Bharat Express

Australia Cricket Team

سراج نے چائے کے بعد مچل اسٹارک اور اسکاٹ بولانڈ کو آؤٹ کر کے آسٹریلیا کی اننگز سمیٹ دی۔ بھارت کی جانب سے بمراہ اور سراج نے چار چار جبکہ روی چندرن اشون اور نتیش کمار ریڈی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

ہندوستانی ٹیم جمعرات کی صبح پرتھ سے کینبرا پہنچی۔ وہ ہفتہ کو مانوکا اوول میں پرائم منسٹر الیون کے خلاف ڈے نائٹ میچ کھیلیں گے۔ ہندوستان نے پرتھ میں بارڈر گواسکر ٹرافی کے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو 295 رنز سے شکست دے کر پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔

موجودہ صورتحال یہ ہے کہ اگر جنوبی افریقہ سری لنکا اور پاکستان کو 0-2 سے ہرا دیتا ہے تو اس کے 69.44 فیصد پوائنٹس ہو جائیں گے۔ ویسے بھی ڈبلیو ٹی سی پوائنٹس ٹیبل میں جنوبی افریقہ کے پاس سب سے زیادہ پوائنٹس ہوں گے اور ہندوستان دوسرے نمبر پر ہوگا۔

سیریز کے آغاز سے قبل دونوں ٹیموں کے سابق کرکٹرز اور موجودہ کھلاڑیوں کی جانب سے بیان بازی کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے۔ ہر کوئی اپنا پلڑا بھاری اور ٹرافی کا مضبوط دعویدار ہے۔

دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز سراج جسپریت بمراہ اور محمد شامی کے ساتھ ہندوستان کے تیز گیندبازی اٹیک کی قیادت کریں گے۔ حالانکہ، شامی اس وقت اپنی انجری سے صحت یابی کے آخری مراحل میں ہیں۔

سال 2021 میں افغانستان پر طالبان کی حکومت تھی اور اس کے بعد سے آسٹریلیا نے افغانستان کی مردوں کی ٹیم کے خلاف دو طرفہ سیریز کھیلنے سے انکار کر دیا تھا۔ آسٹریلیا کی طرف سے یہ مخالفت اس لیے ہے کہ طالبان کی حکومت کے بعد افغانستان میں خواتین کو تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلنے کے حق سے بھی محروم کر دیا گیا ہے۔

وارنر نے بین الاقوامی کرکٹ میں 49 سنچریاں اور 19 ہزار کے قریب رنز بنائے۔ انہوں نے اعتراف کیا تھا کہ ان کا نام ہمیشہ کے لیے 'سینڈ پیپر گیٹ واقعے' سے جڑا رہے گا جو 2018 میں جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوران نیو لینڈز، کیپ ٹاؤن میں پیش آیا تھا۔

افغانستان نے بنگلہ دیش کو ہراکر ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 کے سیمی فائنل میں جگہ یقینی بنالی۔ افغانستان کی اس جیت پربالی ووڈ سے لے کردنیائے کرکٹ تک سبھی نے خوشی ظاہرکی۔

آسٹریلیا کے بلے باز عثمان خواجہ نے ریٹائرمنٹ سے متعلق سوالوں کو خارج کردیا ہے۔ خواجہ آسٹریلیا کے لئے کھیلنا جاری رکھیں گے۔

آسٹریلیا کے کپتان اسٹیواسمتھ نے ٹاس جیتا اور ویسٹ انڈیز کو پہلے بلے بازی کے لئے بلایا اور پھر میدان پرجو ہوا وہ کسی نے نہیں سوچا تھا۔ کچھ ہی دن پہلے گابا میں تاریخ رقم کرنے والی ویسٹ انڈیز کی ٹیم اس میچ میں چاروں خانے چت ہوگئی۔