Afzal Ansari: ‘بنٹوگے تو کٹوگے’ نعرہ نہیں، کوڈ ورڈ ہے، مختار انصاری کے بڑے بھائی کا یوگی حکومت پر حملہ
سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ افضال انصاری نے یوگی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات سے پہلے ماحول بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔ ایس پی ایم پی نے کہا، ’’ضمنی انتخابات بہت پہلے ہوجانا چاہیے تھا لیکن اسے روک دیا گیا۔‘‘
Ghazipur Encounter: غازی پور میں انکاؤنٹر کے بعد افضال انصاری نے کہا- یوگی آدتیہ ناتھ مہنت ہو سکتے ہیں، لیکن وہ پردھانی کے بھی لائق نہیں ہیں
ایس پی ایم پی نے کہا کہ آپ نے پہلے جو کیا وہ بھی قتل ہے اور اب جو کیا ہے وہ بھی قتل ہے اور دونوں واقعات میں ذمہ دار لوگوں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج ہونا چاہئے۔ اکھلیش یادو اور سماج وادی پارٹی متاثرین کے حق میں کھڑے ہیں۔
Afzal Ansari on Minority budget: اقلیتی تعلیم کے بجٹ میں کمی مسلمانوں کو ایجوکیشن سے دور کرنے کی سرکاری ذہنیت کا واضح ثبوت:افضال انصاری
غازی پور سے سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے ایم پی افضال انصاری نے جمعرات کو وزارت تعلیم کے گرانٹ کے مطالبات پر بحث کے دوران حکومت کو سخت گھیر لیا۔ افضال نے ایس سی ،ایس ٹی اور اوبی سی کے ساتھ ساتھ اقلیتوں کے بجٹ میں کٹوتیوں پر سوالات اٹھائے۔
Afzal Ansari to remain Ghazipur MP: مختار انصاری کے بھائی افضال انصاری کو ملی بڑی راحت، ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو پلٹ دیا،پارلیمنٹ کی رکنیت محفوظ
مرحوم رکن اسمبلی مختار انصاری کے بھائی اور غازی پور کے رکن پارلیمنٹ افضال انصاری کو بڑی راحت ملی ہے۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے گینگسٹر کیس میں افضال انصاری کو دی گئی چار سال کی سزا کو منسوخ کر دیا ہے۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے غازی پور ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو پلٹ دیا ہے۔
Samajwadi Party MP Afzal Ansari: کیا یوپی میں سماجودای پارٹی کے ارکانِ پارلیمنٹ کی تعداد ہوگی کم؟ عدالت کے فیصلہ پر سب کی نگاہیں مرکوز
رکن پارلیمنٹ افضال انصاری، یوپی حکومت اور بی جے پی کے سابق ایم ایل اے کرشنانند رائے کے اہل خانہ کی طرف سے دائر درخواستوں کی ایک ساتھ سماعت ہوئی۔
Lok Sabha Speaker Election Update: لوک سبھا اسپیکر الیکشن سے پہلے انڈیا اتحاد کو بڑا جھٹکا، اکھلیش کا ایک ووٹ ہوگیا کم،جانئے ایسا کیوں ہوا؟
اب سپیکر کے انتخاب میں ایس پی کے پاس صرف 36 ممبران پارلیمنٹ رہ جائیں گے، جو انڈیا اتحاد کے امیدوار کےسریش کو ووٹ دیں گے۔ بتایا جا رہا ہے کہ بدھ کو جب لوک سبھا کی کارروائی شروع ہو گی تو سب سے پہلے ان نو منتخب ممبران پارلیمنٹ کے نام لئے جائیں گے
Afzal Ansari Oath Issue: افضال انصاری آئے، اکھلیش یادو کے ساتھ بیٹھے، لیکن نہیں دلایا گیا حلف، اب کیا کریں گے سماجوادی پارٹی کے ایم پی؟
غازی پور سے سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ افضال انصاری کو لوک سبھا میں منگل کے روز حلف نہیں دلایا گیا۔ غازی پور سے وہ بی جے پی کے پارس ناتھ رائے کوہراکرپارلیمنٹ پہنچے ہیں۔
Afzal Ansari on Yogi Aditynath: افضال انصاری نے یوگی آدتیہ ناتھ کی تعریف کرنے والے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے اکھلیش کےبارے میں کہی بڑی بات
ایس پی کے نو منتخب رکن اسمبلی افضال انصاری نے کہا کہ میں نے یوگی کی تعریف نہیں کی بلکہ حقیقت کا اظہار کیاہے۔ اب چاہے کوئی اسے یوگی کی تعریف سمجھے یا کچھ اور، میں کچھ نہیں کر سکتا۔افضال نے مزید کہا کہ مختار انصاری کی موت کا کیس ابھی سپریم کورٹ میں زیرسماعت ہے۔ ضرورت پڑی تو ایوان بالا میں بھی لے جاؤں گا۔
UP Lok Sabha Election Result 2024: ’وزیر اعلی یوگی کی بدولت بی جے پی 30 سٹیوں پر کامیابی حاصل کرپائی،غازی پور کے رکن پارلیمنٹ افضال انصاری کا بیان
افضا ل نے کہا کہ مودی بنارس سے متصل تینوں سیٹیں ہار چکے ہیں یعنی چندولی، غازی پور اور مچلی شہر۔ یوگی آدتیہ ناتھ کی کوششوں سے انتخابات کے آخری مرحلے میں کچھ کامیابی ملی ہے۔
Samajwadi MP Afzal Ansari: گنتی سے پہلے اکھلیش یادو کے امیدوار پر لٹکی تلوار! جیت کر بھی پارلیمنٹ میں نہیں جا سکیں گے؟
یوپی حکومت اور کرشنا نند رائے کے خاندان نے افضال انصاری کی سزا کو 10 سال تک بڑھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے درخواست دائر کی ہے۔ ہائی کورٹ تینوں درخواستوں کی ایک ساتھ سماعت کر رہی ہے۔