Govt transforming panchayat governance through AI-powered app: حکومت AI سے چلنے والی ایپ کے ذریعے پنچایت گورننس کو تبدیل کر رہی ہے
ان 22 زبانوں میں بوڈو اور سنتھالی جیسی قبائلی برادریوں کی مادری زبانیں بھی شامل ہیں، اس کے علاوہ اس فہرست میں نیپالی، میتھلی، ڈوگری، سنسکرت اوراردو کے ساتھ ساتھ دیگر ریاستی زبانیں بھی شامل ہیں۔
Infra, transport sector leaders expect growth in earnings: ہندوستان کا 21ویں صدی میں بنیادی ڈھانچے پر سب سے زیادہ رہے گا زور، یہاں تک کہ دنیا کی بڑی معیشتیں بھی رہ جائے گی پیچھے : کے پی ایم جی
رپورٹ کے مطابق انفراسٹرکچر اور ٹرانسپورٹیشن کے 63 فیصد سی ای او اگلے 3 سالوں میں آمدنی میں 2.5 فیصد سے زیادہ اضافے کی توقع رکھتے ہیں۔
AI For a Better Planet: ایک بہتر کرہ ارض کے لیے مصنوعی ذہانت
اس مضمون میں ڈیوڈ سینڈالو مصنوعی ذہانت اور موسمیاتی تبدیلی کے سنگم کو دریافت کر رہے ہیں۔وہ موسمیاتی بحران سے نمٹنے کے اے آئی پر مبنی ممکنہ اقدامات پر بات کر رہے ہیں۔
Artificial Intelligence: ملازمتوں کو بہا لے جائےگی اے آئی سونامی، آئی ایم ایف کی باس کرسٹالینا جارجیوا پریشان
آئی ایم ایف (انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ) کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا کے مطابق اے آئی کے منفی اثرات دو سالوں میں ملازمتوں پر نظر آئیں گے۔ ترقی یافتہ ممالک میں 60 فیصد ملازمتیں ختم ہونے کا خدشہ ہے۔ نیز، دنیا میں 40 فیصد ملازمتیں ختم ہوسکتی ہیں۔
Artificial Intelligence: اے آئی کے قانونی اثرات اور چیلنجز پر قومی کانفرنس: سپریم کورٹ کے جج، مرکزی وزیر ارجن میگھوال، گورنر بنڈارو دتاتریہ کا خطاب
مصنوعی ذہانت انسانیت کے مستقبل کے لیے ایک فیصلہ کن عنصر بن چکی ہے کیونکہ یہ انفرادی زندگیوں کو کافی حد تک تبدیل کر رہی ہے اور انسانی برادریوں کو متاثر کر رہی ہے۔ یہ لوگوں کے لیے مواقع اور چیلنج دونوں لا رہا ہے۔
New Delhi World Book Fair 2024: عالمی کتاب میلہ، دہلی میں ڈاکٹر سنیل شرما کی کتابوں ‘مصنوعی ذہانت’ اور ‘چیٹ جی پی ٹی’ پر بحث
بحث کے سیشن میں مصنف ڈاکٹر سنیل کمار شرما نے کہا، 'ماضی کی تبدیلی کی تکنیکی تبدیلیوں کی طرح مصنوعی ذہانت بھی اسی طرح کے چیلنجز لا رہی ہے۔
Adani takes a big step regarding Artificial Intelligence, IoT and Blockchain: اڈانی نے مصنوعی ذہانت، آئی او ٹی اور بلاک چین کے متعلق اٹھایا بڑا قدم، متحدہ عرب امارات کی کمپنی سیریس کے ساتھ کیا جوائنٹ وینچر
اڈانی گروپ کی فلیگ شپ کمپنی ہے، جو ہندوستان کے سب سے بڑے کاروباری گروپوں میں سے ایک ہے۔ پچھلے کچھ سالوں کے دوران، اڈانی انٹرپرائزز نے ابھرتے ہوئے بنیادی ڈھانچے کے کاروبار کی تعمیر، ملک کی تعمیر میں حصہ ڈالنے، اور انہیں الگ فہرست میں شامل اداروں میں تقسیم کرنے پر توجہ مرکوز کی ہے۔
AI CEO Meera Murati: کون ہیں چیٹ جی پی ٹی کی نئی سی ای او میرا مورتی، کمپنی نے تقرری کی کیا وجہ بتائی؟
چیٹ جی پی ٹی ایک چیٹ بوٹ ہے جو مصنوعی ذہانت کی مدد سے کام کرتا ہے، جو متعدد زبانوں میں سوالات کے جوابات دے سکتا ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ بوٹ 100 زبانوں میں کام کر سکتا ہے۔
Rashmika Mandanna Deepfake Video: انتہائی خطرناک ہوتا چلاجارہا ہے آرٹیفیشل انٹیلیجنس،اصلی اورفرضی کا فرق ہورہا ہے ختم،اداکارہ کی شکایت کے بعد حکومت سخت
رشمیکا منڈنا نے کہا کہ مجھے بہت دکھ ہے کہ مجھے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو آن لائن پھیلانے کے بارے میں بات کرنا پڑ رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ سچ پوچھیں تو ایسا کچھ نہ صرف میرے لیے بلکہ ہم میں سے ہر ایک کے لیے بہت خوفناک ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ٹیکنالوجی کا غلط استعمال ہو رہا ہے۔
تکنیک کے سہارے گاؤں والوں کی زندگیوں کو بدل رہی ہےاسٹارٹ اپ کمپنی ’کاریا‘
اس ایپ پر کام کرنے کا سب سے بڑا فائدہ ہے اپنے وقت کے مطابق کام کرنا اور اپنی جگہ پر رہ کر کام کرنانیزاپنی صلاحیت کے مطابق کام کرنے کی آسانی اور پوری آزادی۔کیوں کہ ایک عام ملازم کو ہر روز کام کے لیے اپنے دفتر ،کمپنی یا کارخانہ جانا پڑتا ہے، بسوں میں دھکے کھانے پڑتے ہیں اور پھر شام تک گھر واپس آنےکی جھنجھٹ سے ہر روز جوجھنا بھی پڑتا ہے۔