سپریم’دھمکی، امریکہ-ایران میں زبانی جنگ تیز، حالات ہوسکتے ہیں خراب
ترجمان امریکی محکمہ کارجہ نے مزید کہا کہ ایران کے پاسداران انقلاب گارڈ کو بین الاقوامی دہشت گرد قرار دیا جا چکا ہے، ایران کو نیوکلیئر اور بیلسٹک میزائل پروگرام کا پھیلاؤ روکنا ہوگا۔
U.S. threats of military action ‘unwise’: خامنہ ای کا ٹرمپ کو دو ٹوک جواب،اگر ہم ایٹمی ہتھیار بنانا چاہتے تو امریکہ نہیں روک سکتا
ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ انہوں نے خامنہ ای کو ایک خط بھیجا ہے، جس میں جوہری مذاکرات کی تجویز پیش کی گئی ہے، لیکن ساتھ ہی متنبہ کیا ہے کہ ’ایران سے نمٹنے کے دو طریقے ہیں، ایک فوجی کارروائی، دوسرا آپ جوہری ہتھیاروں کو ترک کرنے کا معاہدہ کرلیں۔
US Nuclear Deal With Iran: ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای کو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا خط،جوہری معاہدے پر مذاکرات کی دعوت
روسی وزارت خارجہ نے کہا کہ روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے ایرانی سفیر کاظم جلالی کے ساتھ ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق صورتحال کے حل کے لیے بین الاقوامی کوششوں پر تبادلہ خیال کیاہے۔





