Venugopal Rao Surrender : مہاراشٹر کے گڑھ چرولی میں “سفید جھنڈا”! امت شاہ کے خوف سے کانپ رہے نکسلی، 60 ساتھیوں کے ساتھ وینوگوپال راؤ نے کیا سرنڈر
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے نکسل فری انڈیا مشن کو بڑی کامیابی ملی ہے۔مہاراشٹر کے گڑھ چرولی میں ماؤ نواز رہنما ملوجلا وینوگوپال راؤ نے اپنے 60 ساتھیوں کے ساتھ سرنڈر کر دیا ہے۔
Bihar Election 2025: بہار بی جے پی ان ایم ایل اے کو نہیں دے گی ٹکٹ، امیدواروں کے نام پر لگ گئی مہر
بی جے پی اور نتیش کمار کی جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) 101 سیٹوں پرالیکشن لڑے گی، جب کہ چراغ پاسوان کی لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) ایل جے پی آر کو 29 سیٹیں دی گئی ہیں۔
Bihar Election : وزیر داخلہ امت شاہ کے ساتھ ملاقات کی تصویر شیئر کرکے پون سنگھ نے کیا بڑا اعلان، جانئے اپنی امیدواری اور بہار اسمبلی الیکشن کو لیکر کیا کچھ کہا؟
بھوجپوری فلموں کے سپر اسٹار اور گلوکار پون سنگھ نے ہفتہ کو واضح کیا کہ وہ بہار اسمبلی انتخابات نہیں لڑیں گے۔ ان کی امیدواری کے بارے میں کافی عرصے سے قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں لیکن انہوں نے خود سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے ان قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا ہے۔
Jaipur : مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ 13 اکتوبر کو جے ای سی سی سیتاپورہ میں ایک نمائش کا کریں گے افتتاح
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ 13 اکتوبر کو راجستھان کے دارالحکومت جے پور کا دورہ کریں گے۔ وہ سیتا پورہ میں جے ای سی سی میں نئے فوجداری قوانین پر مجوزہ نمائش کا افتتاح کریں گے۔
Amit Shah Meeting On Security Situation in Jammu and Kashmir : جموں و کشمیر میں دہشت گردوں کی دراندازی کا ‘فائنل گیم’! وزیر داخلہ امت شاہ نے فوج کو دیا کون سا خفیہ پلان؟
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعرات کو نئی دہلی میں جموں و کشمیر کی سیکورٹی صورتحال پر ایک اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ ہماری سیکیورٹی فورسز کو خطے میں امن و سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کی کسی بھی کوشش کو ناکام بنانے کی مکمل آزادی ہے۔
Amit Shah To Unveil Projects Worth Rs 1,816 Crore For Yamuna Rejuvenation : امت شاہ دریائے جمنا کی بحالی کے لیے آج 1,816 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی کریں گے نقاب کشائی
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ جمعرات کو نئی دہلی میں تقریبا 1,816 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا اعلان کریں گے۔ یہ اقدامات دریائے جمنا کی بحالی اور احیاء کے لیے ایک ’تاریخی مشن‘ کا حصہ ہیں۔
Mohan Yadav calls on Amit Shah in Delhi: مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ موہن یادو کی دہلی میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات، تعمیروترقی سے متعلق مختلف امور پر تبادلۂ خیال
منگل کے روز وزیراعلیٰ موہن یادو نے بھوپال میں منعقدہ دو روزہ کلکٹر-کمشنر کانفرنس کا افتتاح کیا اور مختلف اہم موضوعات پر افسران سے خطاب کیا۔
Amit Shah announces switch to Zoho mail: امت شاہ نے سرکاری خط و کتابت کے لیے زوہو میل اپنایا، کہا-اسی میل پر کیے جائیں آئندہ تمام رابطے
وزیر داخلہ نے ایکس پر نیا ای میل پلیٹ فارم اختیار کرنے کا اعلان کیا۔ اب سے امت شاہ کا نیا ای میل پتہ [email protected] ہوگا۔
Amit Shah pays tribute to Ram Vilas Paswan: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک جن شکتی پارٹی کے بانی رام ولاس پاسوان کی برسی پر پیش کیا خراج عقیدت
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے انسٹاگرام پر لکھا کہ رام ولاس پاسوان جی نے زندگی بھر معاشرے کے محروم، استحصال زدہ اور پسماندہ طبقات کے لیے کام کیا۔ طالب علمی کے زمانے سے ہی انہوں نے سماجی انصاف، مساوات اور پسماندہ طبقے کے حقوق کے لیے آواز بلند کی۔
Himachal Landslide Accident: ہماچل پردیش بس حادثہ میں 18افراد ہلاک، پی ایم مودی، دروپدی مرمو ،امت شاہ اور سی ایم سکھو نے کیا غم کا اظہار
پی ایم مودی نے کہا، بلاس پور حادثے میں جان و مال کے نقصان سے مجھے دکھ ہوا ہے۔اس مشکل وقت میں میری ہمدردیاں متاثرہ لوگوں اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔





