Akhilesh Yadav on Nitish Kumar: نتیش کمار انڈیا اتحاد میں رہتے تو وزیر اعظم بن سکتے تھے،بہار کی سیاسی نشیب و فراز پر اکھلیش یادو کا بیان
قیاس آرائی کی جارہی ہے کہ وزیر اعلی نتیش کمار انڈیا الائنس چھوڑ کر این ڈی اے میں شامل ہوجائیں گے۔ ادھر اکھلیش یادو نے ان کے حوالے سے بڑا بیان دیا ہے۔
SP MLA Dr SP Yadav Passes Away: سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر ایس پی یادو نے دنیا کو کہا الوداع
سماجوادی پارٹی کے بانی رکن اور 78 سالہ رکن اسمبلی کا جمعہ کی صبح 8 بجے میدانتا اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادو نے تعزیت پیش کیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: لوک سبھا الیکشن سے پہلے بکھر جائے گا انڈیا الائنس، ممتا بنرجی کے بعد یہ پارٹیاں بھی دے سکتی ہیں جھٹکا
لوک سبھا الیکشن میں کچھ ہی ماہ باقی ہیں اورانڈیا الائنس میں اب تک سیٹوں کی تقسیم نہیں ہو پائی ہے۔ سیٹ شیئرنگ پربات چیت چل رہی ہے، لیکن حتمی فیصلہ نہیں ہو پا رہا ہے۔ ایسے میں اب انڈیا الائنس کو جھٹکا لگنے لگا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: نیا تنازع شروع! ،ایس پی آر ایل ڈی اتحاد کے درمیان مظفر نگر سیٹ کو لےکر دونوں پارٹیوں میں رسہ کشی جاری
آزاد سماج پارٹی کے سربراہ چندر شیکھر مغربی یوپی کی نگینہ سیٹ سے الیکشن لڑیں گے۔ اس لیے اس سیٹ کو دونوں پارٹیوں نے چھوڑ دیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024 UP: سماجوادی پارٹی-آر ایل ڈی میں الائنس فائنل، اکھلیش یادو نے جینت چودھری کی تصویر کے ساتھ کیا اعلان
لوک سبھا الیکشن کے ضمن میں سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو اور آر ایل ڈی کے سربراہ جینت چودھری کے درمیان اتفاق ہوگیا ہے۔ حالانکہ کانگریس پرابھی تعطل برقرار ہے۔
Samajwadi Party PDA Yatra in UP: راہل گاندھی کی یاترا کے درمیان سماجوادی پارٹی نے کیا پی ڈی اے کا اعلان، کانگریس سے متعلق کہہ دی یہ بڑی بات
سماجوادی پارٹی اکھلیش یادو نے کہا کہ سماجوادی پارٹی کارکنان کے ذریعہ پی ڈی اے یاترا اور پی ڈی اے پنچایت شروع کی جائے گی۔
UP Politics: بارہ بنکی پہنچے کے بعد اکھلیش یادو کا مایاوتی پر جوابی حملہ، کہا- اوپر سے ہے دباؤ …
ایس پی سربراہ نے کہا کہ پی ڈی اے آدھی آبادی کے احترام کی بات کرتی ہے اور مایاوتی رنگ بدلنے کی بات کر رہی ہیں۔ پی ڈی اے میں دلت بھائی ہیں اور آدھی آبادی بھی۔
عالمی شہرت یافتہ شاعر منور رانا لکھنؤ کے عیش باغ قبرستان میں سپرد خاک، نم آنکھوں سے لوگوں نے کہا الوداع
پوری دنیا میں منفرد شاعری اورلب ولہجہ کی وجہ سے مقام حاصل کرنے والے منوررانا کو سپرد خاک کردیا گیا ہے۔ انہوں نے 71 سال کی عمر میں لکھنؤ کے پی جی آئی اسپتال میں 14 جنوری کو آخری سانس لی۔
Munawwar Rana passes away: منور رانا کے انتقال پر پی ایم مودی،ملکارجن کھرگے اور اکھلیش یادو نے دکھ اور تعزیت کا کیااظہار
لپٹ جاتا ہوں ماں سے اور موسی مسکراتی ہے۔ میں اردو میں غزل کہتاہوں ،ہندی مسکراتی ہے۔ اردو کے مشہور شاعر، منور رانا جی کا انتقال ادبی دنیا کا بہت بڑا نقصان ہے۔ انہوں نے اپنی شاعری سے ہندوستان کے لوگوں کے دلوں میں اپنی جگہ بنائی۔ ان کے الفاظ رشتوں کے خوبصورت تانا بانا بنتے تھے۔
UP Lok sabha Election 2024: کیا مایاوتی انڈیا اتحاد میں شامل ہونگی؟ اکھلیش یادو پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ مایاوتی یوپی کی بڑی لیڈر ہیں
اکھلیش یادو پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ مایاوتی یوپی کی بڑی لیڈر ہیں۔ میں ان کی عزت کرتا ہوں اور ہم سب کو ان کا احترام کرنا چاہیے۔