Bharat Express DD Free Dish

Adani Group

کمپنی کی مجموعی آمدنی 16 فیصد بڑھ کر 13,793 کروڑ روپے، دوسری سہ ماہی میں 6 فیصد اضافہ، ای بی آئی ٹی ڈی اے میں دو ہندسوں کی ترقی۔ کمپنی کے مطابق حالیہ معاہدوں کے بعد اس کی زیرِ تعمیر ٹرانسمیشن پائپ لائن 60,004 کروڑ روپے تک پہنچ گئی ہے، جو آئندہ برسوں میں کمپنی کی توسیع اور ترقی کے لیے ایک مضبوط بنیاد فراہم کرے گی۔

بہار میں انتخابات جاری ہیں۔ اس دوران واشنگٹن پوسٹ نے بھارتی لائف انشورنس کارپوریشن (LIC) پر اڈانی گروپ میں سرمایہ کاری کے حوالے سے متعدد الزامات عائد کیے ہیں، جبکہ LIC نے 120 فیصد منافع درج کیا ہے۔ ایسے میں واشنگٹن پوسٹ کی صحافت پر سوال اٹھنا لازمی ہے۔

ایئرپورٹ کا ڈیزائن بھارت کے قومی پھول کمَل سے متاثر ہے۔ بھارت کے ہوابازی شعبے میں نیا سنگ میل ثابت ہوگا نوی ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ۔ اسے 8 اکتوبر کو عوام کے لیے کھولا جائے گا۔ 

’’مجھے ہمیشہ احساس رہا کہ اس طوفان نے سرمایہ کاروں، بینکروں، سپلائرز اور پارٹنرز کے ذہنوں میں تشویش پیدا کی۔ لیکن آپ کا اعتماد ہی ہماری سب سے بڑی طاقت بنا۔ آپ کے صبر اور بھروسے نے ہمیں سہارا دیا اور ہمیں مزید مضبوط کیا۔‘‘

سیبی کی جانچ میں بڑی راحت، ہنڈن برگ رپورٹ کے الزامات خارج، کمپنی پوری قوت کے ساتھ نوآوری، شفافیت اور طویل مدتی ترقی پر توجہ دے گی۔

ہنڈن برگ الزامات کی تحقیقات میں اڈانی گروپ کو کلین چٹ ملنے کے ایک دن بعد گوتم اڈانی اور اہلیہ نے مندر میں دیپ جلایا اور شکرانہ ادا کیا

سیبی نے ہنڈنبرگ الزامات مسترد کیے، مارکیٹ ریگولیٹر نے کہا نہ لسٹنگ ایگریمنٹ کی خلاف ورزی ہوئی، نہ فنڈز کی ہیراپھیری؛ تمام کارروائیاں نمٹا دی گئیں۔

اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی کے ویژن "Temples of Education" اور "Karma Shiksha" کی بازگشت بھی اس پروگرام میں سنائی دیتی ہے، جیسا کہ انھوں نے حال ہی میں IIT کھڑگ پور میں کہا کہ "طلبہ بھارت کے نئے فریڈم فائٹرز ہیں، جن کے خیالات اور کوڈنگ بھارت کو تکنیکی خود انحصاری کی طرف لے جائیں گے"۔

یہ پروجیکٹ 9000 تا 10000 براہِ راست و بالواسطہ روزگار فراہم کرے گا، جب کہ آپریشن کے دوران تقریباً 2000 افراد کو مستقل روزگار ملے گا۔

قابل تجدید توانائی کے شعبے میں بھارت عالمی سطح پر چوتھے نمبر پر ہے اور FY32 تک اس سیکٹر میں سرمایہ کاری کے مواقع 300 ارب ڈالر سے زیادہ ہوں گے