IPL 2024 Points Table: دہلی کی جیت نے ان ٹیموں کی پریشانی میں اضافہ کیا، پلے آف سے باہر ہونے کا منڈلایا خطرہ
آئی پی ایل 2024 میں دہلی کیپٹلس نے گجرات ٹائٹنس کو 6 وکٹ سے ہرایا۔ دہلی کی یہ دوسری جیت ہے، اس کے ساتھ ہی پوائنٹس ٹیبل میں بڑی تبدیلی دیکھنے کو ملی ہے، جس کے بعد اب دہلی نے پلے آف کے لئے کئی ٹیموں کی ٹینشن بڑھا دی ہے۔
MI vs PBKS: پنجاب کنگز کا ممبئی انڈینز سے مقابلہ آج، ایسی ہو سکتی ہے دونوں ٹیموں کی پلیئنگ 11
دونوں ٹیموں کے 6 میچوں کے بعد 4-4 پوائنٹس برابر ہیں تاہم بہتر نیٹ رن ریٹ کی وجہ سے پنجاب کنگس آٹھویں جبکہ ممبئی انڈینس نویں نمبر پر ہیں۔ تاہم آئے جانتے ہیں کہ، اس اہم میچ کے لیے دونوں ٹیموں کی پلیئنگ الیون کیا ہوں گی؟
IPL 2024 GT vs DC: گجرات ٹائٹنز دہلی کیپٹلز کے درمیان مقابلہ، یہ کھلاڑی ثابت ہو سکتے ہیں ‘گیم چینجر
شبمن گل نے اس سیزن میں اب تک 6 میچ کھیلے ہیں اور اس دوران انہوں نے 255 رنز بنائے ہیں۔ شبمن گل نے 2 نصف سنچریاں اسکور کیں۔ انہوں نے راجستھان رائلز کے خلاف 7 رنز کی اننگز کھیلی۔ شبمن گل نے پنجاب کنگز کے خلاف ناقابل شکست 89 رنز بنائے تھے۔
IPL 2024: شریاس آئر کی کے کے آر اپنے ہی جال میں پھنس گئی، اسپنرز نے ٹیم کی کشتی ڈبوئی !
کے کے آر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 223 رنز بنائے۔ اس دوران سنیل نارائن نے سنچری بنائی۔ جواب میں راجستھان نے 15 اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنائے۔ کے کے آر کے اسپنرس نے شروع میں اہم رول ادا کیا۔
RR vs KKR: جوس بٹلر نے دھونی اور وراٹ کوہلی کا فارمولا اپنا کر راجستھان کو فتح دلائی ، جوس بٹلر نے سیزن میں اپنی دوسری سنچری بنائی
میچ کے بعد ایم ایس دھونی اور وراٹ کوہلی کے فارمولے کے بارے میں بات کرتے ہوئے جوس بٹلر نے کہا، ’’ ایم ایس دھونی اور وراٹ کوہلی جیسے لوگ، جس طرح سے وہ آخر تک رہتے ہیں اوریقین رکھتے ہیں، آپ نے یہ آئی پی ایل میں کئی بار دیکھا ہوگا اور میں بھی یہی کرنے کی شش کر رہا تھا۔"
SRH vs RCB: حیدرآباد نے اپنا ہی ریکارڈ توڑا، بنگلورو کے خلاف 287 رنز بنائے۔ ہیڈ نے 39 گیندوں میں بنائی سنچری
ایس آر ایچ نے پہلے 10 اوورز میں 128 رنز بنائے تھے اور اگلے 10 اوورز میں بھی رن ریٹ کم نہیں ہوا۔ درحقیقت 11ویں اوور کے بعد کوئی بھی اوور ایسا نہیں ہوا جس میں 10 سے کم رنز بنائے گئے ہوں۔
MS Dhoni Records: ایم ایس دھونی نے ممبئی انڈینز کے خلاف تاریخ رقم کی، ایسا کرنے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بنے
مہندر سنگھ دھونی اب تک آئی پی ایل کے 256 میچ کھیل چکے ہیں، جس میں 226 میچ چنئی سپر کنگز کے لیے تھے جب کہ انہوں نے 30 میچوں میں رائزنگ پونے سپر جائنٹس کی نمائندگی کی۔
RCB vs SRH: آج آرسی بی اور ایس آر ایچ میں ہوگی ٹکر، جانئےپلیئنگ الیون، پچ کی رپورٹ
کیا بنگلورو میں میچ کے دوران بارش ہوگی؟ تو ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اطلاعات کے مطابق آج بنگلورو میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ درجہ حرارت 25 ڈگری کے آس پاس رہے گا۔
IPL 2024: پنجاب کنگز کی جیت پریتی زنٹا کو پڑی مہنگی، انہیں بنانے پڑےآلو کے 120 پراٹھے
ویڈیو میں پریتی زنٹا نے کہا کہ میں آلو کے پراٹھے کھانا چاہتی ہوں، ایک ہوٹل نے ہمیں مریلا، تھکیلا، سدیلا پراٹھے کھلائے تھے ۔ میں نے کہا کہ میں آپ کو سکھاتی ہوں
KKR vs LSG: کولکتہ نے سالٹ کی شاندار اننگز سے جیت حاصل کی ، لکھنؤ کو 8 وکٹوں سے دی شکست
اس سے قبل کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے کپتان شریاس ایئر نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے کے ایل راہل کی کپتانی میں لکھنؤ سپر جائنٹس نے 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 161 رنز بنائے۔