Bharat Express

Aligarh muslim university

جب یہ مذہبی نعرے لگائے گئے تو یونیورسٹی کے وی سی طارق منصور بھی وہاں موجود تھے۔ سوشل میڈیا پر یہ معاملہ وائرل ہونے کے بعد اس معاملے نے متنازع شکل اخیتار  کرلی ہے

علی گڑھ میں جموں و کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن (جے کے ایس اے) نے وزیر داخلہ امت شاہ کو خط لکھ کر کشمیری طلبہ کے خلاف بار بار ہونے والے حملوں کی "تحقیقات" کا مطالبہ کیا ہے۔ جے کے ایس اے کے کنوینر ناصر کھوہامی نے کہا، اے ایم یو انتظامیہ کو ان لوگوں کے خلاف مجرمانہ کارروائی شروع کرنے کی ضرورت ہے جو کشمیری طلباء کو نشانہ بنانے میں ملوث ہیں

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں اتوار کو سینکڑوں کشمیری طلباء نے ایک کشمیری اسکالر کی مبینہ پٹائی کے خلاف احتجاج کیا۔ ایک احتجاجی طلباء کے حوالے سے اطلاع  ملی ہے کہ یونیورسٹی کے کچھ طلباء صبح 11 بجے بیڈمنٹن کھیل رہے تھے اور کشمیر کے ایک پی ایچ ڈی اسکالر نے ان سے کہا کہ وہ طلباء کو پریشان نہ کریں

 بھارت ایکسپریس /علی گڑھ مسلم یونیورسٹی  میں آج ایک اہم خبر سننے میں آ رہی ہے  جو دل دہلانے والی ہے کہ وومین کالج میں ایک طلبہ کی لاش   پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی۔جس سے پورے اسکول انتظامیہ میں سنسنی پھیل گئی ہے۔خبر ملتے ہی جانچ ٹیم اپنے کام میں لگ گئی اور انویس ٹیگیشن …