Bharat Express DD Free Dish

Adani Group

اڈانی گروپ کی اسکل ڈیولپمنٹ اور صلاحیت سازی کی اکائی اڈانی اسکلز اینڈ ایجوکیشن (ASE) نے اتوار کو کَچھ یونیورسٹی کے ساتھ مل کر بھج میں گرین انرجی سینٹر آف ایکسیلنس (CoE) کا افتتاح کیا۔ اس پہل کا مقصد بھارت کے تیزی سے ترقی کرتے قابل تجدید توانائی شعبے کے لیے ہنرمند افرادی قوت تیار کرنا ہے۔ اس مرکز کا افتتاح گجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت نے کیا۔

پرنو اڈانی نے مہاراشٹر کو ملک کی بڑی معاشی طاقتوں میں شامل قرار دیتے ہوئے کہا کہ سرمایہ کاروں کے لیے ریاست میں مضبوط حکمرانی، بہتر رابطہ، منصوبوں کو نافذ کرنے کی صلاحیت اور بڑا انسانی وسائل موجود ہے۔ان کے مطابق ’انویسٹ مہاراشٹر‘ ان صلاحیتوں کو سرمایہ کاروں کے منصوبوں سے جوڑنے کا ادارہ جاتی ذریعہ بنے گا۔

اڈانی گرین انرجی لمیٹڈ (اے جی ای ایل) نے جمعرات کو بتایا کہ اس نے گجرات کے کھاوڑا میں اپنی آپریشنل بیٹری انرجی اسٹوریج سسٹم (بی ای ایس ایس) کی صلاحیت کو جون 2026 میں موجود 3.55 گیگاواٹ گھنٹے سے بڑھا کر 6.63 گیگاواٹ گھنٹے کر دیا ہے۔

آئی بی سی کے ذریعے ممبئی کے ٹیک ٹین بی کے سی اور بھارت نگر جیسے طویل عرصے سے زیرِ التوا پروجیکٹس دوبارہ پٹری پر آئے، اڈانی رئیلٹی نے نئی سرمایہ کاری کے ساتھ تعمیر کا کام تیز کیا۔

’اڈانی آروگیہ مندر‘ میں جدید میڈیکل کالج، جدید تحقیق اور طبی نگہداشت کی سہولیات ہوں گی، اسپتال، کالج اور تحقیقی مراکز پر 4 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی سرمایہ کاری، 10 ہزار سے زائد روزگار کے مواقع پیدا ہونے کی امید

2,000 بستروں والے ’اڈانی آروگیہ مندر‘ اسپتال کا رکھیں گے سنگِ بنیاد، ملاقات میں مغربی بنگال میں گروپ کی آئندہ سرمایہ کاری پر ہو سکتی ہے بات چیت

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ 48000 کروڑ روپے کی لاگت والا یہ منصوبہ آسام میں اب تک کی سب سے بڑی صنعتی سرمایہ کاری ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ اس منصوبے سے دھوبری جیسے نسبتاً پسماندہ ضلع کی سماجی اور اقتصادی ترقی پر بھی نمایاں اثر پڑے گا۔ہیمنت بسوا سرما نے کہا، یہ 3200 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ ہے۔ سالاکاٹی میں 800 میگاواٹ کا تھرمل پاور پروجیکٹ موجود ہے۔

اڈانی احمد آباد مریاتھن کے 10ویں ایڈیشن کی آفشل جرسی جاری کر دی گئی۔ احمد آباد کی رننگ کمو1نٹی کے ارکان اور فٹنس سے دلچسپی رکھنے والے افراد کی موجودگی مںن جرسی کی رونمائی کی گئی۔ اس موقع پر مر اتھن کے ایک دہائی پر محطن سفر اور اس کی مسلسل بڑھتی مقبولتن کو اجاگر کاگ گاڈ۔

جیت اڈانی نے کہا، ’’اگرچہ وہ آسام کے وزیر اعلیٰ ہیں، لیکن کئی بار ان کے کام کرنے کے انداز کو دیکھ کر مجھے لگتا ہے کہ وہ آسام کے سی ای او ہیں۔‘‘انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ ہر منصوبے کی پیش رفت، مقررہ وقت اور عمل درآمد پر نظر رکھتے ہیں۔ ان کے مطابق یہی امتزاج آسام کی ترقی کو نئی رفتار دے رہا ہے۔

اڈانی گروپ نے بھارتی اولمپک ایسوسی ایشن کے ساتھ شراکت داری کی تجدید کی، جاپان میں ہونے والے ایشین گیمز کے دوران بھی بھارتی کھلاڑیوں کو تعاون جاری رہے گا