Bharat Express

Atiq Ahmed

ان دونوں (عتیق احمد اورآشرف) کو تین حملہ آوروں نے گولی مار کر قتل کردیا۔ عتیق احمد اور آشرف کو قتل کرنے والے تینوں حملہ آور موٹر سائیکل پر آئے تھے

Atiq and Ashraf shot dead: عتیق احمد اور اشرف احمد پر گولی چلانے والے جن تین حملہ آوروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ ان تینوں کی پہچان کرلی گئی ہے۔ شرپسند حملہ آور صحافی بن کر پہنچے تھے۔

Atiq Ahmed Shot Dead: سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد اور اس کے بھائی سابق رکن اسمبلی اشرف احمد کا گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ پریاگ راج میڈیکل کالج کے پاس یہ حادثہ ہوا ہے۔

Atiq Ahmed Shot Dead: سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف احمد کا گولی مار کرقتل کرنے کے معاملے میں پولیس کا ردعمل سامنے آیا ہے۔

سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف کا پریاگ راج میں گولی مار کر قتل کردیا گیا ہے۔ قتل کے اس حیرت انگیزسانحہ سے پورے پریاگ راج میں ہنگامہ کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔

سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد اور بھائی اشرف کے قتل کی عدالتی جانچ ہوگی۔ اس بابت وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اعلان کیا ہے۔

اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے معاملے کی اعلیٰ سطحی جانچ کے احکامات دیئے۔ وزیراعلیٰ نے تین رکنی جوڈیشیل کمیشن (عدالتی جانچ کمیشن) کی تشکیل کے احکامات بھی دیئے ہیں۔

گینگسٹر عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف احمد کو پریاگ راج میں علاج کے لیے لے جانے کے دوران گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔

سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کے بیٹے اسد اور شوٹرغلام محمد کو یوپی ایس ٹی ایف نے 13 اپریل کو جھانسی میں ہوئے انکاونٹر میں ہلاک کردیا تھا۔ پولیس نے ان دونوں پر5-5 لاکھ روپئے کے انعام کا اعلان کیا تھا۔

اس انکاؤنٹر کے بعد سوالات اٹھنے لگے ہیں کہ بھارت میں انکاؤنٹر کے لیے کیا قانون ہے، اس کے لیے کیا قوانین بنائے گئے ہیں اور ملک میں انسانی حقوق پر نظر رکھنے والی تنظیم NHRC اور بھارت کی بہترین عدالت کی پولیس۔ اس کے لیے رہنما اصول کیا ہیں۔