Kalki Dham in Sambhal: سنبھل میں ’’کلکی دھام‘‘ کی تعمیر کا کام شروع، آچاریہ پرمود کرشنم نے دی مبارکباد
جمعہ کو سنبھل کے ڈویژنل کمشنر اور آچاریہ پرمود کرشنم نے پوجا کی رسم ادا کرنے کے بعد شر کلکی دھام مندر کی تعمیر کے لیے بنیاد کی کھدائی شروع کر دی۔
Acharya Pramod Krishnam criticizes Saamana editorial: راہل گاندھی کے ساتھ مل کر سنجے راوت اس ملک میں ایک اور پاکستان بنانا چاہتے ہیں:آچاریہ پرمود کرشنم
انہوں نے کہا کہ 2027 میں کانگریس ایک نئے روپ میں تب نظرآسکتی ہے جب کانگریس پارٹی سے راہل گاندھی کو باہر نکالا جائے گا اور اس کی قیادت کو مکمل طور پر خارج کردی جائے گی ،بصورت دیگرکانگریس کی دوکان ہمیشہ کیلئے بند ہوجائے گی۔
Acharya Pramod Krishnam meets UP Governor: آچاریہ پرمود کرشنم نے یوپی کی گورنرآنندی بین پٹیل کو کالکی دھام مندر کے سنگ بنیاد کی تاریخی تصویر پیش کی
مرادآباد کے دورے کے دوران گورنر محترمہ سے کئی اہم ملی ،سیاسی و مذہبی رہنماوں نے ملاقات کی۔ ان میں سے ایک کالکی دھام کے پیٹھادھیشور آچاریہ پرمود کرشنم ہیں ۔ انہوں نے گورنر محترمہ سے ملاقات کرکے انہیں ایک تصویر پیش کی۔
Rahul Gandhi should be expelled from the party: راہل گاندھی کو کانگریس سے باہر نکال کر ہی کانگریس کو بچایاجاسکتا ہے،آچاریہ پرمود کرشنم
مغل حکمران اورنگزیب کا تنازع ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا۔ کئی ہندو تنظیموں اور دیگر لوگوں نے اورنگ زیب کے مقبرے کو ہٹانے کے لیے بڑے پیمانے پر تحریک چلانے کا انتباہ دیا ہے۔ ادھر آچاریہ پرمود کرشنم اورنگ زیب کے مقبرے کے دفاع میں آگے آئے ہیں۔
Acharya Pramod Krishnam in defense of Aurangzeb’s tomb: اورنگ زیب کے مقبرے کے دفاع میں آچاریہ پرمود کرشنم،کہا-سناتن دھرم کسی کی قبر کو توڑنے کی اجازت نہیں دیتا
کالکی دھام کے سرو آچاریہ پرمود کرشنم نے کہا کہ سناتن دھرم کسی کی قبر کو توڑنے کی اجازت نہیں دیتا۔ انہوں نے کہا کہ سناتن مرنے والوں سے لڑنا نہیں سکھاتا، سناتن دھرم ان تمام روحوں کا احترام کرتا ہے جو مر چکے ہیں۔ ہم دشمن کی بھی توہین نہیں کرتے۔
Om Birla’s letter to Acharya Pramod Krishnam: لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے آچاریہ پرمود کرشنم کو لکھا خط،کالکی دھام مندر کی تعمیر پر دی مبارکباد،آچاریہ نے کہا -شکریہ
لوک سبھا اسپیکر نے اپنے خط میں لکھا کہ اس اہم کام کیلئے کالکی دھام پیٹھادھیشور آچاریہ پرمود کرشنم سمیت تمام بھکتوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتا ہوں اور بھگوان سے پراتھنا کرتا ہوں کہ یہ مندر سناتن دھرم کے پرچار کو ایک نئی سمت دے گا۔
Whoever is against Holi is against India: اگر ہندوستان سے محبت ہے تو پھر ہولی سے نفرت کرنا چھوڑنا ہوگا:آچاریہ پرمود کرشنم
آچاریہ پرمود کرشنم نے کہا کہ میں پرسنل لا بورڈ کے ذمہ داروں سے درخواست کرنا چاہوں گا کہ وہ اس ملک کو ڈرانے کی کوشش نہ کریں۔ یہ ملک آپ کا ہے،آپ اس ملک کے ہو۔آپ اسی ملک کی مٹی میں پیدا ہوئے اور اسی ملک کی مٹی میں دفن ہو گے۔
Acharya Pramod Krishnam on IIT Baba: پرمود کرشنم نے آئی آئی ٹی بابا کوجوکر بتایا، کہا- سناتن میں ایسی بکواس چیزوں کی گنجائش نہیں
آچاریہ پرمود کرشنم نے کہا، "پاگلوں کی بھی فین فالوونگ ہوتی ہے۔ دنیا میں ہر طرح کے لوگ ہوتے ہیں، لیکن جہاں تک میں سناتن کو سمجھتا ہوں
Acharya Pramod Krishnam: آچاریہ پرمود کرشنم نے دہلی انتخابات سے پہلے ہی کر دی تھی سناتنی حکومت کی پیشین گوئی
دہلی اسمبلی انتخابات سے پہلے ہی کلکی دھام کے سربراہ آچاریہ پرمود کرشنم نے اپنی پیشین گوئی کی تھی۔ ان کا ماننا ہے کہ ہندوستان میں ہر جگہ سناتن کا جھنڈا لہراتا ہوا نظر آئے گا۔
سنبھل میں شری کلکی دھام کے تعمیری پروگرام میں شرکت کے لیے آچاریہ پرمود کرشنم نے سی ایم یوگی کو بھیجا دعوت نامہ، وزیر اعلیٰ نے کیا شکریہ ادا
سنبھل ضلع میں شری کلکی دھام کی تعمیر کے لیے 19 فروری 2025 سے زمین کی کھدائی کے کام کے افتتاحی پروگرام کے لئے آچاریہ پرمود کرشنم نے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو دعوت نامہ بھیجا تھا۔