Bharat Express

Australia Cricket Team

آسٹریلیا کے بلے باز عثمان خواجہ نے ریٹائرمنٹ سے متعلق سوالوں کو خارج کردیا ہے۔ خواجہ آسٹریلیا کے لئے کھیلنا جاری رکھیں گے۔

آسٹریلیا کے کپتان اسٹیواسمتھ نے ٹاس جیتا اور ویسٹ انڈیز کو پہلے بلے بازی کے لئے بلایا اور پھر میدان پرجو ہوا وہ کسی نے نہیں سوچا تھا۔ کچھ ہی دن پہلے گابا میں تاریخ رقم کرنے والی ویسٹ انڈیز کی ٹیم اس میچ میں چاروں خانے چت ہوگئی۔

جنوبی افریقہ کے خلاف کیپ ٹاؤن میں شاندار جیت درج کرنے کے بعد بھی ہندوستانی کرکٹ  ٹیم آئی سی سی رینکنگ میں ٹاپ پرنہیں پہنچ سکی ہے۔

 آسٹریلیا کے سلامی بلے باز عثمان خواجہ کے جوتے میں فلسطین اورغزہ میں متاثر لوگوں کی حمایت میں ایک نعرہ لکھا ہوا دیکھا گیا، جس پر آئی سی سی نے اعتراض ظاہر کیا ہے۔

آسٹریلیا چھٹی بار عالمی چیمپئن بن گیا ہے۔ فائنل میچ میں کوئی بھی ہندوستانی گیند باز موثر نظر نہیں آیا۔ تاہم، بمراہ اور شامی نے ابتدائی اوورز میں ہندوستان کی امیدیں بڑھا دی تھیں، لیکن پھر دونوں بے اثر نظر آئے

World Cup 2023: ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں منگل کوافغانستان کے خلاف میچ میں آسٹریلیائی آل راونڈر طوفانی اننگ کھیل کرکپل دیو کی 40 سال پرانی اننگ کی یاد دلا دی۔

IND vs AUS 3rd ODI: ہندوستانی ٹیم تین ونڈے میچوں کی سیریز میں 0-2 سے آگے ہے۔ وہیں، ہندوستان-آسٹریلیا سیریز کا آخری ونڈے مقابلہ بدھ کے روز راجکوٹ میں کھیلا جائے گا۔

وائیکوم۔ 18 نے سیریز کے لیے اپنے ماہر پینل کا بھی اعلان کیا ہے۔ پینل میں سریش رائنا، کیدار جادھو، آکاش چوپڑا، نکھل چوپڑا، امیت مشرا، انیرودھ سریکانت، ابھینو مکند، ہنوما وہاری، وینکٹاپتی راجو، سرندیپ سنگھ، رتندر سنگھ سوڈھی وغیرہ کا نام شامل ہے۔

عالمی کپ سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے افغانستان اور آسٹریلیا کے خلاف کھیلے جانے والے میچوں کے لئے مقام میں تبدیلی کی گزارش کی ہے۔

پاکستان کے سابق کپتان عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے کپتان بابراعظم مستقبل میں وراٹ کوہلی سے بھی زیادہ حصولیابی حاصل کرسکتے ہیں۔ حالانکہ دونوں ایک ہی کلاس کے بلے باز ہیں۔