Bharat Express

Australia Cricket Team

عالمی ٹسٹ چمپئن شپ فائنل میں آسٹریلیا سے 209 رنوں سے ہارنے کے بعد روہت شرما اور ان کی پوری ٹیم پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ذریعہ بھاری جرمانہ لگایا ہے۔

ہندوستان کی پہلی اننگ 296 رنوں پر سمٹ گئی ہے۔ اس طرح آسٹریلیا کو پہلی اننگ کی بنیاد پر 173 رنوں کی سبقت ملی۔ ہندوستان کے لئے اجنکیا رہانے نے سب سے زیادہ 89 رنوں کا تعاون دیا۔

David Warner AUS: ڈیوڈ وارنرنے ٹسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ آخری میچ کب کھیلیں گے۔

ہندوستان کے فی الحال 121 ریٹنگ پوائنٹ ہیں۔ وہیں آسٹریلیا 121  سے 116 پوائنٹ پر آچکا ہے۔ ایسا رینکنگ میں اپڈیٹ کے سبب ہوا ہے، جس میں گھریلو سیریز جیت کو کم اور غیرملکی سیریز کو زیادہ پوائنٹ دیئے گئے ہیں۔

آسٹریلیا نے دوسرے ونڈے میں بہترین واپسی کی۔ اس نے ہندوستان کو 10 وکٹ سے زبردست شکست دی۔ آسٹریلیا نے ہندوستان کو دوسری بار ونڈے میں 10 وکٹ سے شکست دی۔

آسٹریلیائی کرکٹر ڈیوڈ وارنر بھی رنگ میں نظر نہیں آرہے ہیں۔ جبکہ مڈل آرڈر وکٹوں کے پت جھڑ کو روک پانے میں ابھی تک ناکام رہا ہے۔

Australian former Captain Aaron Finch: کنگارو ٹیم کے سابق کپتان ایرون فنچ نے 7 فروری کی صبح اپنے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ واضح رہے کہ ایرون فنچ نے سال 2022 میں ہی ونڈے فارمیٹ کو الوداع کہہ دیا تھا۔