Iran-Israel Conflict: اسپتال پر حملے سے بوکھلایا اسرائیل، وزیر دفاع کا اعلان- اب سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو دیں گے سزا
ایران کے ذریعہ اسرائیل کے بیرشیبا کے سوروکا اسپتال پرکئے گئے حملے کے بعد اسرائیل کے وزیردفاع نے ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای پرسیدھا حملہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ وزیردفاع کیٹز کے مطابق ایران نے جنگی جرم کیا ہے اوراس کے لئے راست طورپر آیت اللہ علی خامنہ ای ذمہ دارہیں۔ ہم اب ان کو ہی ختم کردیں گے۔
Iran-Israeli War: امریکہ کی ایران کو کھلی دھمکی، آیت اللہ علی خامنہ ای نے دیا سخت جواب
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسرائیل کوایک بارپھر سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے بہت بڑی بھول کی ہے اور وہ اس غلطی کی سزا ضرور پائے گا۔ ہم اپنے شہیدوں کے خون اوراپنے علاقے میں ہوئے حملوں کوکبھی نہیں بھولیں گے۔ ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اگرامریکہ نے کسی قسم کی مداخلت کی تو پورے خطے میں کھلی جنگ شروع ہو جائے گی۔
Iran Israeli War: ایران کے سپریم لیڈر کے ٹھکانوں پر اسرائیل کی بمباری، آیت اللہ علی خامنہ ای نے خطاب میں امریکہ کو دی تھی سخت وارننگ
اسرائیلی فوج نے اس حملے کی ذمہ داری لیتے ہوئے کہا کہ وہ تہران میں فوجی ٹھکانوں پر حملہ کررہی تھی، اسی دوران لویجان علاقہ میں بمباری ہوئی۔
Iran Israel Conflict: ایران نے اسرائیلی شہریوں کو تل ابیب خالی کرنے کی دی وارننگ، پاکستان اور سعودی عرب سمیت 21 ممالک کی ملی ایران کو حمایت
ایران نے اسرائیل پر سخت حملہ کیا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی فوج نے بدھ کے روز تل ابیب پر الفتح-1 میزائل سے حملہ کیا۔الفتح ایک ہائپرسونک میزائل ہے، جو 5 میک کی رفتار سے ہدف کو نشانہ بناتا ہے۔
Iran-Israel Conflict: ایران کے آسمان پر ہمارا کنٹرول…مجھے سپریم لیڈر کے لوکیشن کی ہے پوری جانکاری…‘‘ ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑی کارروائی کا دیا اشارہ
ٹرمپ نے اپنی آخری پوسٹ میں ’غیر مشروط سرنڈر‘ لکھا ہے۔ امریکہ ایران سے غیر مشروط سرنڈر چاہتا ہے۔ ایسا نہ ہونے کی صورت میں اس کے خلاف بڑی کارروائی ہو سکتی ہے۔ امریکہ کا اصل ہدف ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای ہو سکتے ہیں۔
Donald Trump Warn to Iran: ’ایران کو چھوڑنا ہی ہوگا نیوکلیئر پروگرام، سرینڈر سے کم کچھ بھی منظورنہیں‘، جی-7 سمٹ چھوڑکر امریکہ پہنچے ٹرمپ کی ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو سخت وارننگ
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے رپورٹوں کی تردید کی، جس میں کہا گیا کہ وہ جنگ بندی پرکام کرنے کے لئے جی-7 سربراہی اجلاس سے قبل واپس واشنگٹن گئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ تہران چھوڑنا ایرانیوں کے لئے بہترہوگا۔
Israel Iran Conflict: اسرائیلی فوج کی بڑی کارروائی، ایران آرمی کے نئے چیف آف اسٹاف علی شادمانی کوتہران میں ہلاک کرنے کا دعویٰ
امریکہ نے ایران کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سبھی لوگوں کو تہران خالی کردینا چاہئے۔ وہیں دوسری طرف اسرائیل کے کئی شہروں میں دھماکے کی خبر ملی ہے۔ تل ابیب کے شمال میں ہرجلیا میں خطرناک دھامکہ ہوا ہے۔
Iran Israel War: ایران کا اسرائیل پر بیلسٹک میزائل سے تابڑ توڑ حملہ، 19ہلاک ، اسرائیل نے اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں
نیوز ایجنسی روئٹرز نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیلی کارروائیوں میں اب تک ایران کے 14 جوہری سائنسدان ہلاک ہو چکے ہیں۔
Iran Israel War: ایران -اسرائیل جنگ سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں، اسرائیل پر داغے ہائپر سونک میزائل، 8 ہلاک
ایران اب اس جنگ سے پیچھے ہٹنے کے موڈ میں نہیں ہے۔ سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی کوئی حد نہیں کہ وہ اس جنگ کو جیتنے کے لیے کس حد تک جا سکتے ہیں،
Israel targets Iran’s nuclear sites and military commanders in major attack: اسرائیل کا ایران کے ایٹمی ٹھکانوں پر حملہ، آرمی چیف، آئی آر جی سی کمانڈر اور کئی ایٹمی سائنسدان ہلاک
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ اسرائیل کو اس حملے کی سزا دی جائے گی۔ خامنہ ای نے ایک پیغام میں کہا کہ ایران کی فوج اسرائیل کو سزا کے بغیر نہیں جانے دے گی۔





