Amit Shah Launches NIDMS: دہشت گردوں کی اب خیر نہیں! امت شاہ نے لانچ کیا ’ڈیٹا کوچ‘، جانئے کیسے کام کرے گا ہائی ٹیک نظام؟
ملک کی داخلی سلامتی کو مزید مضبوط اور ناقابلِ تسخیر بنانے کی سمت میں مرکزی حکومت نے ایک اہم اور فیصلہ کن قدم اٹھایا ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے نیشنل سیکیورٹی گارڈ (این ایس جی) کے مانیسر واقع کیمپس میں منعقد ایک خصوصی پروگرام کے دوران ’نیشنل آئی ای ڈی ڈیٹا مینجمنٹ سسٹم‘ (این آئی ڈی ایم ایس) کا ورچوئل افتتاح کیا۔
Swabhiman Parv: سومناتھ مندر پر پہلے حملے کے 1000 سال مکمل، حکومت منا رہی ہے ’’سومناتھ سوابھیمان پرو‘‘، وزیر داخلہ کا اہم پیغام
بھارت کی قدیم ترین مذہبی اور ثقافتی علامتوں میں شامل سومناتھ مندر پر ہونے والے پہلے حملے کے 1000 سال مکمل ہونے پر مرکزی حکومت نے ’’سومناتھ سوابھیمان پرو‘‘ منانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ خصوصی تقریبات 8 جنوری سے 11 جنوری تک منعقد کی جائیں گی۔
Sanjay Raut Statement: ’’میرے ہاتھ میں الیکشن کمیشن ہوگا، تو بی جے پی کے چار ٹکڑے کر دوں گا‘‘، شیوسینا یو بی ٹی کے سینئر لیڈر سنجے راوت کے بیان سے ممبئی کی سیاست میں ہلچل
شیوسینا یو بی ٹی کے سینئر لیڈر سنجے راوت کے حالیہ بیان نے ممبئی کے سیاسی ماحول کو گرما دیا ہے۔ ایک عوامی پروگرام کے دوران سنجے راوت نے نہ صرف بی جے پی اور شندے گروپ پر شدید تنقید کی بلکہ الیکشن کمیشن اور مرکزی قیادت کے کردار پر بھی سوالات اٹھائے، جس کے بعد سیاسی حلقوں میں شدید ردعمل دیکھنے کو مل رہا ہے۔
Case over remarks on Amit Shah: امت شاہ پر تبصرے کا معاملہ: راہل گاندھی کی مشکلیں بڑھیں، سلطان پور کورٹ نے 19 جنوری کو ذاتی طور پر پیش ہونے کا دیا حکم
یہ معاملہ 2018 کے کرناٹک اسمبلی انتخابات کے دوران پیش آیا تھا۔ 8 مئی 2018 کو بنگلور میں ایک پریس کانفرنس میں راہل گاندھی نے امت شاہ کے بارے میں بیان دیا، جسے بی جے پی نے قابل اعتراض قرار دیا۔ اس بیان سے ناراض ہو کر سلطان پور کے بی جے پی رہنما وجے مشرا نے اگست 2018 میں ہتک عزت کا مقدمہ درج کرایا
Amit Shah to Preside High-Level Security Review Meeting: جموں و کشمیر میں جمعہ کو ہائی لیول سکیورٹی ریویو میٹنگ، وزیر داخلہ امت شاہ کریں گے صدارت
گزشتہ چند مہینوں کے دوران سکیورٹی فورسز نے کشتواڑ، ڈوڈہ، ادھم پور اور خطے کے دیگر اضلاع کے بالائی علاقوں میں دہشت گردوں کے ساتھ کئی انکاؤنٹر میں حصہ لیا ہے، کیونکہ اس عرصے میں ایل او سی اور آئی بی پر دہشت گردوں کی دراندازی کی کوششوں کو ناکام بنایا گیا ہے۔
JNU Controversy: ”نفرت کی تجربہ گاہ نہیں بنے گا جے این یو“، دیر رات نعرے بازی پر انتظامیہ سخت، طلبہ کے خلاف کارروائی کے اشارے
جواہر لعل نہرو یونیورسٹی (جے این یو) ایک بار پھر تنازع کی زد میں آ گئی ہے۔ دیر رات مبینہ طور پر اشتعال انگیز اور قابلِ اعتراض نعرے لگانے کے معاملے پر یونیورسٹی انتظامیہ نے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کیمپس کو کسی بھی صورت نفرت کی تجربہ گاہ نہیں بننے دیا جائے گا۔ انتظامیہ نے کہا ہے کہ اس واقعے میں ملوث طلبہ کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کی جائے گی۔
PM Modi Wishes Odisha CM Mohan Majhi on Birthday: وزیر اعظم مودی نے اڈیشہ کے وزیر اعلیٰ موہن چرن ماجھی کو سالگرہ کی دی مبارکباد
وزیر اعظم مودی نے مزید کہا کہ وہ ان کی دراز عمری اور صحت مند زندگی کی پرارتھنا کرتے ہیں تاکہ وہ اسی طرح عوامی خدمت میں سرگرم رہیں اور ریاست کی ترقی کے لیے کام کرتے رہیں۔ وزیر اعظم کے پیغام کو ریاست میں قیادت کے لیے حوصلہ افزا قرار دیا جا رہا ہے۔
Amit Shah In Tamil Nadu: تمل ناڈو میں وزیر داخلہ امت شاہ کا سیاسی بگل، ڈی ایم کے کو ملک کی سب سے بدعنوان حکومت قرار دیا
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے تمل ناڈو کے پدوکوٹئی میں منعقدہ ’’تملگم تھلائی نمرا تملنن پاینم یاترا‘‘ کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ریاست کی ڈی ایم کے حکومت پر شدید حملہ بولا۔ انہوں نے ڈی ایم کے کو ملک کی سب سے بدعنوان حکومت قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اپریل 2026 میں تمل ناڈو میں این ڈی اے کی حکومت بنے گی۔
Mission Tamil Nadu: مشن تمل ناڈو، امت شاہ کی و پڈوکوٹائی کی بی جے پی کی ریلی سے پہلے شہر میں سخت سیکورٹی، ہر طرف پولیس کا پہرا
ریلی کے مقام پر کثیر سطحی سیکورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ بالان نگر کے قریب منعقد ہونے والی اس میٹنگ کے لیے آنے اور جانے والے تمام راستوں پر چیک پوائنٹس قائم کیے گئے ہیں۔ ہر شخص کی تلاشی کے بعد ہی داخلے کی اجازت دی جا رہی ہے۔
Amit Shah inaugurates various projects in Andaman and Nicobar: انڈمان و نکوبار کو مرکز کی بڑی سوغات، امت شاہ نے 373 کروڑ کی مختلف منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگِ بنیاد رکھا
امت شاہ نے کہا کہ نیتاجی سبھاش چندر بوس نے 30 دسمبر 1943 کو قومی پرچم لہرایا اور انڈمان کو آزاد کرایا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ان کے احترام میں وزیر اعظم نے ان کی خواہش کے مطابق انڈمان و نکوبار کے دو جزائر کے نام بالترتیب ‘شہید’ اور ‘سوراج’ رکھے ہیں۔





