Google CEO Sundar Pichai: بھارت میں تبدیلی کی رفتار قابل تحسین، اے آئی اربوں زندگیوں میں انقلاب لا سکتی ہے: سندر پچائی
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اور الفابیٹ کے سی ای او سندر پچائی نے کہا ہے کہ وہ بھارت میں تیزی سے رونما ہونے والی تبدیلیوں سے بے حد متاثر ہیں اور مصنوعی ذہانت (اے آئی) اربوں لوگوں کی زندگیوں میں مثبت انقلاب لا سکتی ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ اے آئی کے حوالے سے دنیا کو جرات مندانہ رویہ اختیار کرنا ہوگا تاکہ اس کی مکمل صلاحیتوں سے فائدہ اٹھایا جا سکے۔
India AI Impact Expo 2026: پہلے دن 20 سے زائد سربراہان مملکت، 60 وزراء اور 500 عالمی اے آئی ماہرین کی شرکت، ’انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026‘ کا نئی دہلی میں آغاز
مصنوعی ذہانت کے میدان میں عالمی تعاون کو فروغ دینے کے مقصد سے ’انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026‘ کا باقاعدہ آغاز پیر کے روز نئی دہلی میں ہوگیا۔ پانچ روزہ اس عالمی کانفرنس میں پہلے ہی دن 20 سے زائد سربراہان مملکت اور حکومت، 60 وزراء و نائب وزراء اور 500 سے زیادہ عالمی اے آئی ماہرین نے شرکت کی، جس سے اس سمٹ کی عالمی اہمیت واضح ہوگئی ہے۔
AI Content New Rules India: ڈیپ فیک کے خلاف حکومت کا بڑا وار، گمراہ کن اے آئی ویڈیوز تین گھنٹے میں ہٹانا لازمی، جانئے کیا ہے پورا معاملہ؟
ملک میں تیزی سے پھیلتے ڈیپ فیک ویڈیوز، جعلی آڈیو کلپس اور اے آئی سے تیار کی گئی گمراہ کن تصاویر پر لگام کسنے کے لیے حکومت نے سخت قدم اٹھایا ہے۔ مرکزی حکومت نے مصنوعی ذہانت سے تیار ہونے والے مواد کے حوالے سے نئے قواعد نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ نئے ضوابط 20 فروری 2026 سے پورے ملک میں نافذ ہوں گے۔
Black Swan Summit Odisha: انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ عالمی ٹیکنالوجی کے استعمال میں گیم چینجر ثابت ہوگا: صدر دروپدی مرمو
صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ مجوزہ انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ بھارت کے لیے عالمی سطح پر مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے مؤثر اور عوامی مفاد میں استعمال کا ایک طاقتور ذریعہ بن کر ابھرے گا اور یہ سمٹ ملک کو عالمی اے آئی قیادت کے صفِ اول میں کھڑا کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ وہ اڈیشہ کے دارالحکومت بھونیشور میں منعقدہ بلیک سوان سمٹ سے خطاب کر رہی تھیں۔
WhatsApp: واٹس ایپ وائس میسج سے ہوسکتی ہے ڈپریشن کی پہچان، سائنسدانوں نے تیار کیا نیا اے آئی ماڈل
ماہرین کے مطابق ڈپریشن کی حالت میں انسان کے بولنے کے انداز میں نمایاں تبدیلیاں آ جاتی ہیں، جیسے بولنے کی رفتار، آواز کی پچ اور توانائی میں کمی یا فرق۔ یہ اے آئی ماڈل انہی باریک تبدیلیوں کو تجزیے کے ذریعے آسانی سے پکڑ لیتا ہے اور ممکنہ ڈپریشن کی نشاندہی کر دیتا ہے۔
Republic Day 2026: دہلی میں یوم جمہوریہ پر ہائی ٹیک سکیورٹی، پولیس اہلکار پہلی بار اے آئی اسمارٹ چشمے کاکریں گےاستعمال ، 30 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات
پریڈ کے لیے کرتویہ پتھ پر سکیورٹی کے کثیر سطحی انتظامات کیے گئے ہیں، جن میں چھ درجوں کی جانچ اور متعدد رکاوٹیں شامل ہیں۔ نئی دہلی میں ہزاروں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے گئے ہیں، جب کہ ایف آر ایس سے لیس موبائل گاڑیاں مختلف مقامات پر تعینات ہوں گی
PM Modi On AI: بھارت بنے گا عالمی اے آئی کا مرکز، وزیر اعظم مودی نے ’’میڈ اِن انڈیا، میڈ فار دی ورلڈ‘‘ پر بھارتی اسٹارٹ اپس کو دیا منتر
وزیر اعظم مودی نے بھارت کو عالمی سطح پر مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا بڑا مرکز بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو ایک ایسا منفرد اے آئی ماڈل دنیا کے سامنے پیش کرنا چاہیے جو ’’میڈ اِن انڈیا، میڈ فار دی ورلڈ‘‘ کے وژن کی عکاسی کرے۔ وزیر اعظم نے یہ بات جمعرات کی صبح لوک کلیان مارگ واقع اپنی رہائش گاہ پر بھارتی اے آئی اسٹارٹ اپس کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی ملاقات کے دوران کہی۔
X AI Grok: ایکس کے اے آئی گروک پر ہنگامہ، خواتین کی تصاویر کے غلط استعمال پر پریانکا چترویدی برہم
پریانکا چترویدی نے سوال اٹھایا کہ اگر اے آئی پلیٹ فارمز اس طرح کے خطرناک پرامپٹس کو روکنے میں ناکام رہتے ہیں تو خواتین کی ڈیجیٹل سکیورٹی کیسے یقینی بنائی جائے گی۔آئی ٹی اور کمیونیکیشن کی اسٹینڈنگ کمیٹی کی رکن کی حیثیت سے انہوں نے وزیر سے اپیل کی کہ اس معاملے کو ایکس اور دیگر بڑی ٹیک کمپنیوں کے ساتھ سختی سے اٹھایا جائے۔
American Innovation Drives Prosperity: امریکی اختراع خوشحالی کی ضامن
امریکی مقرر اسٹیفن ایزل نے ہندوستان کے پانچ شہروں میں منعقدہ اعلیٰ اثر والے پروگراموں کے ذریعے مصنوعی ذہانت، ڈیجیٹلپیداوار، اور دانشورانہ املاک کے شعبوں میں امریکی قیادت کو اجاگر کیا۔
Jio upgrades its AI offer: جیو نے اپنے آرٹیفیشل انٹیلی جنس آفر کو کیا اپگریڈ، اب تمام ان لمیٹڈ 5G صارفین کو ملے گی3 Gemini تک مفت رسائی
کمپنی نے کہا کہ تمام جیوان لمیٹڈ 5G صارفین 18 مہینوں تک Gemini Pro Plan کا مفت فائدہ اٹھا سکیں گے جس کی قیمت 100, 35 روپے ہے۔ یہ فیچر 19 نومبر 2025 سے ہر کسی کے لیے دستیاب ہوگا، اور MyJio ایپ میں Claim Now بینر پر کلک کرنے سے فوری طور پر فعال ہو جائے گا۔





