IPL 2024: دہلی کیپٹلس کو لگا ایک اور جھٹکا، ہیری بروک کے بعد یہ بڑا کھلاڑی بھی ہوا آئی پی ایل سے باہر، اس کھلاڑی کو ملی انٹری
رشبھ پنت آئی پی ایل 2024 میں واپسی کر رہے ہیں، لیکن اس سے پہلے ان کی ٹیم دہلی کیپٹلس کے لئے اچھی خبریں نہیں آرہی ہیں۔ ہیری بروک نے حال ہی میں آئی پی ایل سے نام واپس لے لیا تھا اور اب ٹیم کا ایک اور اہم کھلاڑی آئی پی ایل سے باہرہو گیا ہے۔
Ranji Trophy Final 2024: ممبئی نے فائنل میں ودربھ کو ہرا کر 42ویں بارجیتا رنجی ٹرافی کا خطاب
ممبئی نے ودربھ کو فائنل میں شکست دیتے ہوئے رنجی ٹرافی کا خطاب جیت لیا ہے۔ یہ 42ویں بار ہے جب ممبئی نے رنجی ٹرافی کا خطاب اپنے نام کیا ہے۔
IPL 2024: جسپریت بمراہ کو 2015 میں ٹیم سے نکالنا چاہتی تھی ممبئی انڈینس؟ روہت شرما نے بنا دیا کیریئر
ہندوستانی گیند باز جسپریت بمراہ نے آئی پی ایل میں کمال کی کارکردگی پیش کی ہے، لیکن ایک رپورٹ کے مطابق، ممبئی انڈینس 2015 میں بمراہ کو ٹیم سے نکالنا چاہتی تھی۔
Article by Olympian Neeraj Chopra: پہلی مرتبہ ووٹ ڈالنے والے نوجوان اور جمہوریت و ملک کے تئیں ان کی ذمہ داریاں
بھارت کا انتخابی کمیشن انتخابات میں عام طور پر نوجوانوں کی مثبت شرکت کو پروان چڑھانے کے مقصد سے ’’میرا پہلا ووٹ دیش کے لیے مہم‘‘ چلا رہا ہے۔ مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے اس مہم کا ترانہ جاری کیا ہے جو نوجوان ووٹروں کو اپنے جمہوری حق کو استعمال میں لانے کے سلسلے میں حوصلہ افزائی کے لیے ملک کی عہد بندگی کا مظہر ہے۔
IPL 2024: ایم ایس دھونی کی فٹنس بڑھتی عمر کے ساتھ بہتر ہو رہی ہے، ماہی نے اپنے لمبے بالوں والے انداز سے مچا دی ہے ہلچل
وائرل ہونے والی ایک تصویر میں دھونی لمبے بالوں کے ساتھ ہیئر بینڈ پہنے نظر آ رہے ہیں۔ یہ تصویر آسٹریلوی بلے باز اور دہلی کیپٹلز کے کھلاڑی ڈیوڈ وارنر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے شیئر کی ہے۔ وارنر کو دھونی کا بینڈ بہت پسند آیا۔
Women’s Premier League: ڈبلیو پی ایل نہ صرف کرکٹ بلکہ تمام قسم کے کھیلوں میں لڑکیوں کے لیے ایک مثال ہے – نیتا امبانی
ممبئی انڈینز کی مالک نیتا امبانی نے ویمنز پریمیئر لیگ کے حوالے سے بڑا بیان دیا ہے۔
WPL 2024: ایلس پیری نے خطرناک گیند بازی کے بعد بلے بازی میں دکھایا دم، ممبئی انڈینس کو ہراکر پلے آف میں پہنچ آرسی بی
ہمن پریت کور کی قیادت والی ممبئی انڈینس کو 7 وکٹ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ وہیں، اس جیت کے بعد اسمرتی مندھانا کی رائل چیلنجرس بنگلورو پلے آف میں پہنچ گئی ہے۔
Yashasvi Jaiswal: یشسوی جیسوال کو انگلینڈ سیریز میں شاندار کارکردگی کا ملاانعام ، آئی سی سی نے انہیں اس اعزاز سے نوازا
یشسوی جیسوال کی بات کریں تو اس نوجوان بلے باز نے فروری کے مہینے میں کافی رنز بنائے۔ فروری کے مہینے میں یشسوی جیسوال نے 112 کی اوسط سے 560 رنز بنائے۔
T20 World Cup 2024: کیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے وراٹ کوہلی! چونکا دینے والی رپورٹ آئی سامنے
اس کے علاوہ رپورٹس میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اجیت اگرکر کو یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے کہ وہ وراٹ کوہلی کو نوجوانوں کے لیے راستہ بنانے کے لیے راضی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
Paris Olympics 2024: ونیش پھوگاٹ نیشنل ٹرائلز میں بری طرح ہاریں، پیرس اولمپکس سے باہر ہوسکتی ہیں!
ونیش پھوگاٹ کی پیرس اولمپکس میں کھیلنے کی امیدیں ابھی بھی برقرار ہیں ۔لیکن اس کے لیے انہیں فائنل میں انتم پنگھل کو شکست دینا ہوگی۔ ونیش پھوگاٹ اور انتم پنگھل کے درمیان جیتنے والے پہلوان کو پیرس اولمپکس کا ٹکٹ ملے گا۔