Bharat Express

AIMIM

اسد الدین اویسی نے شہریت قانون کے نوٹیفکیشن کے معاملے پر مرکز کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا سی اے اے پر ہمارا اعتراض جوں کا توں ہے۔ سی اے اے تفرقہ انگیز ہے اور گوڈسے کے نظریے پر مبنی ہے

تین رکنی الیکشن کمیشن آف انڈیا میں پہلے ہی ایک اسامی خالی تھی اور اب ارون گوئل کے استعفیٰ کے بعد انتخابی پینل میں صرف مسٹر کمار ہی رہ گئے ہیں۔

اسد الدین اویسی نے کہا، 'دہلی کے اندرلوک علاقے میں کل جمعہ کی نماز ادا کی جا رہی تھی۔ لوگ سڑک  کے کنارے پر نماز اداکرہے تھے، دنیا نے دیکھا کہ ایک پولیس والا کس طرح سجدے کی حالت میں ایک مصلی کو  لات مار رہا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اویسی نے مہاراشٹر میں  مقابلہ آرائی کے لئے تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ اے آئی ایم آئی ایم ریاست میں 8-10 سیٹوں پر مقابلہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ ان نشستوں کے لیے امیدواروں کا اعلان بھی جلد کیا جا سکتا ہے۔

خبر رساں ایجنسی اے این آئی سے بات کرتے ہوئے بی جے پی امیدوار مادھوی لتا نے کہا، ''میں گزشتہ 8 سالوں سے دیکھ رہی ہوں۔ وہاں صفائی اور تعلیم نہیں ہے۔ مدارس میں بچوں کو کھانا نہیں مل رہا۔

سماجوادی پارٹی کے لیڈر اکھلیش یادو نے اے آئی ایم آئی ایم کی پانچ سیٹوں کے مطالبہ پر ردعمل کا اظہارکیا ہے۔ اس کے علاوہ سماجوادی پارٹی نے سی بی آئی کی نوٹس پر بھی تبصرہ کیا ہے۔

اسدالدین اویسی نے یونیفارم سول کوڈ یعنی یو سی سی کو لے کر ملک بھر میں چل رہی تحریک پر بھی سوالات اٹھائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی اور آر ایس ایس ایسے لوگوں کو تیار کر رہے ہیں جو شریعت کو نہیں جانتے۔

اسد الدین اویسی نے آئندہ لوک سبھا انتخابات کے بارے میں کہا کہ میں پچھلے 30 سال سے کہہ رہا ہوں کہ اے آئی ایم آئی ایم کی مخالفت کرنے والی یہ تمام پارٹیاں چھوٹی بی جے پی ہیں

مہاراشٹر میں ایک عوامی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے اسدالدین اویسی نے کانگریس اورنیشنلسٹ کانگریس پارٹی کی سیکولرازم پرسوال اٹھاتے ہوئے بابری مسجد کا ذکرکیا۔

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے کہا کہ خواجہ اجمیری کی درگاہ پر نریندر مودی چادر چڑھانے کا کام تو کرتے ہیں، لیکن یہ کون سی محبت ہے کہ آپ مسجد کو ہم سے چھیننا چاہتے ہیں۔