lawyer Vijay Mishra declared history-sheeter: عتیق احمد کے وکیل وجے مشرا کو پریاگ راج پولیس نے ہسٹری شیٹر قرار دیا، ضلع کے مختلف تھانوں میں درج ہیں نو مقدمات
پولیس نے وکیل امیش پال قتل کیس میں وجے مشرا کو بھی ملزم بنایا تھا۔ سٹی ڈپٹی کمشنر آف پولیس دیپک بھوکر نے کہا کہ پولیس عتیق کے گینگ کے ارکان پر شکنجہ کس رہی ہے۔
ED Action Against Sahista Parveen: عتیق احمد کی اہلیہ شائستہ پروین کی مشکلات میں اضافہ،ای ڈی نے منی لانڈرنگ کیس میں ان کے خلاف چارج شیٹ کی داخل
عتیق احمد کے 10 بینک اکاؤنٹس اور شائستہ پروین کے ایک بینک اکاؤنٹ میں 1.28 کروڑ روپے جمع کرائے گئے تھے۔اس کے علاوہ ای ڈی نے گزشتہ سال عتیق احمد کے ساتھیوں سے جڑے 27 مقامات کی تلاشی لی تھی۔
Umesh Pal Murder Case: شائستہ پروین کے قریبی نے کیا بڑا انکشاف ،جیل میں بند عتیق کے بیٹے کی مشکلات میں ہوسکتا ہے اضافہ !
بلی پنڈت نے بتایا ہے کہ انہوں نے امیش پال قتل کیس کے حوالے سے میٹنگ میں شرکت کی تھی۔ عتیق احمد کے نوکر راکیش نے اسے اپنے فون کے ذریعے سابرمتی جیل میں بند عتیق احمد سے بات کرائی تھی۔
Atiq Ahmad Case: عتیق احمد کے بہنوئی کے رشتہ دار گرفتار، یوپی ایس ٹی ایف کی کارروائی
قمر احمد کاظمی کے خلاف میرٹھ کے سول لائن تھانے میں جی ایس ٹی چوری اور دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ان پر جی ایس ٹی کے ای وے بل بنا کر 100 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی کا الزام ہے۔
Atiq Ahmed: عتیق احمد کے فنانسر نفیس بریانی کو نینی جیل میں پڑا دل کا دورہ ،دوران علاج ہوئی موت
نفیس پہلے پریاگ راج کے سول لائن علاقے میں پان کی دکان چلاتا تھا لیکن عتیق کے رابطے میں آنے کے بعد اس نے ایک ماہ میں 2 کروڑ روپے کمائے۔
Supreme Court Hearing: آج سپریم کورٹ میں ہوگی گینگسٹر کیس میں افضل انصاری کی درخواست سے لے کر عتیق احمد کے بچوں کی تحویل تک ان بڑے کیسز کی سماعت
دوسرا معاملہ ملک کی کئی ریاستوں میں جاری بلڈوزر کارروائی کے خلاف جمعیۃ علماء ہند کی عرضی سے متعلق ہے، جس کی آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوگی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ مناسب قانونی کارروائی کے بغیر بلڈوزر چلائے جا رہے ہیں۔
Atiq Ahmed Son Released Juvenile Home: عتیق احمد کے دو نوں چھوٹے بیٹوں کو کر دیا گیارہا، جانئے کس کی تحویل میں دی گئی؟
عتیق احمد کے چھوٹے بیٹوں احجام اور آبان کو چائلڈ پروٹیکشن ہوم سے رہا کردیا گیا ہے۔ عتیق کے چوتھے بیٹے احزم اور پانچویں اور سب سے چھوٹے بیٹے آبان کو فورس پروٹیکشن ہوم سے رہا کر دیا گیا۔ دونوں کی تحویل خالہ پروین کے حوالے کر دی گئی ہے
Atiq Ahmed Case: عتیق اشرف قتل کیس کے تینوں شوٹرز کے خلاف دوبارہ فرد جرم طے نہ ہوسکی، اگلی سماعت ہوگی اِس دِن
عتیق احمد اور اشرف کو پریاگ راج کے کیلون اسپتال لے جاتے وقت حملہ آور صحافیوں کے بھیس میں آئے۔ حملہ آوروں نے عتیق اور اشرف پر اندھا دھند فائرنگ کی۔ پولیس حراست میں عتیق اشرف کے قتل کی وجہ سے یوپی میں امن و امان کی صورتحال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
Atiq Ahmed: عتیق احمد سے متعلق بڑی خبر، وکیل وجے مشرا کا ریمانڈ آج ختم، پولیس کرے گی عدالت میں پیش
وجے مشرا مافیا عتیق احمد کی زمین کا سودا کروانے لکھنؤ گئے تھے۔ جسے گرفتار کرنے کے بعد پولیس نے 30 جولائی کو وجے مشرا کو مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا۔ جہاں عدالت نے وجے مشرا کو 14 دن کی تحویل کی مانگ پر جیل بھیج دیا۔
Atiq Ahmed: عتیق احمد کے وکیل وجے مشرا پر پولیس کی بڑی کارروائی، رات دیر گئے لکھنؤ کے ہوٹل سے کیا گرفتار!
مئی کے مہینے میں، وجے مشرا کے خلاف شہر کے اترسویا پولیس اسٹیشن میں مافیا عتیق احمد کے نام پر پلائیووڈ تاجر سعید سے تین کروڑ روپے کی جبری مانگنے کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ اس معاملے میں بات چیت کی آڈیو بھی وائرل ہوگئی۔