Bharat Express

Adani Group

Adani Group: ہنڈن برگ کی رپورٹ آنے کے بعد اڈانی گروپ کے مارکیٹ کیپ میں 140 ارب ڈالرکی کمی آئی ہے۔ اپنے کاموں کو مضبوط بنانے کے لئے، گروپ نے 34,900 کروڑ کے پروجیکٹ کو روک دیا ہے۔

کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے جمعرات کو لوک سبھا اسپیکر اوم برلا سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں انہوں نے لندن کے بیان پر پارلیمنٹ میں اپنا موقف پیش کرنے کے لیے وقت مانگا۔

ہندوستان کے عظیم صنعت کار گوتم اڈانی کے چھوٹے بیٹے جیت اڈانی کی منگنی ہوگئی ہے۔ منگنی تقریب بے حد پرائیویٹ تھی اور اس میں دونوں فیملی کے لوگ اور کچھ قریبی دوست ہی شامل ہوئے تھے۔

پنکج چودھری نے کہا کہ سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا (SEBI) کو سیکورٹیز مارکیٹوں کے قانونی ریگولیٹر کے طور پر یہ ذمہ داری دی گئی ہے کہ وہ سرمایہ کاروں کے تحفظ سمیت سیکورٹیز مارکیٹوں کے مستحکم آپریشن اور ترقی کو متاثر کرنے کے لیے ریگولیٹری فریم ورک کو نافذ کرے۔

انٹرنیشنل وویمنس ڈے پر خاص پیشکش- اڈانی فاؤنڈیشن نے مسلسل ملک کی دیہی خواتین کو ٹریننگ، مادی اور تکنیکی مدد فراہم کر کے خواتین کو سماجی اور معاشی بااختیار بنانے کے سنہرے خواب کو پورا کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

24 جنوری ہنڈن برگ کی تحقیق کی منفی رپورٹ نے اڈانی کی سلطنت کو ہلا کر رکھ دیاتھا۔ اس رپورٹ کی آمد کے بعد ، اڈانی کمپنیوں کے حصص مستقل طور پر گرنا شروع ہوگئے اور دلال اسٹریٹ میں ایک چیخ و پکار رہی۔

ہنڈن برگ سے پہلے، فچ گروپ کی کریڈٹ سائٹس نے بھی اگست 2022 میں ایک رپورٹ جاری کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ اڈانی گروپ بہت زیادہ مقروض ہے۔

Gautam Adani Group: بدھ کو اڈانی گروپ کی صنعت کار کمپنیوں کے شیئروں میں تیزی دیکھی گئی۔ اس کے سبب ان کی جائیداد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

 اڈانی گروپ کے افسران نے آنے والے سالوں میں اپنے فرائض اور کمپنی کی صلاحیتوں پر پورا زور دیا ہے۔ ساتھ ہی قرض کی ادائیگی سے متعلق بھی بڑا بیان دیا ہے۔

Adani Ports: بندرگاہوں پر سنبھالے جانے والے کارگو کی مقدار میں اضافہ اس بات کا اشارہ ہے کہ ملک کی معیشت تیز رفتاری کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔