Bharat Express

اسپورٹس

انضمام الحق نے اپنے انٹرنیشنل کیریئر میں پاکستان کے لیے سب سے زیادہ رنز بنائے ہیں۔ انضمام الحق نے پاکستان کے لیے اپنے بین الاقوامی کیریئر میں کل 20541 رنز بنائے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی بابر نے اب تک 278 بین الاقوامی میچوں میں مجموعی طور پر 13325 رنز بنائے ہیں۔

ڈیوڈ ملر کے زخمی ہونے کے بعد گجرات کا مڈل آرڈر کافی کمزور نظر آ رہا ہے۔ ایسے میں آج شکست کی ہیٹ ٹرک سے بچنے کے لیے شبمن گل پلیئنگ الیون میں کئی تبدیلیاں کر سکتے ہیں۔

راجستھان نے اس سیزن میں 4 میچ کھیلے ہیں اور سنجو سیمسن کی کپتانی والی ٹیم نے سبھی میں کامیابی حاصل کی ہے ۔جس کی وجہ سے وہ پوائنٹس ٹیبل میں ٹاپ پوزیشن پر ہے۔

ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 سے متعلق ہندوستانی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان بہت جلد ہونے والا ہے۔ 19 مئی کو ٹیم انڈیا کے کھلاڑیوں کا پہلا گروپ نیویارک کے لئے روانہ ہوگا۔

آشوتوش نے گزشتہ سال اکتوبر میں کھیلی گئی ۔سید مشتاق علی ٹرافی میں کافی سرخیاں اپنے نام کی تھیں ۔جب انہوں نے صرف گیارہ گیندوں میں نصف سنچری بنا کر یوراج سنگھ کا ریکارڈ توڑ دیا تھا ۔

دراصل میچ کے بعد مہندر سنگھ دھونی اور گوتم گمبھیر نے ایک دوسرے کو گلے لگایا۔ دونوں کے گلے ملنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے ہورہا ہے  وائر

اپنے گزشتہ  5 میچوں میں یس آر ایچ کو پی بی کے ایس پر 3-2 کی برتری حاصل ہے۔ اس میں گزشتہ سیزن میں حیدرآباد کی واحد جیت شامل ہے۔

اظہرمحمود کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا چیف کوچ بنایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ وہاب ریاض کو ٹیم کا سینئر منیجر، محمد یوسف کو بلے بازی کوچ اورسعید اجمل کو اسپن گیند بازی کوچ کی ذمہ داری دی گئی ہے۔

چنئی سپرکنگس آئی پی ایل 2024 میں کولکاتا نائٹ رائیڈرس کو ہرانے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ دیکھئے کیسے ریتو راج گائیکواڑ نے کپتانی اننگ کھیلتے ہوئے چنئی سپرکنگس کو بڑی جیت دلائی۔

آئی پی ایل 2024 میں اب تک چنئی سپر کنگز نے چار میچ کھیلے ہیں۔ اس دوران ایم ایس دھونی کی ٹیم کو دو میچ جیتنے اور دو میچ ہارنے پڑے ہیں۔ چنئی سپر کنگز پوائنٹس ٹیبل میں چوتھے نمبر پر ہے۔