Akhilesh Yadav on Anuj Pratap Singh encounter: کمزور لوگ انکاونٹر کو اپنی طاقت مانتے ہیں، کسی کا بھی فرضی انکاونٹر ناانصافی ہے:اکھلیش یادو
ایس پی چیف نے لکھا کہ تشدد اور خون سے اتر پردیش کی شبیہ کو خراب کرنا اتر پردیش کے مستقبل کے خلاف ایک بڑی سازش ہے۔ آج کے حکمران جانتے ہیں کہ وہ آئندہ کبھی دوبارہ منتخب نہیں ہوں گے۔ اس لیے وہ اتر پردیش میں ایسی صورت حال پیدا کرنا چاہتے ہیں کہ نہ کوئی اتر پردیش میں داخل ہو گا اور نہ ہی سرمایہ کاری کرے گا۔
Tirupati Laddoo Controversy: سوامی پرساد موریہ نے کہا – یہ کوئی باہر کا نہیں بلکہ پنڈت اور پجاری ہیں جو پرساد میں ملاوٹ کر رہے ہیں
سنگم شہر پریاگ راج میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سوامی پرساد موریہ نے کہا کہ پرساد میں ملاوٹ صرف مندروں کے پجاریوں، پنڈتوں اور مذہبی رہنماؤں کی ملی بھگت سے ہی ہوتی ہے۔
Rajeshwar Singh replied to Akhilesh Yadav: یوپی میں ذات پر مبنی تقرری کو لیکر اکھلیش یادو نے اٹھایا سوال،راجیشور سنگھ نے دیا جواب
اکھلیش یادو نے اس پوسٹ کے ذریعے ٹھاکروں کی اعلیٰ عہدوں پر ہوئی تعیناتی کو حقیقت پر مبنی کام اور سچائی کو سامنے لانے والا کام بتایا ۔حالانکہ اس پر سروجنی نگر کے ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے پلٹ وار کیا ہے۔
UP News: اتر پردیش کے بہرائچ میں بھیڑیوں کی دہشت کیسے ہوگی ختم ؟ اکھلیش نے یوگی حکومت کو بتایا خصوصی ‘پلان’
یادو نے مطالبہ کیا کہ حکومت بہرائچ میں بھیڑیوں کے حملے میں مارے گئے بچوں کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے کی ایکس گریشیا رقم دے اور زخمیوں کو ایک لاکھ روپے دیے جائیں۔
Taj Mahal News: تاج محل کے گنبد میں نکلا پودا، اکھلیش یادو نے بی جے پی حکومت پر اٹھائے کئی سوال
تاج محل میں پودا نکلنے کے معاملے میں سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ تاج محل کا احاطہ بندروں کے لئے پناہ گاہ بن گیا ہے۔ تاج محل احاطے میں پانی بھرنے کی بھی پریشانی ہے۔
CM Yogi Dog Tail Statement: وزیر اعلی یوگی کے کتے والے بیان پر اکھلیش کا رد عمل ، کہا- ورلڈ ریکارڈ بنانے میں ہیں مصروف
سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے ایکس پر پوسٹ کیا اور لکھا - "اب کوئی گالی گلوچ کا عالمی ریکارڈ بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ کسی شخص کے 'افکار' الفاظ کی شکل میں سامنے آتے ہیں۔ اوپر والا سب کو سمجھ دے۔
CM Yogi Adityanath on Rahul-Akhilesh: دو لڑکوں کی جوڑی یوپی کو گمراہ کررہی ہے، وزیراعلیٰ یوگی نے راہل گاندھی اور اکھلیش یادو پرکیا طنز
اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ آج غازی آباد میں ہیں۔ غازی آباد کے رام لیلا میدان سے انہوں نے راہل گاندھی اوراکھلیش یادوپرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ دونوں نے کسی کا بھلا نہیں کیا ہے، صرف لوٹ کی ہے۔
Akhilesh Yadav: اکھلیش یادو نے یوپی ایس ٹی ایف انکاؤنٹر پراٹھائے سوال ،انہو ں نے کہا کہ ایس ٹی ایف کا مطلب اسپیشل ٹھاکر فورس
انٹرویو میں اکھلیش نے ریزرویشن کے معاملے پر بھی بات کی۔ اکھلیش نے کہا کہ بی جے پی حکومت نے آئین اور ریزرویشن کے ساتھ کھلواڑ کیا۔ اس سے پہلے اس حکومت نے تمام بھرتیاں لیٹرل انٹری کے ذریعے کی تھیں
J&K Elections 2024: جموں و کشمیر میں سماج وادی پارٹی نے کھڑے کیے 20 امیدوار، دیکھئے فہرست
الیکشن کمیشن کے مطابق یونین ٹیریٹری کے 90 حلقوں میں 87.09 لاکھ ووٹر ہیں۔ ان میں سے 42.6 لاکھ خواتین ہیں۔ یہاں پہلی بار ووٹ ڈالنے والے نوجوان ووٹروں کی تعداد 3.71 لاکھ ہے، جب کہ کل 20.7 لاکھ نوجوان ووٹرز ہیں، جن کی عمریں 20 سے 29 سال کے درمیان ہیں۔
UP By-Elections 2024: ضمنی انتخابات میں سماجوادی پارٹی اور کانگریس کے درمیان کیسے ہوگی سیٹوں کی تقسیم ؟ جانئے اکھلیش یادو کی منصوبہ سازی
یوپی میں جن دس سیٹوں پر ضمنی انتخابات ہونے والے ہیں ان میں کرہل، ملکی پور، سیسماؤ، کنڈرکی، غازی آباد، پھول پور، ماجھوان، کٹہاری، خیر اور میراپور اسمبلی سیٹیں شامل ہیں۔