Bangladesh Cricket Board: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ انتخابات میں مبینہ بے ضابطگیوں کے بعد سخت فیصلہ، کتنا کارگر ہوگا تمیم اقبال کو کمان سونپنے کا فیصلہ؟
یہ فیصلہ گزشتہ برس بی سی بی انتخابات میں مبینہ بے ضابطگیوں کے انکشاف کے بعد کیا گیا۔ 11 مارچ کو کھیل کی وزارت کی جانب سے شروع کی گئی تحقیقات میں ایک پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی، جسے 6 اکتوبر کو ہونے والے انتخابات میں دھاندلی، بدانتظامی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی جانچ سونپی گئی تھی۔
SRH Will Complain To BCCI: آئی پی ایل 2026 میں سامنے آیا نیا تنازعہ، آرسی بی سے متعلق معاملے میں سن رائزرس حیدرآباد کرے گی بی سی سی آئی سے شکایت
انڈین پریمیئرلیگ (آئی پی ایل) کے 19ویں ایڈیشن کے دوران آرسی بی اورایل ایس جی کے ساتھ ہوئے تنازعہ سے متعلق سن رائزرس حیدرآباد آرپار کے موڈ میں نظرآرہی ہے۔ ان دونوں مقابلوں میں ایس آرایچ کو ہارکا سامنا کرنا پڑا تھا۔
Bangladesh Cricket Board: تمیم اقبال بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر مقرر
بی سی بی کی ایڈہاک کمیٹی نے سابق کرکٹر تمیم اقبال کو نیا صدر مقرر کر دیا ہے۔ تمیم کی تقرری نیشنل اسپورٹس کونسل کی جانب سے امین الاسلام کی قیادت والے موجودہ بورڈ کو تحلیل کرنے کے بعد کی گئی۔ گزشتہ سال بی سی بی کے انتخابات میں بے ضابطگیوں کے انکشاف کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا۔
IPL 2026: وہ پانچ نوجوان کھلاڑی جنہوں نے آئی پی ایل 2026 میں بکھیر دی اپنی چمک
آئی پی ایل 2026 میں نوجوان کھلاڑیوں نے اپنی شاندار کارکردگی سے سب کو متاثر کیا ہے۔ سیزن کے ابتدائی 12 مقابلوں میں کئی نوجوان ستارے سرخیوں میں آئے۔ کون ہیں وہ نوجوان کھلاڑی؟ جانیے یہاں۔
Sarfaraz Khan makes history in the IPL 2026: سرفراز خان نے آئی پی ایل میں رقم کی تاریخ، طوفانی اننگ کھیل کربنایا یہ ریکارڈ
رائل چیلنجرس بنگلورو کے خلاف چنئی سپرکنگس کو 43 رنوں سے ہارملی، لیکن سرفراز خان نے تاریخ رقم کی۔ سرفراز خان آئی پی ایل میں نمبر-4 یا اس سے نیچے بلے بازی کرتے ہوئے پہلے 6 اووروں کے اندر نصف سنچری لگانے والے پہلے بلے باز بن گئے ہیں۔
Shami Facing Injustice: شاندار کارکردگی اور بہترین فٹنس کے باوجود محمد شامی کا ٹیم میں واپسی نہ کرپانا سوالوں کے گھیرے میں؟
انڈین پریمیئر لیگ 2026 میں بھی محمد شامی نے اپنی شاندار فارم جاری رکھی ہے۔ لکھنؤ سپر جائنٹس کی جانب سے کھیلتے ہوئے انہوں نے دہلی کی ٹیم کے خلاف اہم وکٹ حاصل کی، جبکہ دوسرے میچ میں صرف 9 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں اور اکانومی ریٹ 2.20 رکھا، جو غیر معمولی کارکردگی ہے۔
KKR VS PBKS: کولکاتا نائٹ رائیڈرز بمقابلہ پنجاب کنگز: کے کے آر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا کیا فیصلہ، ٹیم میں دو بڑی تبدیلیاں، جانیے پلیئنگ الیون
کولکاتا نائٹ رائیڈرز نے پنجاب کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کپتان اجنکیا رہانے نے بتایا کہ ٹیم میں دو بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ پلیئنگ الیون جانیے۔
Thane President Cup 2026: تھانے میں پریزیڈنٹ کپ میں بالی ووڈ کا جلوہ: کرکٹ میدان میں اترے سنجے دت اور سنیل شیٹی، تماشائیوں میں زبردست جوش و خروش
تھانے کے دادوجی کونڈ دیو اسٹیڈیم میں پریزیڈنٹ کپ کا فائنل مقابلہ انتہائی سنسنی خیز رہا۔ میچ کے دوران بالی ووڈ اداکار سنجے دت اور سنیل شیٹی میدان میں اتر کر کرکٹ کھیلتے نظر آئے، جسے دیکھنے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں لوگ وہاں پہنچے۔
PCB claims that PSL is set to rival IPL:’’آئی پی ایل کو پیچھے چھوڑ دے گا پی ایس ایل…‘‘، پاکستان کرکٹ بورڈ کے صدر محسن نقوی کا بڑا دعویٰ
پاکستان کرکٹ بورڈ کے صدر محسن نقوی نے کہا کہ پی ایس ایل 2026 کے فرنچائز سے جڑے عمل میں مضبوط شرکت پاکستان کے کرکٹ ایکو سسٹم پر بڑھتے ہوئے اعتماد کی عکاسی کرتی ہے۔
IPL 2026: گجرات کی شکست کے بعد پوائنٹس ٹیبل کیسے بدلا؟، راجستھان نمبر ون،آئی پی ایل 2026 میں دہلی اور پنجاب بھی سرفہرست دوڑ میں شامل
راجستھان کے ہاتھوں شکست کے بعد گجرات ٹائٹنز کا نیٹ رن ریٹ کافی نیچے گر گیا ہے اور ٹیم دونوں میچ ہار کر ساتویں نمبر پر پہنچ گئی ہے۔ دوسری جانب ممبئی انڈینز بڑی شکست کے بعد چھٹے مقام پر ہے۔





