Flood Relief for Assam and Gujarat: وزیر داخلہ امت شاہ نے سیلاب سے متاثرہ آسام اور گجرات کے لیے 707 کروڑ روپے کی دی منظوری
ملک کی کئی ریاستیں سیلاب کی وجہ سے کافی متاثر ہیں۔ اس دوران مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی قیادت میں ہونے والی ایک میٹنگ میں سیلاب سے متاثرہ آسام اور گجرات کے لیے 707 کروڑ روپے کی منظوری دی گئی ہے۔
PM Modi and senior leaders wishes: وزیر اعظم نریندر مودی سمیت کئی مشہور شخصیات اور سیاست دانوں نے مرکزی وزیر جیتن رام مانجھی کو دی سالگرہ کی مبارکباد
مرکزی وزیر جیتن رام مانجھی کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد کا سلسلہ جاری رہا ۔ وزیر اعظم نریندر مودی ، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ ، کئی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور متعدد لیڈران نے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دیں ۔ سبھی نے ان کے خدمت خلق کے کاموں کی ستائش کی۔
Swadeshi products in India’s journey: ’’اگر دنیا میں نمبر ایک بننا ہے تو سودیشی کے سوا کوئی راستہ نہیں‘‘– مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا مہاراشٹر میں خطاب
وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں کوآپریٹو سیکٹر نے بھارت کی دیہی معیشت کو نئی زندگی دی ہے اور آج یہ دیہی ترقی کا مضبوط ستون بن چکا ہے۔
Amit Shah visits Maharashtra’s Ahilyanagar: امت شاہ سے ملے فڑنویس، شندے اور پوار، شرڈی کے ہوٹل میں ہوئی ہائی پروفائل میٹنگ
امت شاہ نے کہا کہ مہاراشٹر حکومت نے کسانوں کی مدد کے لیے متعدد اقدامات کیے اور ریلیف پیکیج دیا۔ انہوں نے ریاست کے کسانوں کے لیے مرکزی مدد حاصل کرنے میں وزیر اعلیٰ دیویندرفڑنویس، نائب وزیر اعلیٰ اکناتھ شندے اور اجیت پاور کی تعریف کی۔
Amit Shah offers prayers at Sai Baba temple: امت شاہ نے سائی باباکے کئے درشن، بارش سے متاثرہ کسانوں کو ہر ممکن مدد کرے گی مودی حکومت
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ ہندوستان کے شوگر کوآپریٹو سیکٹر نے پی ایم نریندر مودی کی قیادت میں تیزی سے ترقی کی ہے۔ امت شاہ نے کہا کہ شوگر ملوں کو اب آف سیزن کے دوران ملٹی فیڈ ایتھنول کی پیداوار پر توجہ دینی چاہیے۔
Amit Shah attends ‘Muriya Darbaar’ celebrations: امت شاہ نے جگدل پور میں’موریا دربار‘کی تقریبات میں کی شرکت، قبائلی روایات اور ثقافت کے احترام کا مظاہرہ
بستر دشہرہ کی شہرت ایسی ہے کہ ملک ہی نہیں بلکہ دنیا بھر سے سیاح اس منفرد اور روحانی تہوار کو دیکھنے آتے ہیں۔ امت شاہ کی شرکت کو قبائلی ثقافت کے احترام اور مقامی برادریوں سے جڑاؤ کی علامت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
Home Minister Amit Shah on Naxalism: ماؤنوازوں سے بات چیت ممکن نہیں، وہ پہلے ہتھیارڈالیں، وزیرداخلہ امت شاہ نے جگدل پور میں کیا بڑا اعلان
نکسلیوں کے خلاف سخت رویہ اختیار کرتے ہوئے وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ سیکورٹی فورسزہتھیاروں کے زورپربسترکے امن کو خراب کرنے والوں کومنہ توڑ جواب دیں گی۔ انہوں نے کہا، "میں اپنے تمام قبائلی بھائیوں اوربہنوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ اپنے گاؤں کے نوجوانوں کو ہتھیار ڈالنے پر آمادہ کریں۔ وہ ہتھیار ڈال دیں اور قومی دھارے میں واپس آئیں۔ انہیں بسترکی ترقی میں بھی حصہ لینا چاہئے۔"
India’s dairy sector grew by 70% in last 11 years: گزشتہ 11 برسوں میں ہندوستان کےڈیری سیکٹر میں 70 فیصد کا اضافہ ، امت شاہ کا بیان
امت شاہ، جن کے پاس تعاون کا قلمدان بھی ہے، نے کہا کہ گزشتہ چار برسوں میں، اس وزارت نے تمام ریاستی حکومتوں کے اشتراک سے کوآپریٹو نظام کی مضبوط بنیاد رکھی ہے۔
Shyamji Krishna Verma Jayanti 2025: انڈیا ہاؤس کے بانی شیام جی کرشن ورما کو قوم کا سلام،پی ایم نریندر مودی، امت شاہ،جے پی نڈا اور دیگر قائدین کا خراج عقیدت
پی ایم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس" پر لکھا: تمام ہم وطنوں کی جانب سے بھارت ماتا کے عظیم سپوت شیام جی کرشن ورما کو ان کی جینتی پر عقیدت بھرا سلام۔آزادی کی جدوجہد میں ان کے حوصلے، ایثار اور خدمت کے جذبے کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کی جرات مندی اور بے خوفی ترقی یافتہ بھارت کی تعمیر میں آج بھی ایک زبردست محرک ہے۔"
Amit Shah hails New Criminal Laws: وزیر داخلہ امت شاہ نے نئے فوجداری قوانین کو اکیسویں صدی کی سب سے بڑی اصلاح قراردیا، کہا-شہریوں کی عزت اور انصاف اولین ترجیح
امت شاہ نے وضاحت کی کہ اب پولیس طاقت یا تھرڈ ڈگری تشدد کے بجائے سائنسی شواہد پر انحصار کرے گی۔ نئے قوانین کے تحت پولیس، جیل، عدلیہ، استغاثہ اور فرانزک کے پانچ ستونوں کو آن لائن مربوط کر دیا گیا ہے۔





