Bharat Express

Atiq Ahmed

پریاگ راج میں امیش پال کا دن دہاڑے گولیوں اور بموں سے حملہ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔ اس قتل سانحہ کے پیچھے سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کا ہاتھ بتایا گیا ہے۔

Atiq Ahmed's wife Shaista Parveen: سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کی اہلیہ شائستہ پروین یوپی پولیس کی رڈار پر ہیں، جانچ میں پولیس کا دعویٰ ہے کہ شائستہ پروین مسلسل شوٹروں کے رابطے میں تھیں۔

بریلی جیل انتظامیہ نے پہلے ہی اشرف، صدام، ان کے مقامی ساتھی للا گدی، شیو ہری اوستھی اور دیا رام کے خلاف ایف آئی آر درج کر رکھی ہے۔

امیش پال کی بیوی کی شکایت پر عتیق احمد، بھائی اشرف، بیوی شائستہ پروین، دو بیٹوں اور 9 دیگر کے خلاف دھوم گنج پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

Prayagraj: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ پہلے ہی سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کی 8 کروڑ روپئے کی جائیداد ضبط کرچکی ہے جبکہ یوپی پولیس اور انتظامیہ نے 1163 کروڑ روپئے کی جائیداد پر کارروائی کی ہے۔

پولیس افسر نے بتایا کہ ہم جلد ہی گجرات کی جیل میں وارنٹ بی (پروڈکشن وارنٹ) کے لیے درخواست دیں گے۔ ہم یوپی میں اس کے خلاف مقدمات کو تیز کرنے کی سمت کام کر رہے ہیں۔

 سماجوادی پارٹی کے جنرل سکریٹری رام گوپال یادو نے یوپی پولیس پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ پریاگ راج کے حادثے میں اصل ملزم نہیں مل رہے ہیں، دباؤ ہے کہ مارو جو پکڑ میں آئے گا اس کو مار دیں گے، عتیق احمد کے اسکول میں پڑھنے والے دو لڑکوں تو پہلے ہی دن پکڑ لے گئے، ان میں سے ایک کا قتل ہوگیا...آپ دیکھ لینا۔

UP Politics: سماجوادی پارٹی نے سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کے ساتھ یوگی حکومت کے وزیر نند گوپال گپتا نندی کی تصویر شیئر کرکے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ یہی دعویٰ عتیق احمد کی بہن عائشہ نوری نے بھی کیا ہے۔

Umesh Pal Murder News: پریاگ راج کے دھومن گنج تھانہ علاقے میں 24 فروری کو امیش پال اور ان کے دو سیکورٹی اہلکاروں کا دن دہاڑے گولی مار کر قتل کردیا گیا تھا۔ یہ پورا حادثہ سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگیا تھا۔

پرانی ایف آئی آر کے بارے میں پوچھے جانے پر امیش پال کی بیوی نے کہا کہ وہ اس چیز سے واقف نہیں ہیں۔ واقعہ میں آپ نے دیکھا کہ عتیق احمد کا بیٹا خود میرے شوہر کو قتل کرنے کے بعد جا رہا تھا۔