KKR vs SRH IPL 2026: سن رائزرز حیدرآباد کی زبردست جیت، کولکاتا نائٹ رائیڈرز کو 65 رنز سے شکست
ایک وقت کولکاتا نائٹ رائیڈرز نے 10.5 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 120 رنز بنا لیے تھے اور جیت قریب نظر آ رہی تھی، لیکن رگھوونشی کے رن آؤٹ ہوتے ہی ٹیم لڑکھڑا گئی۔ اس کے بعد صرف 41 رنز کے اندر کولکاتا نائٹ رائیڈرز نے باقی سات وکٹیں گنوا دیں اور پوری ٹیم 161 رنز پر سمٹ گئی۔
Ajinkya Rahane lashes out at critics: ’’وہ میری کامیابی سے جلتے ہیں…‘‘، اجنکیا رہانے کا ناقدین کو سخت جواب
آئی پی ایل 2023 کے بعد بھارتی بلے بازوں میں پاور پلے کے دوران صرف ابھیشیک شرما (176.56) کا اسٹرائیک ریٹ رہانے (167.78) سے بہتر ہے۔ حالانکہ، رہانے کے لیے مسئلہ یہ ہے کہ پاور پلے کے بعد ان کا اسٹرائیک ریٹ کم ہو جاتا ہے، جس کی وجہ سے انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
IPL 2026: سمیر رضوی کی دھواں دار نصف سنچری، دہلی کیپٹلز نے لکھنؤ سپر جائنٹس کو 6 وکٹوں سے ہرایا
مشکل حالات میں عبدالصمد نے مکُل چودھری کے ساتھ 34 رنز اور شہباز احمد کے ساتھ 33 رنز کی شراکت داری کرتے ہوئے ٹیم کو قابل احترام اسکور تک پہنچایا۔ عبدالصمد نے 25 گیندوں میں 36 رنز بنائے، جبکہ شہباز احمد 15 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔
BCCI Broadcast Engineer Found Dead: آئی پی ایل کے دوران ممبئی میں ماتم، بی سی سی آئی کے براڈکاسٹ انجینئر جین ولیم کی ہوٹل میں موت، پولیس تحقیقات جاری
واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد مرین ڈرائیو پولیس اسٹیشن نے فوری کارروائی کرتے ہوئے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق ابتدائی جانچ میں کوئی مشتبہ پہلو سامنے نہیں آیا ہے۔ کمرے سے کسی قسم کی مشکوک چیز برآمد نہیں ہوئی اور نہ ہی جسم پر کسی چوٹ کے نشانات پائے گئے ہیں۔
IPL 2026: سی ایس کے کے خلاف جیت کے ساتھ راجستھان رائلز نے رقم کی تاریخ، اپنی سب سے بڑی جیت درج کی
آئی پی ایل کی تاریخ میں سی ایس کے کے خلاف یہ آر آر کی 16ویں فتح ہے۔ انڈین پریمیر لیگ میں چنئی سپر کنگز کے خلاف سب سے زیادہ جیت حاصل کرنے کے معاملے میں راجستھان رائلز ٹیم پنجاب کنگز کے ساتھ مشترکہ طور پر دوسرے نمبر پر آ گئی ہے۔
IPL 2026: بی سی سی آئی نے بدل دیا ڈی آرایس کا یہ ضابطہ، اب نہیں چلے گی ٹیموں کی ہوشیاری، یہاں جانئے تفصیل
آئی پی ایل میں ڈی آرایس کے استعمال سے متعلق کی گئی اس تبدیلی کا بڑا اثر دیکھنے کو ملے گا کیونکہ ابھی تک ایک ہی اپیل سے کئی فیصلے ہوجاتے تھے، لیکن اب ایسا نہیں ہوسکے گا۔
CSK Vs RR: مہندر سنگھ دھونی کے بغیر چنئی سپر کنگز، کیا راجستھان رائلز مارے گا بازی؟ جانیے مکمل ہیڈ ٹو ہیڈ ریکارڈ
آئی پی ایل 2026 میں آج گوہاٹی میں راجستھان رائلز اور چنئی سپر کنگز کے درمیان مقابلہ، ہیڈ ٹو ہیڈ ریکارڈ، ممکنہ پلیئنگ الیون اور کس ٹیم کا پلڑا بھاری، جانیے۔
MI vs KKR: وانکھڑے میں ممبئی انڈینز کا ‘ہلا بول’—14 سال بعد پہلی جیت،کے کے آر کو 6 وکٹ سے شکست دے کر ممبئی نے توڑا اپنا ہی ریکارڈ
وانکھڑے اسٹڈیم کی پچ پر رنز کی بارش ہوئی۔ پہلے بیٹنگ کرنے اتری اجنکیا رہانے کی قیادت والی کے کے آر نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹ گنوا کر 220 رنز کا بڑا اسکور بنایا۔ ایک وقت ایسا آیا کہ یہ ہدف ممبئی کے لیے بہت مشکل لگ رہا تھا
IPL 2026: آئی پی ایل: اجنکیا رہانے نے گوتم گمبھیر کا 10 سال پرانا توڑ دیا ریکارڈ
آئی پی ایل 2026 کے دوسرے میچ میں کولکاتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کے کپتان اجنکیا رہانے نے ممبئی انڈینز (ایم آئی) کے خلاف شاندار نصف سنچری بنائی۔ اس شاندار اننگز کے ذریعے رہانے نے کے کے آر کے سابق کپتان گوتم گمبھیر کا 10 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔
Sunil Narine Creates History: سنيل نرائن نے آئی پی ایل میں نئی تاریخ رقم کر دی، سب سے زیادہ میچ کھیلنے والے غیر ملکی کھلاڑی بن گئے
وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے اس مقابلے میں ممبئی انڈینز نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا۔ تاہم اس میچ کی سب سے بڑی خبر سنيل نرائن کا تاریخی کارنامہ رہا، جو اپنا 190واں آئی پی ایل میچ کھیلنے میدان میں اترے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے کیرون پولارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا، جنہوں نے 189 میچ کھیلے تھے۔





