Gautam Adani in Maha Kumbh: مہا کمبھ پہنچے گوتم اڈانی، عقیدت مندوں میں پرساد کیا تقسیم
ملک کے معروف صنعت کار گوتم اڈانی پریاگ راج مہاکمبھ پہنچے اور یہاں انہوں نے اسکون مندر میں پوجا کرنے کے بعد عقیدت مندوں میں پرساد تقسیم کیا۔ پر
Gautam Adani Inspires Students At Adani International School:گوتم اڈانی کا طلبا سے خطاب، بتا ئے 3 رہنما اصول
گوتم اڈانی نے طلباء کو ذاتی فائدے سے بالاتر ہو کر سوچنے کی ترغیب دیتے ہوئے کہا، "ایک ایسی دنیا کا تصور کریں جہاں آپ کے اعمال دوسروں کی حوصلہ افزائی کریں، جہاں آپ کا علم کم خوش نصیبوں کو تقویت بخشے
Maha Kumbh 2025: گرین اینڈ کلین مہا کمبھ منا رہے ہیں اڈانی-اسکون، پلاسٹک کا استعمال نہیں، آلودگی پھیلانے والے ایندھن کا استعمال نہیں
مہا کمبھ 2025 میں، اڈانی گروپ بھی ISKCON کے ساتھ مل کر اسی طرح کی آدھیاتمک سنکلپ کو پورا کر رہا ہے۔ اڈانی گروپ سبز توانائی کے لیے ملک اور دنیا بھر میں جانا جاتا ہے۔
Adani Group: اڈانی گروپ نے شروع کی مہا کمبھ کے لیے وقف ویب سائٹ
اڈانی گروپ نے ایک ویب سائٹ https://mahakumbhmela2025.org شروع کی ہے جس میں تیرتھ استھل پریاگراج میں جاری مہا کمبھ کے تنوع اور مختلف پہلوؤں کو دکھایا گیا ہے۔
Maha Kumbh Mela and Adani Group:مہاکمبھ میلہ 2025: اڈانی گروپ کی بے مثال امدادی پہل،عقیدت مندوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم میں گروپ سرگرم
وہیں گوتم اڈانی کا کمبھ میلے کا طے شدہ ذاتی دورہ کمیونٹی کی خدمت کے لیے گروپ کے نقطہ نظر کی نشاندہی کرتا ہے۔ وہ کمبھ میلے میں عقیدت مندوں کو کھانا پیش کرنے اور بانٹنے کے پروگرام میں حصہ لیں گے۔
Adani Group: اڈانی گروپ نے مہا کمبھ میلے میں معذوروں، بزرگوں اور چھوٹے بچوں والی ماؤں کے لیے مفت گولف کارٹس کا کیا انتظام
اڈانی گروپ کے زیراہتمام مہاکمبھ کے سیکٹر 19 میں اسکون کے ذریعہ قائم کردہ مرکز کے ذریعہ روزانہ لاکھوں لوگ 40 مقامات پر مہا پرساد حاصل کررہے ہیں۔
Adani group and Gita press join hands: اڈانی گروپ مہا کمبھ میں گیتا پریس کےاشتراک سے 1 کروڑ عقیدت مندوں میں آرتی کا مجموعہ کرے گا تقسیم
سناتن دھرم کی خدمت میں مصروف ایک مقدس ادارہ گیتا پریس نے آرتی مجموعہ کی اشاعت کے لیے اڈانی گروپ کے ساتھ ہاتھ ملایا ہے۔ گیتا پریس اپنا 100 سال کا سفر مکمل کرنے کے بعد اب دوسری صدی کی تیاری میں آگے بڑھ رہا ہے۔
Garment Training & Production Centre: مرکزی وزیر سندھیا نے اڈانی فاؤنڈیشن کے یونٹ کا رکھا سنگ بنیاد، 1500 خواتین کو ملے گا روزگار
اڈانی فاؤنڈیشن کے سی ای او ڈاکٹر ابھیشیک لکھ ٹکیہ نے کہا کہ اگلے 3 سے 4 مہینوں میں ٹریننگ اور پروڈکشن سینٹر تیار ہو جائے گا اور کام بھی شروع ہو جائے گا، انہوں نے کہا کہ یہ گارمنٹس یونین بہت اہم ہے، ہم خواتین کو بااختیار بنانے کی بات کرتے ہیں۔
Maha Kumbh: مہا کمبھ میں روزانہ 1 لاکھ عقیدت مندوں کو پرساد تقسیم کریں گے گوتم اڈانی
ہندوستانی ارب پتی گوتم اڈانی کی سربراہی میں اڈانی گروپ بھی اس میگا ایونٹ میں اپنی خدمات فراہم کرنے کے لیے تیار ہے اور اس کے لیے اس نے انٹرنیشنل سوسائٹی فار کرشنا کانشائسنس (ISKCON) کے ساتھ ہاتھ ملایا ہے۔
Adani Group Chairman Gautam Adani: اڈانی نے کہا -’میں ایک چھوٹے سے گاؤں سے یہاں پہنچا ہوں، میں نے بہت طویل راستہ طے کیا..‘، میرا کام اور خاندان ہی میری دنیا
گوتم اڈانی نے ممبئی میں ایک بیان میں کہا، ”اڈانی گروپ بنیادی ڈھانچے کے کام میں کام کر رہا ہے، جو بڑے صنعتی گروپ بھی نہیں کر پا رہے ہیں۔ یہاں تک کہ جن کمپنیوں کا سائز اڈانی گروپ سے بڑا ہے وہ بھی اس میدان میں اڈانی گروپ کے 25 فیصد کام نہیں کر رہی ہیں۔“