UP Politics: عتیق احمد کے قریبی لوگوں پر بلڈوزر کارروائی پر سماجوادی رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر شفیق الرحمٰن برق نے اٹھایا سوال، کہا- یوگی حکومت کی بلڈوزر والی کارروائی بالکل غلط
UP Politics: سماجوادی پارٹی کے سنبھل سے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر شفیق الرحمٰن برق نے یوگی حکومت سے سوال کیا کہ جب ملک میں جمہوریت ہے، تو یہاں بلڈوزر کا کیا مطلب ہے۔ کیا بلڈوزر سے پوری دنیا کو مٹا دوگے؟
Umesh Pal Murder Case: پریاگ راج میں پھر چلا بلڈوزر، یوگی حکومت نے عتیق احمد کے قریبی مسک الدین کا گھر کیا منہدم
Umesh Pal Murder Case: اس سے پہلے جمعرات کو عتیق احمد کے معاون صفدر علی کا پریاگ راج کے چکیا علاقے میں مکان منہدم کیا گیا تھا۔
Umesh Pal Murder Case: مافیا اور سابق ایم پی ہونے کے باوجود عتیق فلیٹ میں رہتا تھا، وہ کٹیا لگا کر اے سی، پنکھا اور ٹی وی چلاتا تھا
ایس ٹی ایف کی جانچ میں سامنے آیاکہ فلیٹ میں نصب کیمرے کام نہیں کررہے تھے۔ لوگوں نے بتایا کہ اسد نہیں چاہتا تھا کہ یہ کیمرے کام کریں۔ وہ اکثر کہا کرتے تھا کہ یہاں کیمروں کا کیا فائدہ۔
Umesh Pal Murder Case: مافیا عتیق احمد کے 40 قریبی دوستوں کے گھر ‘بابا کے بلڈوزر’ کے نشانے پر، بلیو پرنٹ تیار
پریاگ راج: امیش پال قتل کیس میں مجرموں پر انتظامیہ کا شکنجہ تنگ ہوتا جا رہا ہے۔ پی ڈی اے دو روز میں مسماری کی کارروائی کرے گا۔
Umesh Pal Murder Case: مافیا عتیق احمد کے ٹھکانوں پر ایس ٹی ایف کا چھاپہ، لکھنؤ کے یونیورسل اپارٹمنٹ میں چھاپہ، 2 گاڑیاں ضبط
پریاگ راج: امیش پال قتل کیس میں مافیا عتیق احمد کے پورے قبیلے کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پریاگ راج پولیس نے اسد پر 50 ہزار روپے کے انعام کا بھی اعلان کیا ہے۔
Umesh Pal Murder Case: امیش پال کی بیوی نے کہا کہ اب میری جان کو خطرہ ہے
جیا نے کہا کہ اس نے دھمکیوں کے بارے میں حکام کو آگاہ کر دیا ہے۔ مجھے اور میرے خاندان کو سیکورٹی فراہم کی جائے۔
Umesh Pal Murder Case: امیش پال قتل سانحہ پر مایاوتی کا موقف آیا سامنے، ’ابھی پارٹی سے معطل نہیں ہوں گی عتیق احمد کی اہلیہ شائستہ پروین‘
Umesh Pal Murder: بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے سماجوادی پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عتیق احمد سماجوادی پارٹی کا ہی پروڈکٹ ہے، جس پارٹی سے وہ ایم پی اور ایم ایل اے رہا ہے اور اب راجو پال کی اہلیہ بھی بی ایس پی سے سماجوادی پارٹی میں چلی گئی ہیں۔
UP: یوپی: “شرم تو تمہیں کرنی چاہئے، جو اپنے باپ کی عزت نہیں کر سکے…” جب ایوان میں اکھلیش پر ناراض ہوئے سی ایم یوگی
تقریر کے دوران یوگی نے ایس پی ایم ایل اے پر نعرے لگانے پر تنقید کی کہ گورنر کو واپس چلے جانا چاہیے۔
CM Yogi Adityanath: ودھان سبھا میں امیش پال قتل پر اپوزیشن کا ہنگامہ، سی ایم یوگی نے غصے میں کہا – ایس پی نے عتیق احمد کو پالا، اس مافیا کو مٹی میں ملائیں گے
سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ: سی ایم یوگی نے کہا کہ "حکومت پریاگ راج کے واقعہ پر زیرو ٹالرینس پالیسی کی بنیاد پر کام کر رہی ہے۔ لیکن جن مجرموں کے ذریعہ یہ واقعہ ہوا، کیا ان کی پرورش سماج وادی پارٹی نے نہیں کی؟"
Umesh Pal Murder: مافیا عتیق کے دو بیٹوں سمیت سات افراد کو پولیس نے حراست میں لیا
گاڑی سے اترنے کے بعد جسے ہی حملہ آوروں نے اومیش پال پر فائرنگ شروع کی وہ گھر کے سامنے والی گلی میں بھاگا، دروازے پر کھڑی ماں اپنے بیٹے کو بچانے کے لئے چیخنے لگیں