CSK vs KKR: چنئی سپر کنگز کا قلعہ مسمار کرنے اترے گا کولکتہ نائٹ رائیڈرز،کے کے آر پوائنٹس ٹیبل میں دوسرے نمبر پر
چنئی سپر کنگز ایک مضبوط ریکارڈ کے ساتھ کے کے آر کے خلاف میچ میں اتر رہی ہے۔ اس کے علاوہ چنئی کے گراؤنڈ یعنی چیپاک اسٹیڈیم میں کے کے آر کی کارکردگی کچھ خاص نہیں رہی۔
GT vs LSG: شبمن گل نے گجرات ٹائٹنز کی شکست کی وجہ بلے بازوں کی ناقص کارکردگی کو بتایا
شبمن گل نے کہا، "ہم نے اچھی شروعات کی۔ لیکن درمیانی اوورز میں مسلسل وکٹیں گرنے کی وجہ سے ہم سنبھل نہیں سکے۔دوسری طرف ہمارے گیند بازوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لکھنؤ سپر جائنٹس کو صرف 160 رنز تک محدود کر دیا۔ لیکن ہمارےبلے بازی نے ہمیں مایوس کیا۔"
IPL 2024: دہلی کیپٹلس کے لئے بڑی خوشخبری، آئی پی ایل کے درمیان ٹیم میں شامل ہوا یہ خطرناک کھلاڑی
آئی پی ایل 2024 کے درمیان دہلی کیپٹلس کے فینس کے لئے خوشخبری آئی ہے۔ جنوبی افریقی اسٹارکھلاڑی دہلی کیپٹلس کے ساتھ جڑگیا ہے۔ کھلاڑی کو انگلینڈ کے کھلاڑی ہیری بروک سے رپلیس کیا گیا ہے۔
IPL 2024: آئی پی ایل کے درمیان محمد شامی کی فٹنس پر سامنے آیا بڑا اپ ڈیٹ، جانئے کب کریں گے واپسی؟
اب تک شامی بیڈ ریسٹ پر تھے، لیکن اب انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں وہ اپنے پیروں پر سہارے کے ساتھ کھڑے نظر آرہے ہیں، اس دوران انہوں نے شارٹس اور پیلی ٹی شرٹ پہن رکھی ہے۔
Rohit Sharma first reaction on losing World Cup 2023: ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں شکست پر کپتان روہت شرما کا پہلی بار آیا بیان، جانئے کیا کہا…
جب کپل شرما نے کہا کہ ہندوستانی ٹیم نے پورے ورلڈ کپ میں ناقابل یقین حد تک اچھا کھیلا، لیکن آخری میچ کسی نہ کسی طرح ان کے ہاتھ سے نکل گیا۔ تو انہوں نے روہت سے پوچھا کہ اس وقت ان کو کیسا لگا؟ جس کا جواب دیتے ہوئے روہت نے کہا کہ یہ کہنا بہت مشکل ہے کیونکہ ہم میچ سے دو دن پہلے احمد آباد میں تھے۔
IPL 2024: کوہلی 99 پر پہنچے تو لڑکی نے اپنی جرسی بدل ڈالی، اس میچ میں دو سنچریاں اسکور کی گئیں ؟
میچ کے آغاز میں وراٹ کوہلی کی ایک خاتون فین نے راجستھان رائلز کی جرسی پہن رکھی تھی۔ لیکن جب وراٹ کوہلی نے سنچری اسکور کی تو ایسا لگا کہ وہ لڑکی بھی ان کی فین ہوگئی۔
Pakistan Cricket Team: پاکستان ٹیم کو ملا نیا ہیڈ کوچ، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل یہ تجربہ کار سنبھالے گا ٹیم کی کمان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رواں ماہ کے آخر میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے سلیکشن کمیٹی کے رکن محمد یوسف کو عبوری ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ادھر عبدالرزاق کو اسسٹنٹ کوچ بنایا گیا ہے۔
MI vs DC Head To Head: ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز کے سامنے ہوگا جیت کا چیلنج، جانئے کون جیتے گا اور کون ہارے گا؟
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز کے درمیان اب تک 33 آئی پی ایل میچ کھیلے جا چکے ہیں۔ ان میچوں میں برتری حاصل کرتے ہوئے ممبئی نے 18 جب کہ دہلی کیپٹلز نے 15 میچ جیتے ہیں۔
IPL 2024: آسٹریلیا کے لیے ہیرو، آر سی بی کے لیے زیرو! بنگلورو کے لیے بوجھ بن رہے ہیں گلین میکسویل؟
آسٹریلوی بلے باز نے بھارتی سرزمین پر کھیلے گئے ون ڈے ورلڈ کپ 2023 میں دھماکہ خیز بلے بازی کا مظاہرہ پیش کیا۔ لیکن انہی ہندوستانی پچوں پر میکسویل آئی پی ایل میں مسلسل فلاپ ہو رہے ہیں۔
IPL 2024: جوس بٹلر کے آگے وراٹ کوہلی کی سنچری رائیگاں، راجستھان کو چھکا لگاکر دلائی 6 وکٹوں سے جیت
آئی پی ایل 2024 میں آر سی بی کو مسلسل تیسری ہار کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ وراٹ کوہلی کی سنچری اننگ بھی رائل چیلنجرس بنگلورو کو راجستھان رائلس کے خلاف جیت نہیں دلا پائی۔