Lok Sabha Elections 2024: اویسی سے ڈرتی ہے بی آر ایس اور کانگریس پارٹی،تلنگانہ کو اویسی اور رضاکاروں کی تھیوری سے نہیں بچاسکتی ہے کانگریس:امت شاہ
امت شاہ نے کہا کہ کانگریس نے تلنگانہ ریاست کو اپنا ذاتی اے ٹی ایم بنا لیا ہے۔ وہ تلنگانہ میں آر آر ٹیکس یعنی راہل-ریوانا ٹیکس لگا رہے ہیں، جس کے ذریعے وہ ہر روز منی لانڈرنگ کر رہے ہیں۔ بی جے پی ہر الیکشن میں تلنگانہ میں اپنا ووٹ شیئر مسلسل بڑھا رہی ہے۔
Case Registered Against Amit Shah: حیدرآباد میں امت شاہ کے خلاف مقدمہ درج، انتخابی مہم میں بچوں کے استعمال کا لگا ہے الزام
شکایت میں کہا گیا ہے کہ جن مبینہ ملزمین کی تصویروں اور ویڈیو گرافی کی بنیاد پر شناخت کی گئی ہے، ان میں ٹی یامن سنگھ، حیدرآباد پارلیمانی حلقہ سے انتخاب لڑنے والی کومپیلا مادھوی لتا، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، مرکزی وزیر کشن ریڈی اور ایم ایل اے ٹی راجہ سنگھ اور دیگر شامل ہیں۔
Atishi on Amit Shah: امت شاہ نے انٹرویو میں اعتراف کیا ہے کہ ای ڈی کا پہلے دن سے کیجریوال کو گرفتار کرنے کا ارادہ تھا: آتشی
آتشی نے کہا، "جس دن سے کیجریوال کو ای ڈی کے سمن ملنا شروع ہوئے، عام آدمی پارٹی نے کُھلےعام کہا ہے کہ یہ انہیں گرفتار کرنے کی سازش ہے۔"
Rahul Gandhi Vs PM Modi Speech in Election 2024: کیا راہل گاندھی انتخابی ریلیوں میں اپنی تقریروں کے ذریعے جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں؟ کئی ویڈیوز آئیں منظر عام پر
راہل گاندھی حال ہی میں ایک انتخابی ریلی کے لیے مدھیہ پردیش کے بھینڈ پہنچے تھے۔ وہیں راہل نے بی جے پی لیڈروں کا نام لیا اور کئی ایسی باتیں کہی جو انہوں نے کبھی نہیں کہیں۔ کچھ ویڈیوز منظر عام پر آگئی ہیں۔
Jharkhand Congress X Account Withheld: امت شاہ کی فرضی ویڈیو شیئر کرنے کی جھارکھنڈ کانگریس کو ملی بڑی سزا، لیا گیا یہ سخت ایکشن
راجیش ٹھاکر کو دہلی پولیس کے 'انٹیلی جنس فیوژن اینڈ اسٹریٹجک آپریشنزدفتر میں تحقیقات میں شامل ہونے کو کہا گیا ہے۔ اس پر جھارکھنڈ کانگریس کے صدر نے کہا، "مجھے منگل کو دہلی پولیس کی طرف سے ایک نوٹس موصول ہوا۔ لیکن یہ میری سمجھ سے بالاتر ہے کہ مجھے نوٹس کیوں دیا گیا۔
Amit Shah Fake Video Case: وزیر اعلی ریونت ریڈی نے امت شاہ کا جعلی ویڈیو شیئر کیا؟ وکیل نے دہلی پولیس کے سامنے دیا یہ جواب
تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے وکیل کے مطابق وہ صرف دو ہینڈل چلاتے ہیں، ایک تلنگانہ چیف منسٹر آفس (سی ایم او) اور دوسرا ان کا اپنا اکاؤنٹ۔ ایسے میں دہلی پولیس کی طرف سے اٹھائے جانے والے سوال نا مناسب ہے ۔
Lok Sabha Election 2024: کانگریس ریزرویشن سے متعلق پھیلا رہی ہے جھوٹ، جے ڈی ایس ایم پی پرجول ریونّا کے خلاف کانگریس حکومت نے کیوں نہیں کی کارروائی؟ امت شاہ نے پوچھا سوال
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ 7 مرحلوں میں ہونے والے الیکشن کے 2 مرحلے ختم ہوچکے ہیں۔ ان دو مرحلوں کے بعد بی جے پی کے داخلی سروے کے لحاظ سے بی جے پی اور اتحادی پارٹیاں 100 سیٹوں سے آگے نکل چکی ہیں۔
Amit Shah Fake Video Case: امت شاہ کے فرضی ویڈیو کیس میں کرائم برانچ کی کارروائی، احمد آباد سے 2 گرفتار، امت شاہ نے کانگریس کو گھیرا
دہلی پولیس نے تلنگانہ کے سی ایم ریونت ریڈی کو بھی نوٹس بھیجا ہے۔ ریونت ریڈی نے کہا کہ وہ ڈرنے والے نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب تک وزیر اعظم نریندر مودی الیکشن جیتنے کے لیے ای ڈی اور سی بی آئی جیسی ایجنسیوں کا استعمال کرتے رہے ہیں اور اب وہ دہلی پولیس کا بھی استعمال کر رہے ہیں۔
Amit Shah Attack On Rahul Gandhi: امیٹھی-رائے بریلی کوراہل-پرینکا نےکہا نہیں، امت شاہ نے کہا- بھاگ گئے یوپی چھوڑ کر
امت شاہ نے کہا، "ان کی مایوسی اس حد تک پہنچ گئی ہے کہ وہ فیک ویڈیوز بنا رہے ہیں۔ جب سے راہل گاندھی نے پارٹی کی کمان سنبھالی ہے، وہ پارٹی کی سطح کو نیچے لے جا رہے ہیں۔
Amit Shah Edited Video: امت شاہ ایڈیٹیڈ ویڈیو معاملے میں دہلی پولیس کی بڑی کارروائی، تلنگانہ کے سی ایم ریونت ریڈی دہلی طلب
وزیرداخلہ امت شاہ اس ایڈیٹیڈ ویڈیو میں مبینہ طور پر ایس سی-ایس ٹی اوراوبی سی کے ریزرویشن کو ختم کرنے کی بات کہتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے فیکٹ چیک میں یہ ویڈیو فیک نکلا تھا۔