Bharat Express DD Free Dish

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ہاسٹل میں طلبہ نے کی خودکشی

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ہاسٹل میں طلبہ نے کی خودکشی

 بھارت ایکسپریس /علی گڑھ مسلم یونیورسٹی  میں آج ایک اہم خبر سننے میں آ رہی ہے  جو دل دہلانے والی ہے کہ وومین کالج میں ایک طلبہ کی لاش   پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی۔جس سے پورے اسکول انتظامیہ میں سنسنی پھیل گئی ہے۔خبر ملتے ہی جانچ ٹیم اپنے کام میں لگ گئی اور انویس ٹیگیشن جاری ہو گیا۔پولس کے مطابق طلبہ بجنور کی رہنے والی ہے۔اور درجہ 12ہویں میں پڑھتی تھی۔

اے۔ایم۔  یو پراکٹر وسیم علی نے بتایا کہ صبح 11:45 پر یہ خبر آئی کہ ہوسٹل کے اندر ایک لڑکی نے خودکشی کرلی ہے۔پولس کو انفارم کیا  گیا اور ہم فوری طور پر موقع واردات پر پہنچ گئے۔اس لڑکی کو  میڈیکل پہنچایا گیا لیکن ڈاکٹر نے اسے مردہ    اعلان کر دیا ۔تفتیش چل رہی ہے۔ جس کمرے میں یہ حادثہ  ہوا تھا وہ اسی لڑکی کا کمرا  تھا۔اور یہ بھی پتہ چلا طلبہ کافی وقت سے بیمار چل رہی تھی۔اب جانچ کے بعد ہی معلوم ہوگا کہ ایسا کرنے کی کیا خاص وجہ تھی؟



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

Also Read