BJP President Election 2026: نتن نبین کا بی جے پی کا قومی صدر منتخب ہونا طے، آج دوپہر 2 سے 4 بجے تک نامزدگی،20 جنوری کو نئے قومی صدر کے نام کا باضابطہ اعلان
پارٹی کی طرف سے جاری انتخابی شیڈول کے مطابق قومی صدر کے عہدے کے لیے نامزدگیاں آج دوپہر 2 بجے سے شام 4 بجے کے درمیان داخل کی جا سکیں گی۔ نامزدگی واپس لینے کا وقت شام 5 بجے سے 6 بجے تک مقرر کیا گیا ہے،
Amit Shah lauds NDRF on Raising Day: امت شاہ اور بھارتی فوج نے این ڈی آر ایف کے 21واں یوم تاسیس پر پیش کی مبارکباد
وزیرِ داخلہ امت شاہ کے مطابق وزیرِ اعظم نریندر مودی کا خواب ہے کہ بھارت کو ایک آفت سے نمٹنے والا مضبوط اور محفوظ ملک بنایا جائے، اور اس خواب کی تکمیل میں این ڈی آر ایف کی محنت، لگن اور قربانیوں کا بڑا حصہ ہے۔
Bhagwant Mann-Amit shah meet: وزیر اعلیٰ بھگونت مان نے کی مرکزی وزیر امت شاہ سے ملاقات، سرحد پر تار منتقل کرنے کا کیا مطالبہ، مرکز نے ظاہر کی رضامندی
پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت سنگھ مان نے ہفتہ کے روز نئی دہلی میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی اور پنجاب سے متعلق مختلف زیر التواء مسائل کے جلد اور مقررہ وقت پر حل کے لیے بات چیت کی
Home Minister Amit Shah: گجراتی زبان میں آدی شنکر آچاریہ کی کتاب کا رسمِ اجراء، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا- نوجوانوں کے لیے عظیم علمی خزانہ
مرکزی وزیر داخلہ اور تعاون امت شاہ نے جمعرات کو احمد آباد میں گجراتی زبان میں شائع کی گئی آدی شنکر آچاریہ کی کتاب کا رسمِ اجراء انجام دیا۔ یہ اشاعت ’’سستو ساہتیہ مدرنالیہ ٹرسٹ‘‘ کی جانب سے کی گئی ہے۔ اس موقع پر علمی، ادبی اور سماجی شعبوں سے تعلق رکھنے والی کئی معزز شخصیات موجود تھیں۔
Chhattisgarh Maoist Surrender: وزیر داخلہ امت شاہ اپنے وعدے پر ثابت قدم، چھتیس گڑھ میں 52 ماؤ وادیوں نے کیا سرنڈر
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی قیادت میں ماؤ واد مخالف مہم کو ایک بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے، جہاں چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلع میں 52 ماؤ وادیوں نے سکیورٹی فورسز کے سامنے خودسپردگی اختیار کر لی۔
Amit Shah Gujarat Visit: وزیر داخلہ امت شاہ نے سوریا اپارٹمنٹس کے ری ڈیولپمنٹ کے لیے کیا بھومی پوجن، نئے مکانات حاصل کرنے والے مستفیدین کو دی مبارکباد
مرکزی وزیرِ داخلہ اور تعاون امت شاہ نے بدھ کے روز احمد آباد کے نارن پورہ علاقے میں واقع سوریا اپارٹمنٹس، بلاک-2 کے ری ڈیولپمنٹ منصوبے کے لیے باقاعدہ طور پر بھومی پوجن کیا۔ یہ منصوبہ گجرات ہاؤسنگ بورڈ کے تحت شروع کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد پرانی اور خستہ حال رہائشی عمارتوں کی جگہ جدید، محفوظ اور بہتر سہولیات سے آراستہ مکانات تعمیر کرنا ہے۔
Amit Shah Extend Greetings On Army Day: آرمی ڈے کے موقع پر وزیرِ داخلہ امت شاہ نے جوانوں کو دی مبارکباد، ملک بھر میں بہادری اور قربانی کو سلام
ملک بھر میں جمعرات کو آرمی ڈے پورے وقار، احترام اور قومی فخر کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر صدر، نائب صدر، وزرا اور مختلف ریاستوں میں عوام نے بھارتی فوج کی بہادری، نظم و ضبط اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے آرمی ڈے کے موقع پر بھارتی فوج کے جوانوں اور افسران کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی۔
Amit Shah Visits Jagannath Temple: وزیر داخلہ امت شاہ نے احمد آباد کے جگن ناتھ مندر میں کی پوجا، خاندان کے ساتھ اڑائی پتنگ
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اترائن (مکر سنکرانتی) کے موقع پر گجرات کے شہر احمد آباد میں واقع مشہور جگن ناتھ مندر میں پوجا کی۔ مذہبی رسومات کی ادائیگی کے بعد وہ اپنے خاندان کے ساتھ روایتی پتنگ بازی میں بھی شریک ہوئے، جس سے تہوار کا رنگ اور بھی گہرا ہو گیا۔
Amit Shah flies a kite in the Uttarayan Kite Festival in Naranpura, Ahmedabad: گاندھی نگر میں امت شاہ نے مکر سنکرانتی پر دکھائی پتنگ بازی کی مہارت، ویڈیو وائرل
تصاویر اور ویڈیوزمیں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ امت شاہ کارکنوں کے درمیان نہایت جوش و خروش کے ساتھ پتنگ اڑا رہے ہیں۔ اسی دوران ایک دلچسپ منظر بھی دیکھنے کو ملا، جب آسمان میں پینچ لڑاتے ہوئے وزیرِ داخلہ کی پتنگ کٹ گئی اور مانجھا نیچے آ گرا
PM Modi greeted the people of Tamil Nadu on Pongal: وزیراعظم نریندر مودی دہلی میں مرکزی وزیر ڈاکٹر ایل مروگن کی رہائش گاہ پر پونگل کی تقریبات میں کریں گے شرکت
وزیراعظم نریندر مودی نے مکر سنکرانتی کے تہوار پر بھی ملک کے عوام کو دلی مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے شہریوں کی خوشی، خوشحالی اور بہترین صحت کے لیے پرارتھنا کی۔ وزیراعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر لکھا کہ سنکرانتی کا یہ موقع ملک کے مختلف حصوں میں مقامی رسم و رواج اور روایات کے مطابق منایا جاتا ہے۔





